کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

ویسے کریڈٹ کارڈ یہودی کی ایجاد ہے. اسے پورے ملک میں بند ہونا چاہیے........
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by rohaani_babaa »

میرے بھائی یہ کریڈٹ کارڈ دجالی نظام کا ایک بہت ہی اہم حصہ ہے اس کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے۔۔۔بہرحال تیل دیکھتے ہیں اور تیل کی دھار۔۔۔۔۔۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

کرنے کو تو ہر کام ہو سکتا ہے ، فقط مضبوط ارادے کی ضرورت ہے. اب کراچی کے تاجروں‌نے اسے کیسے بند کر لیا ؟؟؟؟‌

کیا خیال ہے ؟
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by افتخار »

بھیا پورے ملک میں سودی نظام رائج ھے

کیا کریں کون سا اسلامی بنک ھے جو تمام تر اسلامی قوانین پورے کرتا ھے اور ھم اس کی طرف رجوع کریں۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

افتخار wrote:بھیا پورے ملک میں سودی نظام رائج ھے

کیا کریں کون سا اسلامی بنک ھے جو تمام تر اسلامی قوانین پورے کرتا ھے اور ھم اس کی طرف رجوع کریں۔
دو بنک ایسے ہیں جنہیں اسلامی بنکنگ کا سرٹیفیکیٹ بھی ملا ہے اور علماء کی نگرانی میں ہی کام کر رہے ہیں.

میزان بنک
بنک اسلامی

ان دو کے شریعہ ایڈوائزرز اور آڈیٹنگ سب علماء کر رہے ہیں.
آپ بے فکر ہو کر ان میں جو اکاؤنٹ کھولنا چاہیں کھول لیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by بلال احمد »

خبر اور معلومات کیلئے شکریہ.

یاسر بھائی کی بات بلکل ٹھیک ہے ہم اگر کوشش کریں تو سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے لیکن ہم خود ہی ہمت ہار جاتے ہیں be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اسلامی بینک کس طرح کام کرتے ہیں. یا اسلامی بینکاری میں سرمایہ اتنا ہی رہتا ہے یا بڑھ جاتا ہے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

اسلامی بنک اور کنونشل بنک میں بنیادی طور پر چند واضح فرق یہ ہیں.

اسٹیٹ بنک میں اسلامی بنک کی رجسٹریشن اور کنونشل بنک کی رجسٹریشن کا الگ الگ طریقہ کار ہے. اسلامی بنک کے ساتھ اسٹیٹ بنک کا کوئی معاہدہ غیر شرعی نہیں ہوتا.

اسلامی بنک نقد رقم بطور قرضہ نہیں دیتے جبکہ عام کنونشل بنک قرضے کے لئے نقد رقم دیتے ہیں اور پھر اس پر سود لگا کر واپس لیتے ہیں.

اسلامی بنک مشارکہ، مرابحہ، مضاربہ جیسے اسلامی معلاملات کرتے ہیں جبکہ عام کنونشل بنک سودی معاملات کرتے ہیں.

اسلامی بنکنگ اور کنونشل بنکنگ میں مزید فرق اور اسلامی بنکنگ کو سمجھنے کے لئے مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ کریں.

Image

Image

Image

Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ . . .

یہاں بھی آپ مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں

http://www.deeneislam.com/articles_list.php?rParent=19&rChild=22

اگر ہم سب مل کر اسلامی بینکینگ کے طریقے کو سپورٹ کریں تو کوئی مشکل نہیں ہوگی . . اور 2 کو جگہ 2000 بنیک وجود میں آ سکتے ہیں .
. .

ہند میں بھی.. شاید .. ریاست کیرالا میں بھی اس سلسلے میں کوششیں ہو رہی ہیں . . . مگر ہندو ذہنیت والا طبقہ " اسلامی" نام کی وجہ سے اس میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں . . . دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے . .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
نور محمد صاحب
پاکستان میں البرکہ کے معاملات بھی صحیح ہیں لیکن اس کے بارے میں حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب نے ذمہ داری نہیں لی. اس لئے میں نے اس کا نام ذکر نہیں کیا.

میں دین اسلام سے امت کا ایک اقتباس یہاں دے رہا ہوں

Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ . . .

میری رائے ہے کہ اس کو ایک الگ دھاگہ میں منتقل کیا جائے تاکہ کسی کے پاس " اسلامی بینک " کے متعلق کوئی مواد ہو تو اس میں شیئر کر سکے .

جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھائی ، یہ جو کتب آپ نے یہاں ظاہر کی ہیں، ان کے ڈاؤن لوڈ کے روابط کہیں موجود ہیں‌کیا؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

ابھی تک تو شاید یہ انٹرنیٹ پر فری دستیاب نہیں ہیں. اگر آپ کہیں تو میں یہاں کراچی سے خرید کر آپ کو جدہ بھجوا سکتا ہوں. میرے کزن دبئی میں ہوتے ہیں. جب وہ پاکستان سے دبئی جائیں گے تو میں ان کے ہاتھ آپ کے لئے ھدیتا بھجوا دونگا. آپ اپنا پتہ پی ایم کر دیں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

ارے بھیا بہت بہت شکریہ. اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت ہے. اگر آپ کو اس سے متعلقہ کوئی مواد انٹرنیٹ پر ملا تو وہ مجھے بھجوا دیجیے گا پی ایم میں.

باقی دین اسلام ویب سائٹ پر جو مواد موجود ہے اسے پڑھنے کے بعد مجھے کوئی سمجھ نہیں لگی.

مجھے نہیں پتہ مربحہ کیا ہوتا ہے، مضاربت کیا ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ.... ان مضامین میں بس فتووں پر بحث کی گئی ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:پاکستان میں البرکہ کے معاملات بھی صحیح ہیں لیکن اس کے بارے میں حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب نے ذمہ داری نہیں لی. اس لئے میں نے اس کا نام ذکر نہیں کیا.
شعیب بھائی میں‌نے سنا تھا البرکہ اور بنک اسلامی دونوں ضم ہوگئے ہیں. کیا یہ سچ ہے یا سنی سنائی ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

بنک اسلامی نے کسی بنک کے ساتھ انضمام تو کیا تھا. لیکن یاد نہیں کس کے ساتھ تھا.
شاید البرکہ ہی ہوگا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:ارے بھیا بہت بہت شکریہ. اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت ہے. اگر آپ کو اس سے متعلقہ کوئی مواد انٹرنیٹ پر ملا تو وہ مجھے بھجوا دیجیے گا پی ایم میں.

باقی دین اسلام ویب سائٹ پر جو مواد موجود ہے اسے پڑھنے کے بعد مجھے کوئی سمجھ نہیں لگی.

مجھے نہیں پتہ مربحہ کیا ہوتا ہے، مضاربت کیا ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ.... ان مضامین میں بس فتووں پر بحث کی گئی ہے.
مرابحہ: کوئی چیز بیچتے وقت بیچنے والا صاف الفاظ میں کہے کہ یہ چیز میں نے اتنے میں خریدی ہے اور اتنا نفع بڑھا کر میں آپ کو اتنے میں دونگا، یہ مرابحہ ہے. مثلا میں نے یہ قلم 10 روپے میں خریدا ہے، 2 روپے نفع ڈال کر میں 12 روپے میں بیچتا ہوں. اور خریدنے والا اسے منظور کر لے تو اسے مرابحہ کہتے ہیں. اور یہ جائز ہے.

مضاربہ: ایک شخص کا مال اور دوسرے کا کام ہو، اور حاصل ہونے والا نفع دونوں کے درمیان طے شدہ اوسط سے تقسیم ہو، اسے مضاربہ کہتے ہیں. مثلا آپ نے ایک لاکھ روپے مجھے دئے کہ اس سے سامان خرید کر بیچو. میں نے اس ایک لاکھ سے کچھ سامان خریدا اور اسے بیچا. یہاں آپ نے کوئی کام نہیں کیا صرف رقم لگائی. اور میں نے پیسہ نہیں خرچ کیا صرف کام کیا. آپ کو "رب المال" اور مجھے "مضارب" کہیں گے. اور اس معاملہ کو "مضاربۃ" کہیں گے. اور نفع طے شدہ فیصد کے حساب سے تقسیم ہو گا.یہ معاملہ بھی جائز ہے.
[/size]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھائی ، تفصیل بیان کرنے کا شکریہ. اگر اسی طرح آسان الفاظ میں‌ کہیں اسلامی بینکاری کی تفصیل پڑھنے کو کو ملے تو مزا آ جائے. لگتا ہے آپ اسلامی بینکاری کے بارے میں اچھی معلومات رکھتے ہیں. چلیے آپ میرے مسئلے کا حل بتائیےِ،

میری پاس کچھ رقم پڑی ہے. اسے میرے پاس 2 سال ہو چکے ہیں. رقم کی ذکوت تو میں دیتا ہوں. تاہم یہ رقم اتنی کی اتنی ہے جتنی میں نے رکھی. جب کہ چیزوں کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں. جس کی وجہ سے اب رقم کی گنتی اتنی ہی ہے، تاہم اس کی ویلیو گر چکی ہے. مثلا دو سال پہلے اگر میں اس رقم سے 10 من گندم خرید سکتا تھا تو اب قریبا 7 خرید سکتا ہوں. رقم کی ویلیو گرنا ان ممالک میں بڑا مسلہ ہے جہاں قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں. اب میں نے رکھے تو 10 من گندم کے پیسے تھے ، لیکن ہو سکتا ہے 5 سال بعد یہ 2 من گندم کے پیسے رہ جائیں. جو کہ سراسر نقصان ہے. میں چاہتا ہوں کہ رقم چاہے زیادہ نہ ہو، لیکن کم بھی نہ ہو. مطلب آج میں اس سے 10 من گندم خرید سکتا ہوں تو آج سے 5 سال بعد بھی 10 ہی خرید پاؤں.

اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ سونا خرید کر رکھ دیا جائے، یا پھر زمین لے لی جائے.... لیکن یہ دونوں کام میں نہیں کر سکتا. اس رقم کو بینک میں رکھ کر سود بھی نہیں کھانا چاہتا.

کیا اسلامی بینکاری میں کوئی ایسا طریقہ ہے ، جس سے میری رقم چاہے بڑھے نا، لیکن کم بھی نہ ہو... اور اگر رقم بڑھنے کے ساتھ اس کی ویلیو بھی بڑھ جائے، مثلا 5 سال بعد میں اس سے 15 من گندم خرید سکوں تو مزا آ جائے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری بند

Post by محمد شعیب »

حضرت میں نے تخصص فی الفقہ پڑھا ہے. اور اسلامی بنکنگ کے حوالے سے بھی تھوڑی بہت شد بد ہے.
لیکن میں خود کو فتوے یا مسائل بتانے کا اھل نہیں سمجھتا.
مفتی اشرف صاحب (ساؤتھ افریقہ) جو کہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے متخصص اور بڑے مفتیوں میں سے ہیں، ان کا یہ ایک آن لائن دارالافتاء ہے. اور یہ ایک فورم ہی ہے لیکن اس میں صرف مسائل پوچھے جاتے ہیں.

http://www.islamic-zone.com/

یہاں رجسٹر ہو کر مسئلہ متعلقہ حصے میں پوسٹ کر دیں. انشاء اللہ جلد جواب آ جائیگا.
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”