مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by چاند بابو »

[center]مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری اور چونکا دینے والا واقعہ[/center]

اینیمل پلانیٹ چینل پر ڈاکومینٹری فلم چل رہی ہے -شیر نے شیرنی کے بچے مار دیئے

ہیں۔اب وُہ اکیلی ہو گئ ہے ،وہ غمزدہ ہے،وُہ بھوکی ہے اُسنے اپنی بھوک مٹانے

کیلئے ہرن کے ایک بچے پر قابو پالیا ہے اسُکو کھا نے کیلئے منُہ کھولتی ہے۔

لیکن پھر رُک جاتی ہے ،سوچ میں پڑجاتی ہے-پھر اُسکے ساتھ ساتھ چلنے

لگتی ہے۔ نہ کھاتی ہے نہ پیتی ہے۔ پورا دن اُسکے ساتھ گُزار دیتی ہےرات

بھی گُزر جاتی ہے دوسرے دن بھی وہ دونوں ساتھ ساتھ ہیں ہرن کا بچہ

پتے کھاکر اپنی بھوک مٹاتاہے -مگر شیرنی بغیر کچھ کھائے پئے اُسکے ساتھ

ساتھ ہے -اب تیسرا دن شروع ہوگیا ہے،شیرنی کو بُھوک کا تقاضا بے

چین کردیتا ہے( تاریخ بتاتی ہے کہ اس تقاضے سے مجبور ہوکر

انسان نے انسان کو کھا یا ہے) وہ ایسی نظروں سے بچے کو دیکھ تی ہے

میں سمجھا شیرنیاب بچے کو کھا جائے گی-مگر پھر وُہ نارمل ہوجاتی

ہے-اب چوتھا دن شروع ہوگیاشیرنی اُسی طرح بھوکی پیاسی ہرن کے

بچے کی حفاظت کرہی ہے ایک پل کے لئے بھی اُسکا ساتھ نہیں چھوڑ

رہی ہے چینل کے لئے مووی بنانے والے بھی شیرنی کے رویہ پر

حیرت زدہ ہیں -جنگلی قبائل کی بھی شیرنی میں دلچسپی بڑھ گئ ہے وُہ

شیرنی کو بھگوان کا اوتار سمجھتے ہیں-آج پانچویں دن بھی شیرنی نے

نہ کچھ کھایاہے نہ پیا ہے قبائلیوں اور چینل والوں کا

تجسس بڑھ رہا ہےکہ آخر انجام کیا ہوگا -چھٹا دن بھی شروع ہو گیا

شیرنی کا سارا گوشت گل گیا ہے وہ ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چُکی ہے لیکن

اُس نے ہمت نہیں ہاری -وہ ہرن کے بچے کے ساتھ ساتھ ہے اُسکی

حفاظت کر رہی ہے-بچہ پتے کھا رہا تھا اسلیئے وہ بیٹھ گئ ، اُسکو اُونگھ

آجاتی بچہ پتوں کے شوق میں آگے نکل جاتاہے وہیں کہیں شیر بھی

ہوتا ہے ہرن کے بچے کو فورا" دبوچ لیتا ہے -شیر کی آواز سے شیرنی

کی آنکھ کھُل جاتی ہے اور جھاڑیوں سے چھپ کر غم ناک آنکھوں

سے ہرن کو دیکھ تی ہے شاید جانوروں کے آنسوں آنکھوںکے اندر بہتے ہیں۔

الفاظ: یونیورس

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=xZRw0IYdf3g[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mD5bCNvAihU[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=aW5o2PQ-B3I[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by علی عامر »

چاند بابو ۔۔ بہت شکریہ r:o:s:e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by افتخار »

واہ استاد واہ
zub;ar
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar


v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by عبیداللہ عبید »

یار یہ ویڈیو اگر ہوسکے تو ان کے سامنے بھی لاؤ جو ہرن کے بچے کی کیا حفاظت کریں گے ، اپنے ہی ابنائے جنس کے جسموں پر بارود برسارہے ہیں یعنی امریکا وغیرہ

لیکن ایک حقیقت مشاہدے میں آچکی ہے کہ دوسرے حیوانو ں پر بھرپور توجہ اور انسانوں کاقتل بھی ان کاوطیرہ ہے ۔پتہ نہیں یہ مردم بیزاری کب ختم ہوگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by چاند بابو »

عبید بھیا یہ کام تو ان کے خاتمے کے ساتھ مشروط ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by نورمحمد »

v;g یہ فلم میں نے بھی دیکھی تھی
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: مامتا کی ماری ۔۔۔ ماں کے پیار کا ایک غیر فطری واقعہ

Post by Zarah-e-bey Nishan »

:clap: :clap: :clap:
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”