Page 1 of 1

پاکستانی ٹیم فائنل میں . . . کس طرح جائے گی ؟‌؟؟ خرم ابنِ ش

Posted: Wed Mar 02, 2011 11:58 am
by نورمحمد
اس وقت پاکستان گروپ اے اور گروپ بھی کو ملا کر پہلے نمبر پر ہی ہے گروپ اے میں اس وقت پاکستان کے بعد آسٹریلیا پھر سری لنکہ اور پھر نیوزی لینڈ ہیں اور میرے اندازے کے مطابق یہ چار ٹیمیں ہی کواٹرفائنل میں جائے گئی پاکستان کا سب سے ٹف میچ آسٹریلیاں کے ساتھ ہے اور اگر پاکستان آسٹریلیاں سے جیت جاتا ہے تو گروپ اے میں پہلی پوزیشن قائم رکھنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔ اس دفعہ کے طریقہ کار کے مطابق گروپ اے میں پہلے نمبر پر آنے والی ٹیم گروپ بھی میں درسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے کھیلے گی اسی طرح دوسرے والے تیسرے سے تیسرے والی دوسرے سے اور چوٹھے والی پہلے سے کھیلے گی۔ اب اگر پاکستان پہلے نمبر پر آتا ہے تو زیادہ چانس پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ہے کہ وہ کواٹر فائنل کھیلے گے جو کہ میرے خیال میں ایک آسان ٹیم ہوگئ پاکستان کے لیے اور پاکستان ویسٹ انڈیز سے جیت کر سمی فائنل میں جاسکتی ہے انشاءاللہ۔ اور اگر دوسرے نمبر پر آتی ہےتو پھر افریقہ کے ساتھ کھیلنے کے چانس ہے جس سے پاکستان جیت سکتا ہے۔ اس کے بعد گروپ کے بجائے ٹیموں کے نام سی ، ڈی ، ای اور ایف ہو جائے گے جو کواٹر فائنل جیتے گئی تو مجھے امید ہے پاکستانی ٹیم سی ہوگی اور پاکستان کا سیمی فائنل انگلیڈ یا انڈیا کے ساتھ آنے کا چانس ہے جو ایک ڈف مقابلہ ہوگا اور مجھے امید ہے انشاءاللہ پاکستان یہ میچ بھی ٹف مقابلے کے ساتھ جیت جائے گا اور پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی انشاءاللہ۔ اور جب اتنی محنت کے بات پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی تو پھر فائنل جیتنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ دوسری ٹیم پر پاکستان کا پریشر پر چکا ہوگا اور انشاءاللہ پاکستان فائنل جیت جائے گا یہ میرا اندازہ ہے اب دیکھتے ہیں کہاں تک ٹھیک ہوتا ہے

بشکریہ : خرم ابنِ شبیر nawaiadab.com

Re: پاکستانی ٹیم فائنل میں . . . کس طرح جائے گی ؟‌؟؟ خرم اب

Posted: Fri Mar 04, 2011 11:56 am
by سعیداحمدصدیقی
جی ۔۔۔۔ جس نے بھی یہ تجزیہ پیش کیا ہے بہت ہی عمدہ طریقہ سے کیا ہے اور انشاءاللہ پاکستان فاینل جیتے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: پاکستانی ٹیم فائنل میں . . . کس طرح جائے گی ؟‌؟؟ خرم اب

Posted: Fri Mar 04, 2011 2:02 pm
by افتخار
:lol:

Re: پاکستانی ٹیم فائنل میں . . . کس طرح جائے گی ؟‌؟؟ خرم اب

Posted: Fri Mar 04, 2011 2:56 pm
by نورمحمد
بھئی افتخار آپ کیوں ہنس رہے ہو؟؟؟