آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

اردو زبان میں دستیاب لغات کی معلومات اور ڈاونلوڈ
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by عبیداللہ عبید »

"آن لائن اردو لغت" ایک جامع لغت ہے جس میں ایک لاکھ، بیس ہزار سے زائد الفاظ اور مرکبات شامل ہیں جن میں سے بیشتر الفاظ کی تمام تر تاریخی، لسانی اور معنوی تفصیلات شامل ہیں اور ان کی وضاحت کے لیے امثال مع حوالہ جات درج ہیں۔

مزید برآں نسبتاً زیادہ مستعمل الفاظ کے محاورات اور ضرب الامثال بھی درج ہیں۔ اس لغت میں تلفظ کی وضاحت کے سلسلے میں ہر ممکنہ ابہام کو دور کرنے کے لیے الفاظ کے ارکان درج کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی علامات کی مدد سے تلفظ واضح کیا گیا ہے۔ اردو لغت میں الفاظ کے معنوی مترادفات اور املائی متغیرات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

"آن لائن اردو لغت" میں صرفی حوالے سے کسی بھی لفظ کی تصریف شدہ مستعمل حالتیں حتی الامکان درج کی گئیں ہیں اور اردو الفاظ کا انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

"آن لائن اردو لغت" سے استفادہ کے لیے "مدد" اور "لفظ کی تلاش" میں حتی الامکان جدید سہولیات کا خیال رکھا گیا ہے۔

"آن لائن اردو لغت" وزارت براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے" منصوبہ برائے اردو لوکلائزیشن" کے تحت الیکٹرانک گورنمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نگرانی میں تیار کی گئی ہے۔

آن لائن اردو لغت کی تیاری کے سلسلے میں کئی لغات سے استفادہ کیا گیا اور جن لغات کو بنیادی ماخذ کے طور پر استعمال کیا گیا وہ درج ذیل ہیں:

اردو لغت (اردو لغت بورڈ، کراچی)

قاموس مترادفات (وارث سرہندی، اردو سائنس بورڈ)

John T. Platts, Dictionary of Urdu, Classical Hindi and English

Duncan Forbes, Dictionary, Urdu and English

John Shakespear's Dictionary, Urdu - English and English - Urdu

آن لائن اردو لغت
Last edited by عبیداللہ عبید on Tue Mar 27, 2012 2:19 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ عبید بھیا سئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
کرلپ والوں کی واحد کاوش ہے جو لاکھوں روپے کے فنڈز کھانے کے بعد معرضِ وجود میں آئی ہے اور کافی حد تک بہتر ہے۔
ورنہ ان کے باقی کام تو بس مایوس کن ہی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by عبیداللہ عبید »

ہمیشہ کارِ سرکار ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی پیسہ ہضم
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by نورمحمد »

شکریہ عبید بھائی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by علی عامر »

جزاک اللہ.
چلو ...

دیر آئد درست آئد :clap:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by مجیب منصور »

بہت خوب عبید بھائی
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by محمدعمر »

لنک کو درست کیا جائے
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by عبیداللہ عبید »

لنک غلطی کی تصحیح کی گئ ہے ، شکریہ
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by ایم ابراہیم حسین »

بہت اچھی معلومات دی آپ نے
شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by محمد شعیب »

بھائی اس ویب سائٹ میں تو ایرر آرہا ہے

Code: Select all

Server Error in '/' Application.

The resource cannot be found.

Description: HTTP 404. The resource you are looking for (or one of its dependencies) could have been removed, had its name changed, or is temporarily unavailable.  Please review the following URL and make sure that it is spelled correctly. 

Requested URL: /oud/default.aspx
یہ ایرر ہے ؟
کار سرکار ;(
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by عبیداللہ عبید »

NOTICE: This domain name expired on 10/01/2015 and is pending renewal or deletion.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
سرکاری کام
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by nizamuddin »

اردوانک urduinc آن لائن ڈکشنری ہے جو ہمیں اردو الفاظ کے انگریزی معانی، ان سے متعلق کہاوتیں، جملے، ضرب الامثال، محاورے، اشعار، جمع ، واحد مہیا کرتی ہے۔ اس میں تقریباً ڈھائی لاکھ الفاظ شامل ہیں۔
وزٹ کرنے کے لئے دیکھیں
http://www.urduinc.com" onclick="window.open(this.href);return false;
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by محمد شعیب »

ڈکشنری تو چیک نہیں کی لیکن اس ویب سائٹ پر ایک اقتباس پسند آیا. وہ شئر کر رہا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آن لائن اردو لغت ،ایک لاکھ، بیس ہزار سے زیادہ الفاظ

Post by چاند بابو »

کرلپ پروجیکٹ کا ویب ایڈریس تبدیل ہو گیا ہے.
نیا لنک اپڈیٹ کر دیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو لغات”