الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
آداب!
میرے 3 ڈی میکس کے کچھ ٹیوٹوریلز:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=jP-F-ETxCcc[/utvid][/center]
میرے 3 ڈی میکس کے کچھ ٹیوٹوریلز:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=jP-F-ETxCcc[/utvid][/center]
Last edited by الکبیر on Tue Mar 01, 2011 12:56 pm, edited 1 time in total.
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
[background=blue]ارے واہ بہت خوب محترم الکبیر صاحب واقعی آپ اپنے فن میں نہایت مہارت کے حامل ہیں۔
یقینا آپ کے ٹوٹیوریل ہم لوگوں کے سیکھنے کے لئے نہایت مفید ہیں۔
اپنی گراں قدر خدمات اردونامہ پر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔[/background]
یقینا آپ کے ٹوٹیوریل ہم لوگوں کے سیکھنے کے لئے نہایت مفید ہیں۔
اپنی گراں قدر خدمات اردونامہ پر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔[/background]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت شکریہ چاند بابو...
ایک اور ویڈیو حاضر ہے:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=bwjnjTz2VZk[/utvid][/center]
ایک اور ویڈیو حاضر ہے:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=bwjnjTz2VZk[/utvid][/center]
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت خوب،
آپ تو اپنے کام میں بے حد ماہر ہو۔
آپ تو اپنے کام میں بے حد ماہر ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
ما شاء اللہ بہت خوب اور کافی اچھا.
آپ کی مہارت کی کیا بات ہے.
ایک چھوٹی سی گزارش ہے.کہ
آپ اپنے ٹوٹیوریل کو سیریل سے پیش کریں تو آسانی ہوگی کہ کون سا ٹوٹیوریل نیا ہے.
آپ کی مہارت کی کیا بات ہے.
ایک چھوٹی سی گزارش ہے.کہ
آپ اپنے ٹوٹیوریل کو سیریل سے پیش کریں تو آسانی ہوگی کہ کون سا ٹوٹیوریل نیا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
پسندیدگی کا شکریہ.
ویڈیوز کو سی-ڈیز کی تیاری کی ترتیب سے ہی پیش کر رہا ہوں.
ہر سی-ڈی سے ایک یا دو ویڈیوز بطور سمپلز شیئر کئے جاتے ہیں.
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_0E2mQhNJIg[/utvid][/center]

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=E0gBGMKb_YY[/utvid][/center]
[center][/center]
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
شکریہ بھیا کافی اچھا بہت خوب اور کافی مزیدار اور اور اور اور.............
جاری ہے.
جاری ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت شکریہ عتیق بھائی.....!
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=tZdD1h0HPSk[/utvid][/center]
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=tZdD1h0HPSk[/utvid][/center]
[center][/center]
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
چند سال پہلے بنیادی ٹولز سیکھنے کے دوران بنایا گیا کام:
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت خوب بھیا جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت ہی خوب
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
واہ - سبحان اللہ
ایک سےبڑھ کر ایک تصاویر ہیں بھائی . .
ایک سےبڑھ کر ایک تصاویر ہیں بھائی . .
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت بہت شکریہ.
3 ڈی کی دنیا میں پہلا قدم... سب سے پہلے کیا گیا کام جو اپ لوڈ کیا:
[center][/center]
3 ڈی کی دنیا میں پہلا قدم... سب سے پہلے کیا گیا کام جو اپ لوڈ کیا:
[center][/center]
[center][/center]