گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by محمد شعیب »

گوگل امیجز میں سرچ کرنے سے جو تصاویر آتی ہیں، انہیں الگ الگ کھول کر فل سائز کرکے سیو کرنا پڑتا ہے.
میں چاہتا ہوں کہ سرچ ریزلٹ میں جتنی تصاویر پیج پر آرہی ہیں انہیں ایک ساتھ فل سائز میں سیو کر دوں.
اگر میں سیو پیج کے آپشن سے سیو کرتا ہوں تو وہ چھوٹے سائز میں سیو ہوتی ہیں.
کیا ایسا ممکن ہے کہ تمام تصاویر فل سائز میں سیو ہو جائیں ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a

یہ سوال پوسٹ کرنے کے بعد سوچا کہ پہلے خود تو دیکھ لوں. شاید کوئی حل مل جائے.
گوگل پر سرچ کرنے سے ایک فری سوفٹ وئر ملا
Multi Image Downloader
فری اور کمال کا سوفٹ وئر ہے. میرا مسئلہ تو اسی سے حل ہو گیا.
اگر کسی اور کو چاہئے تو
یہاں
سے ڈاؤن لوڈ کر لے.
اب اس تھریڈ کو کسی اور زمرے مثلا فری فار آل میں یا کسی اور مناسب زمرے میں منتقل کر دیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by محمد شعیب »

Multi Image Downloader ایک ایسی ٹول ہے جو گوگل امیجز سرچ انجن سے تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے لئے استعمال ہوتی ہے. یہ سوفٹ وئر سرچ رزلٹ میں آنے والی تصاویر کو ان کی صحیح لوکیشن سے فل سائز میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہے.

Image



Image
Last edited by محمد شعیب on Thu Mar 17, 2011 9:06 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا کر تو آپ نے کمال ہی دیا تھا لیکن یہ انگریزی بیچ میں گھسیڑ کر سارا ستیاناس مار دیا۔
اب فورا اس کا ترجمہ کرو ضروری نہیں سارا ترجمہ کرو بس بنیادی باتوں کا ترجمہ کرو اور باقی اڑا دو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by عتیق »

:lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by محمد شعیب »

چاند بابو !
میں مکمل ترجمہ کرنے لگا تو طلبہ آ گئے.
اور کلاس شروع ہو گئی.

:(
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by محمد شعیب »

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل امیجز ریزلٹ کو ایک ساتھ سیو کرنا ہے.

Post by چاند بابو »

میں وارے اپنے بھائی کے ترجموں پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”