یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد شعیب »

Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

بھئی کہا ں سے اٹھا لائے ہو -
صرف پردہ نظر آ رہا ہے اور غور کرنے پر وسط میں ایک آنکھ جیسی دھائی دے رہی ہے !!!!
زاہد رند
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Wed May 19, 2010 5:16 pm
جنس:: مرد
Location: Dubai, UAE

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by زاہد رند »

یہ ہاتھی کی صورت ہے۔ اگر نہیں تو اس کو پنجاب پولیس کے حوالے کرو j;a;t;d;a;an;c;e
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

شاید آپ درست فرما رہے ہیں - یہ ہاتھی ہی ہو سکتا ہے - محمد بھائی کیا کہتے ہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by مدرس »

یہ تو تکیہ لگ رہا ہے be;at;in;g;
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

جی مجھے بھی یہ ہاتھی کا سر لگ رہا ہے آنکھ سے آگے سونڈ نظر آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

جی ہاں یہ ہاتھی ہی ہے.
یہ ہاتھی جے پور کے مشہور ہاتھی میلہ میں شامل ہے. یہ میلہ مارچ کے مہینہ میں مشہور چوگان سٹیڈیم میں منعقد ہوتا ہے.
ہاتھی میلہ
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

اب بتائیں یہ کیا چیز ہے؟

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

یہ غالبا کسی بلند جگہ یعنی ہوائی جہاز یا سٹلائیٹ سے لی گئی سطح زمین کی تصویر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

بھائی اور ایک پہیلی؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

جی ہاں اب یہاں پہیلی پہ پہیلی چلے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by عتیق »

مجھے لگتا ہے یہ کسی نے پنٹگ کی ہے ہاتھ سے. ;)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

ارے بھائی صاحب اگر آپ لوگ پہیلی پہیلی نہیں کھیلنا چاہتے تو کوئی بات نہیں کوئی زبردستی تو نہیں ہے. n;a;n;a
پھر بھی کسی تکلیف کا موجب بننے پر معذرت خواہ ہوں. :(
آئندہ احتیاط کی جائے گی.

(یہ چاول کے کھیت ہیں، چائنا میں)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by افتخار »

سب ٹھیک ھے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
وہ ہاتھی تو واقعی بالکل نہیں پہچانا گیا
اب غور کرنے سے سمجھ آیا کہ ہاتھی ہے.
بہت خوب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

محمد wrote:ارے بھائی صاحب اگر آپ لوگ پہیلی پہیلی نہیں کھیلنا چاہتے تو کوئی بات نہیں کوئی زبردستی تو نہیں ہے. n;a;n;a
پھر بھی کسی تکلیف کا موجب بننے پر معذرت خواہ ہوں. :(
آئندہ احتیاط کی جائے گی.

(یہ چاول کے کھیت ہیں، چائنا میں)
سب سے پہلی بات تو یہ کہ میرا جواب درست ہو گیا۔

دوسری بات محمد بھیا آپ سے کس نے کہا کہ ہم کھیلنا نہیں چاہتے ہیں۔
بالکل کھیلنا چاہتے ہیں آپ اس سلسلے کو بالکل جاری رکھیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فاروقی
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Feb 27, 2011 1:00 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by فاروقی »

ہاں‌ہاں‌یہ ہاتھی ہی ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by فہیم »

:) :) :) h.a.h.a b;x j;a;t;d;a;an;c;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

اگلی پہیلی کہاں ہے محمد بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”