چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو گا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by شازل »

آپ لوگ ابھی سے بھوک کی پریکٹس شروع کردیجئے کیونکہ .... v;e;r;y;happ;y
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by افتخار »

اور جو میں نے لکھا تھا وہ کہا گیا۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:برائی یہ ہے کہ آپ کی اقساط پڑھ پڑھ کر ہمیں یہ تو اندازہ ہو ہی گیا ہے کہ جنات بہت جھوٹے ہوتے ہیں۔
اب پتہ نہیں کیا جھوٹ پتان بول دیا ہو گا انہوں نے آپ سے۔

بھیا غصہ کیوں کرتے ہو میرے موکل جھوٹ نہیں بولتے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y ورنہ میں انکو سزا دیتا ہوں p:a:t:a:i p:a:t:a:i آپ مجھے سے لڑائی کیوں کرتے ہو l:a:r:a:i میں نے تو صرف اشارہ دیا ہے کہ چاند بابو کی دال کالی ہو رہی ہے ;(
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی خان »

ہاں ماجد بھائی، بلا اسمیں کیا برائی ہے. سچ ہی تو ہے، کہ اب اپ بھی.... p:a:t:a:i اپنے ہی پاوں پر کلھاڑی مارنے جا رہیں ہیں. ایک دوست ہونے کے ناتے ہمارا تو فرض بنتا ہے اپکو سمجھانا باقی آپ ہی سمجھنا نہیں چاہتے توپھر اسمیں ہم دوست حضرات اپکی کوئی مدد نہیں کرسکتے.... b:e:a:t
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

اشفاق بھائی میں نے تو کچھ نہیں کہا صرف جنات کی رپورٹ پر یہ کہا کہ یہ مشکل میں ہیں n;a;n;a n;a;n;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by شازل »

بچے کی جان لو گے کیا :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

اگر یہ بچے ہیں تو ہم پھر۔۔۔۔۔۔ h;a;h;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عتیق »

[center]لڑائی لڑائی معاف کرو
اللہ کا گھر صاف کرو

:lol: :lol:

آپ سب کیلئے

Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی خان »

اعجازالحسینی wrote:اگر یہ بچے ہیں تو ہم پھر۔۔۔۔۔۔ h;a;h;a

اعجاز بھائی، بری بات، آپ . مدرس بھائی اور میں شادی شدہ ہیں، تو ہم بڑے ہیں، اور ماجد بھائی تو اس معاملے میں بچے ہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

اشفاق علی wrote:
اعجازالحسینی wrote:اگر یہ بچے ہیں تو ہم پھر۔۔۔۔۔۔ h;a;h;a

اعجاز بھائی، بری بات، آپ اور میں شادی شدہ ہیں، تو ہم بڑے ہیں، اور ماجد بھائی تو اس معاملے میں بچے ہی ہے.

بھیا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ انکے دور کے تو درخت بھی اکھڑ گئے ہوں گے h;a;h;a h;a;h;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by مدرس »

اشفاق علی wrote:
اعجازالحسینی wrote:اگر یہ بچے ہیں تو ہم پھر۔۔۔۔۔۔ h;a;h;a

اعجاز بھائی، بری بات، آپ اور میں شادی شدہ ہیں، تو ہم بڑے ہیں، اور ماجد بھائی تو اس معاملے میں بچے ہی ہے.

میرانام کیوں‌نہیں لیا be;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی خان »

مدرس wrote:
اشفاق علی wrote:
اعجازالحسینی wrote:اگر یہ بچے ہیں تو ہم پھر۔۔۔۔۔۔ h;a;h;a

اعجاز بھائی، بری بات، آپ اور میں شادی شدہ ہیں، تو ہم بڑے ہیں، اور ماجد بھائی تو اس معاملے میں بچے ہی ہے.

میرانام کیوں‌نہیں لیا be;a

مدرس بھائی، اصل میں اپکو اس لئے نہیں شامل کیا، کہ آپ نے پہلے پوچھ کر آنا تھا، اور اُس وقت اتنا ٹائم نہیں تھا. اس کے لئے مغذرت...
خیر دیر آئد درست آئد ابھی اپکا نام شامل کر رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عتیق »

[center]لڑھنا بڑھنا کام برا ہے
لڑھنے کا انجام برا ہے
آپس میں مل جل کر کھیلنا
جھوٹی بات نہ منہ سے کہنا[/center]

اس کے‌‌ آکے نہیں آتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by نورمحمد »

چاند بھائی . . .اب کھل کے بتا بھی دو یار . . .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

اب تو یا ر سب سمجھ لو کہ چاند بابو کی دال کالی ہوچکی ہے :smoke: :smoke:

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by مدرس »

اب کہیں‌دلیہ کی تو باری نہیں ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

ارے یار سب لوگ اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہو،
اب اعجاز الحسینی کے جنات نے کچھ بتا دیا ہے تو اسی سے پوچھ لیجئے نا۔
مجھے کیا معلوم اب یہ انہیں کیا کیا بتا گئے ہیں۔

اور اگر وہ نہیں بتاتے تو اپنے اپنے اندازے لگاتے رہیں،
میں سب سے آخر میں بتاؤں گا کہ کس کا اندازہ کتنا درست تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:ارے یار سب لوگ اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہو،
اب اعجاز الحسینی کے جنات نے کچھ بتا دیا ہے تو اسی سے پوچھ لیجئے نا۔
مجھے کیا معلوم اب یہ انہیں کیا کیا بتا گئے ہیں۔

اور اگر وہ نہیں بتاتے تو اپنے اپنے اندازے لگاتے رہیں،
میں سب سے آخر میں بتاؤں گا کہ کس کا اندازہ کتنا درست تھا۔

کون کمبخت پریشان ہو رہا ہے ؟‌؟ ;p;p;g;
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی عامر »

اور بھی دکھ ہیں ... محبت کے سوا ;(

بھائی کسی اور ٹاپک پر اظہار خیال کیا جائے تو اچھا ہے ... be;a be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”