ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

یہ امام شافعی رحمہ اللہ کے اشعار ہیں

ان کا تر جمہ کریں

يخاطبني السفيه بكل قبح***** فاكره ان اكون له مجيبا
يزيد سفاهة فازيد حلما ***** كعود زاده الاحراق طيبا
درس اسلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by نورمحمد »

آؤ بھائی . . . . دو دو ہاتھ کرلو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

دو دو ہاتھ کرلو یہ کیا جنگ ہے ؟ be;a
درس اسلام
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by عبیداللہ عبید »

مدرس بھائی ان اشعار کے ساتھ یہ بھی شامل کیجیے کیونکہ یہ بھی امام شافعی رحمہ اللہ کی ہیں

إذا سبني نذل تزايدت رفـعـة
و ما العيب إلا أن أكـون مسابـبـه

و لو لم تكن نفسي علي عزيزة
لمكنتها من كـل نـذل تـحـاربـه

و لو أنني أسعى لنفعي وجدتني
كثير التـوانـي للذي أنا طـالـبـه

و لكنني أسعى لأنفـع صاحبي
و عار على الشبعان إن جاع صاحبه
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by چاند بابو »

لیکن سوال یہ ہے کہ آخر ان کا ترجمہ کون کرے گا؟؟
کم ازکم میں تو کر نہیں سکتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

جی کرنے کوتو میں‌بھی کرسکتا ہوں be;at;in;g;
لیکن ہوا یہ کہ عربی اشعار والے لنک پر شعر کسے نے پیش کئے اور ترجمہ کسی اور نے کردیا تو مجھے خیال آیا کہ یہ سلسلہ بالکل الگ کیوں‌نا شروع کردیا جائے تاکہ عربی اشعار والا سلسلہ اپنی جگہ چلتا رہے اور یہ اپنی جگہ لیکن ابھی تک تو کو ئی بھی اس سلسلہ کو آگے بڑھانے نہیں‌آیا n;a;n;a

بہرحال انتظار کیا جاسکتا ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by چاند بابو »

جی بالکل خاص طور پر ہم انتظار کے سوا اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:یہ امام شافعی رحمہ اللہ کے اشعار ہیں

ان کا تر جمہ کریں

يخاطبني السفيه بكل قبح***** فاكره ان اكون له مجيبا
يزيد سفاهة فازيد حلما ***** كعود زاده الاحراق طيبا
احمق مجھے پوری طرح برائی سے مخاطب کرتا ہے اور میں اسے جواب دینا ناپسند کرتا ہوں
وہ بے وقوفی میں بڑھتا جاتا ہے اور میں بردباری میں، جیسے عود کہ وہ جتنا جلتی ہے اتنی ہی خوش بو دار ہوتی ہے.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

جزاک اللہ خیرا یا اخی شعیب

کنت اتوقع منک بانک تترجمہ
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by محمد شعیب »

وایاک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ۔
وایاک
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:جزاک اللہ۔
وایاک

"وایاک" کے کیا معنی ہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

اس کے معنیٰ ہیں‌اور آپ کے لئے بھی
درس اسلام
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by rohaani_babaa »

مدرس بھیا میرے خیال میں بے وقوفی کی بجائے اگر آپ کم عقلی لکھ دیتے تو زیادہ موزوں تھا کیونکہ سفاهة کے عربی زبان میں دو مطالب ہیں ایک بے ادبی اور دوسرا کم عقل کیونکہ فہم کا متضاد سفاہمہ ہے۔امید ہے میری اس گستاخی کو محسوس نہیں کریں گے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

بھائی جان یہ شعیب بھائی کا ترجمہ ہے

جزاک اللہ خیرا
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by چاند بابو »

بہت خوب روحانی بابا اب آئے نا اپنے اصلی کام کی طرف۔
جناب آپ کی یہاں ضرورت ہے یہاں چکر ضرور لگایا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ادیب دوست
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Fri Sep 30, 2011 2:17 pm
جنس:: مرد

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by ادیب دوست »

عبیداللہ عبید wrote:مدرس بھائی ان اشعار کے ساتھ یہ بھی شامل کیجیے کیونکہ یہ بھی امام شافعی رحمہ اللہ کی ہیں

إذا سبني نذل تزايدت رفـعـة
و ما العيب إلا أن أكـون مسابـبـه

و لو لم تكن نفسي علي عزيزة
لمكنتها من كـل نـذل تـحـاربـه

و لو أنني أسعى لنفعي وجدتني
كثير التـوانـي للذي أنا طـالـبـه

و لكنني أسعى لأنفـع صاحبي
و عار على الشبعان إن جاع صاحبه
جب کوئی کمینہ مجھے گالیاں دیتا ہے تو میری شان اس بڑھتی ہے
عیب تو صرف یہ ہے کہ میں بھی اسے اسی طرح گالیاں دوں
اگر میری عزت مجھے راست نہ ہوتی
تو میں ہر کمینے کو یہ موقع دیتا کہ وہ میری عزت پہ حملہ کرے(یعنی میں بھی گالیاں دیکر مقابلے پر اتر آتا اور اپنی عزت خراب کرتا)
اگر میں اپنے فائدے کے حصول کی کوشش کروں تو میں خود کو
اپنتے مطلوبہ چیز کے لیے بہت سوچنے والا اور فکرمند پاتا وہں
لیکن میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے دوست کو فائدہ پہنچاوں
پیٹ بھرے کے لیے بڑی شرم کی بات ہے کہ اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔
واللہ اعلم
دوستوں سے گزارش ہے کہ اردو نامہ میں کسی بھی عربی ترجمہ کے لیے مجھ سے براہ راست رابطہ کریں
adeebdost@skype.com
ترجمہ صرف زبانی بتا سکتاہوں لکھا مانگنے کےلیے کوئی ضد نہ کرے میں بہت مصروف رہتاہوں
شکریہ
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ان اشعارکا اردو ترجمہ کون کرے گا ؟ ترجمہ کا کھیل

Post by مدرس »

بھائی جان کہاں‌چلے گئے ہہمیں چھوڑ کر میرے خیال میں یہ تو اردو نامہ کے قوانین کے خلاف ہے .کہ میل آئی ڈی پو سٹ کردی جائے .
درس اسلام
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”