Page 1 of 1

نیااسلامی ہجری سال مبارک

Posted: Tue Dec 30, 2008 10:50 pm
by مجیب منصور
[center]Image
Image
Image
Image
Image[/center]

Posted: Wed Dec 31, 2008 7:33 am
by رضی الدین قاضی
مجیب بھائی آپ کو اور تمام برادران اسلام کو سال نو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ نیا سال تمام مسلمانوں کے لیئے امن و امان اور خوشحالی لے کر آئے۔

Posted: Wed Dec 31, 2008 4:29 pm
by مجیب منصور
خیر مبارک۔الحمد للہ بس رضی بھائی
میری تو یہی دعا ہت ے کہ
کہ اللہ اکرے نیا سال1430
اردونامہ کے صارفین کے لیے
پاکستان اور اہلِ پاکستان کے لیے
تمام اہل اسلام کے لیے
اور تمام انسانیت کے لیے

امن و امان، سکھ چین، فلاح و کامیابی اور ترقی و عروج
کا پیغام لائے۔ .

Posted: Wed Dec 31, 2008 11:48 pm
by چاند بابو
مجیب بھیا اتنے خوبصورت انداز میں نئے سال کی مبارک کا بہت بہت شکریہ۔


میری طرف سے بھی آپ کو رضی بھیا کو ارو تمام اراکینِ اردونامہ کو نئے سال کی مبارکباد اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال اپنے ساتھ امن سلامتی محبتیں خوشیاں اور پیار لے کر آئے۔ (آمین)

Posted: Thu Jan 01, 2009 1:10 am
by مجیب منصور
آمین ثم آمین

Posted: Thu Jan 01, 2009 8:27 pm
by خلیل احمد
سب مسلمانوں کو خاص طور پر مظلوموں کور غریبوں کو
نیا سال مبارک ہو

Posted: Thu Jan 01, 2009 9:53 pm
by محمدطاھر
سب دوستوں
اور
مسلمانوں کو
نئے دونوں سال مبارک

Posted: Fri Jan 02, 2009 6:38 pm
by رضی الدین قاضی
خلیل احمد wrote:سب مسلمانوں کو خاص طور پر مظلوموں کور غریبوں کو
نیا سال مبارک ہو
جناب خلیل احمد صاحب آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔

Posted: Fri Jan 02, 2009 6:41 pm
by رضی الدین قاضی
محمدطاھر wrote:سب دوستوں
اور
مسلمانوں کو
نئے دونوں سال مبارک
شکریہ محمد طاہر بھائی اور آپ کو اسلامی سالِ نو مبارک ہو۔