Page 1 of 1

الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Tue Mar 15, 2011 4:37 pm
by افتخار
الو ایک ایسا پرندہ ھے۔ جواپنی آنکھ نیچے سے اوپر جھپکتا ھے۔ جبکہ باقی پرندے اوپر سے نیچے۔

[center]Image[/center]

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Wed Mar 16, 2011 12:17 am
by Zarah-e-bey Nishan
:clap: :clap: v_v_g

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Thu Mar 17, 2011 1:10 pm
by نورمحمد
بھائی - کیا حقیقت میں ایسا ہے ؟‌؟‌؟


be;at;in;g; be;at;in;g; کہیں تم ہمیں ہی الو تو نہیں بنا رہے ہو be;at;in;g; be;at;in;g; !
!



شکریہ بھائی

مزاق کر رہا تھا یار
;) ;) ;)

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Thu Mar 17, 2011 2:00 pm
by عتیق
یقین نہیں آتا



شک ہے ؟




چلو یار شکریہ تو کہ دیں


بھائی جان بہت بہت شکریہ آپ کا خبر سے آگہی پر

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Thu Mar 17, 2011 2:35 pm
by پپو
افتخار wrote:الو ایک ایسا پرندہ ھے۔ جواپنی آنکھ نیچے سے اوپر جھپکتا ھے۔ جبکہ باقی پرندے اوپر سے نیچے۔

[center]Image[/center]
بڑا الو دا پٹھا

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Fri Mar 18, 2011 4:25 am
by عتیق
یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ الو کے ساتھ پٹھا کیوں لگا تے ہیں ؟

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Fri Mar 18, 2011 7:31 am
by افتخار
پپو صاحب کس کو ؟
اور بھیا میرا بھی کوئی تجربہ تو نیہں لیکن کبھی کوئی الو مل گیا تو دیکھ لیں گے کہ وہ کیا اس طرح ہی کرتا ھے۔

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Tue Mar 22, 2011 12:16 pm
by پپو
افتخار wrote:پپو صاحب کس کو ؟
اور بھیا میرا بھی کوئی تجربہ تو نیہں لیکن کبھی کوئی الو مل گیا تو دیکھ لیں گے کہ وہ کیا اس طرح ہی کرتا ھے۔
یار آپ کیوں پریشان ہوئے “میں نےوہی کہا جو آپ نے نہیں سمجھا“

Re: الو کی منفرد خصوصیت۔

Posted: Tue Mar 22, 2011 12:44 pm
by پپو
عتیق wrote:یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ الو کے ساتھ پٹھا کیوں لگا تے ہیں ؟
جب کسی الو سے پالا پڑا تو پتہ چل جائے گا “اب بھائی افتخار کی ریسرچ ہی دیکھ لو الو جی پلک بھی الٹی جھپکاتے ہیں باقی کیا کہنا“