‌hotmail میں مسئلے کے بارے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by عتیق »

hotmail پوری طرح کھول نہیں رہا ہے.اگر میں اپنے سسٹم کا ٹائم تبدیل کرتا ہوں تو کھول جاتا ہے پر ونڈوز کرپٹ ہوجاتا ہے.
کوئی علاج ہے. اس کا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا سب سے پہلی غلطی کہ آپ نے اپنا ایکسپلورر نہیں بتایا کہ آپ کو یہ مسئلہ کونسے ایکسپلورر میں درپیش ہے،
آپ نے اپنی ونڈوز کی تفصیلات بھی نہیں بتائی ہیں۔
بہرحال وقت تبدیل کرنے کے بعد کھلنے والا میرے خیال میں کوئی چکر نہیں ہے اور نا ہی مجھے باوجود تلاش کے ایسے کسی مسئلہ کے بارےمیں دریافت ہی ہوا ہے۔
اس کے بعد آتا ہے ایکسپلورر کا مسئلہ، اگر مائیکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس کا معاملہ ہے تو آپ اپنے براوزر کی Temporary Files ، Cookies, Histories وغیرہ حذف کر دیں۔امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
اس کے بعد اگر ونڈوز ایکس پی ، ونڈوز وسٹا یا ونڈوز سیون ہے تو اپنے کمپیوٹر کو پچھلی تاریخوں جہاں آپ کا ایکسپلورر ٹھیک کام کر رہا تھا ان تاریخوں پر ری سٹور کر لیں،
امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا، لیکن اگر حل نا ہو تو پھر بتایئے گا کچھ مزید بتانے کی کوشش کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by محمد شعیب »

1. اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 استعمال کر رہے ہیں تو اسے اپڈیٹ کریں.
2. اگر کوئی اینٹی وائرس استعمال کر رہے ہیں تو اسے بھی اپڈیٹ رکھیں.
3. کوئی نیا براؤزر استعمال کر کے دیکھیں.

اگر پھر بھی افاقہ نہ ہو تو
.
.
.
.
.
.
.
.
اردو نامہ ہیلپ کا چورن پھر سے استعمال کریں ....
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by بلال احمد »

اگر چورن سے فرق نہ پڑے تو پھکی بھی دستیاب ہے شعیب بھائی کے پاس :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by عبیداللہ عبید »

اگر چورن اور پھکی سے بھی افاقہ نہ ہو تو جوارش افاقے کے لیے سب سے اچھی چیز ہے ۔

پھر جوارشات کا سرتاج “ جوارش جالینوس“ کہ اس کی بات ہی نرالی ہے ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by شازل »

سارے نیم حکیم یہاں جمع ہوگئے.
بھلے لوکو! جس کےلیے دوا تجویز کی گئی ہے کوئی ان کا حال بھی تو پوچھے be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by چاند بابو »

ارے کوئی عتیق کا پتہ کرے اسے کوئی افاقہ ہوا کہ طبیعت زیادہ ہی خراب ہو گئی اور وہ اردونامہ بھی کھول نہیں پائے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by محمد شعیب »

اچھا میں پتہ کرواتا ہوں...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by چاند بابو »

کیا پتہ چلا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by شازل »

افاقہ ہی ہوگا بھلا آپ جیسے حکیم کی دوا سے کوئی بچ سکا ہے v;e;r;y;happ;y
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by بلال احمد »

شازل wrote:افاقہ ہی ہوگا بھلا آپ جیسے حکیم کی دوا سے کوئی بچ سکا ہے v;e;r;y;happ;y
مطلب اگلے سٹیشن پر پہنچ گئے :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by چاند بابو »

لگتا یہی ہے کہ شازل بھیا کی بات کا مطلب یہی ہے کہ عتیق بھیا کا براوزر بچ نہیں سکا ہے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by عتیق »

بہت خوب بہت خوب



مسئلہ صرف اپنے کمپیوٹر کی ٹائمنگ کا تھا. اگر یہ درست نہیں ہوتو hotmail نہیں کھلتا ہے.
اور اگر کھل بھی جائے تو مسئلہ برقرار رہتا ہے.

باقی تمام کا بہت بہت شکریہ کہ میری مدد کی
اصل میں جب یہ مسئلہ حل ہوگیا تو میرے ذھن میں اس پوسٹ کا خیال نہیں آیا کہ میں کوئی پوسٹ کی ہے.لیکن آج ایک دوست کی طرف سے sms ملا .تو پھر مجھے یہ پوسٹ یاد آئی .
ونڈوز کی کرپٹ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ یہ ایک ماہ کا تھا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by شازل »

شکر ہے ورنہ میں خواہ مخواہ چاند بابو کو دوش دے رہا تھا.
یہ دوش کیا ہوتا ہے میں نےاکثر انڈین ڈراموں میں‌اس لفظ کی تکرار دیکھی ہے n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by چاند بابو »

شازل بھیا اسے الزام دینا کہتے ہیں۔

اچھا عتیق بھیا واقعی یہی مسئلہ تھا۔
میں نے کافی ڈھونڈا لیکن آپ کے ٹائم کے ساتھ ہاٹ میل کا کوئی ربط مجھے نہیں ملا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ‌hotmail میں مسئلے کے بارے

Post by عتیق »

یہ تو مجھے بھی نہیں ملا ہے.


پر میرے بھانجے سلامت نے خبر دی ہے اور پھر جب میں نے یہ عمل کیا تو کامیاب ہوگیا.


اب آپ ہی بتائیں کہ دوشی کس کو ٹھرائیں


یہ دوشی کیا ہوتا ہے.؟؟؟؟

شازل بھیا سے لفظ سیکھا اور چاند بھیا سے اس کا ترجمہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”