Page 1 of 1

سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Sat Feb 26, 2011 11:33 pm
by افتخار
[center]سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب
اب تک سورج کی روشنی کو وٹامن ڈی کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا تھا لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق سورج کی تیز شعاعیں چہرے کی جلد پر جھریوں کا سبب بنتی ہیں۔برطانیہ میں ہونے والی حالیہ ریسرچ کے مطابق سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کو بڑھا دیتی ہے ۔برطانوی سائنسدان تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ گھر سے باہر اور کھلی فضا میں کام کرنے والی خواتین ان خواتین کے مقابلے میں جلد بوڑھی ہوجاتی ہیں جو باہر کم نکلتی ہیں،چہرے پر پڑنے والی تیز شعاعیں جلد پر جھریوں کو بڑھا دیتی ہیں جس کی وجہ سے باہر نکلنے والی خواتین جلد بوڑھی دکھائی دیتی ہیں۔[/center]

Re: سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Sun Feb 27, 2011 11:44 pm
by چاند بابو
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بھیا۔

Re: سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Mon Feb 28, 2011 3:21 am
by عتیق
اچھا جی
شکریہ

Re: سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Mon Feb 28, 2011 12:53 pm
by نورمحمد
؟؟؟؟؟ بھائی کل تک تو بچوں کو زبردستی دھوپ میں سکھاتے تھی اور اب ..................!!!!!

Re: سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Mon Feb 28, 2011 7:34 pm
by افتخار
کیا بھیا۔؟

Re: سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:44 am
by نورمحمد
اور اب . . . دھوپ سے بچاؤ مہم شروع ہو رہی ہے !!! :lol: :lol: :lol: