سما ٹرا
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
سما ٹرا
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
Re: سما ٹرا
اسے کہتے ہیں بے پندے کا لوٹا جہاں لڑکادو لڑک جائے.
پاکستان ایک بے پندے لوٹے کی مثال بن چکا ہے.جس کا من چلے اپنی من مانی چلائے اور جس کے پاس قائد اعظم بھرے پڑے ہیں تو اس کی تو کیا ہی بات ہے.قانون سے لیکر ایک سرکاری چپڑاسی تک سبھی اسی کے پوجاری ہے.
پاکستان ایک بے پندے لوٹے کی مثال بن چکا ہے.جس کا من چلے اپنی من مانی چلائے اور جس کے پاس قائد اعظم بھرے پڑے ہیں تو اس کی تو کیا ہی بات ہے.قانون سے لیکر ایک سرکاری چپڑاسی تک سبھی اسی کے پوجاری ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: سما ٹرا
واقعی لاجواب ھے
یہ ایک حقیقت پر مبنی تحریر ھے۔ لیکن اس پر کوئی غور ہی نہیں کرتا۔
عوام بھی بس دیکھ رہے ھیں کہ کیا ہو گا۔