شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

اشفاق علی wrote:
شاہ محمود قریشی کے الفاظ کا بھی جواب دو...[/size][/color]
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

محترم،

ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ پاکستان کے سابق وزير خارجہ کے بیانات پر ميرا ردعمل جاننے پر کيوں بضد ہيں۔ امريکی حکومت يا اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی يہ ذمہ داری نہيں ہے کہ وہ اس کيس کے حوالے سے ہر فرد کے بيان يا نقطہ نظر کی وضاحت، تفصيل اور اس پر ردعمل ظاہر کرے۔ يہ عملی طور پر ناممکن ہے کہ تمام سیاسی آوازوں کو مطمن کيا جا سکے۔ اگر سابقہ پاکستانی وزیر خارجہ کے کسی مخصوص بیان سے آپ کے نقطہ نظر کو تقويت ملتی ہے تو پھر آپ کو ان ہی کی جماعت کی انفارميشن سيکرٹری فوزيہ وہاب اور ديگر اکابرين کے بيانات کو بھی مدنظر رکھنا چاہيے جو کہ ايک متضاد سوچ کی غمازی کرتے ہيں۔

ہم تو صرف اپنی پوزيشن واضح کر رہے ہيں جو کہ رائج عالمی قوانين اور روايات کے عين مطابق ہے۔ جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ يہ معاملہ عالمی معاہدہ اور باہمی رضامندی سے طے شدہ ذمہ داری کے حوالے سے ہے۔

يہ کوئ سياسی بحث نہيں ہے جس ميں ايک فريق سامعين کی حمايت جيتنے اور اپنے نقطہ نظر کی حمايت ميں سپورٹ حاصل کرنے کے ليے ايک مقبول تصفيحے اور حل کے حصول کے ليے کوشش کرتا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ پاکستان ميں کئ تجربہ کار سياست دان اور سياسی پنڈت موجود ہيں جو اس کيس کو اپنے سياسی مقاصد اور اہداف کے حصول کے ليے استعمال کر رہے ہیں۔ ايک جمہوری ماحول ميں يہ کوئ انہونی يا غير معمولی بات نہيں ہے کہ لوگ اپنی آزادانہ راۓ اور نقطہ نظر کا اظہار کريں۔ ليکن ہماری پوزيشن ايک وسيع اصول کی بنياد پر ہے جو دونوں ممالک کے مابين فعال سفارتی تعلقات کے ليے اشد ضروری ہے۔ ہم نے حکومت پاکستان پر اپنی پوزيشن واضح کر دی ہے اور ہم پاکستان ميں حکومتی عہديداروں کے ساتھ مل کر اس مسلۓ کو عالمی تعلقات کے مسلمہ سفارتی ضوابط کی روشنی ميں حل کرنے کے ليے کوشاں ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a

اشفاق بھیا
جن باتوں کا جواب یہ تو دور اس کے امریکی خدا بھی نہیں دے سکتے، اس کے بارے میں اس سے کیا امید رکھتے ہیں.
یہ بے چارے تو بنے بنائے جوابات پہنچانے والے ہیں. بیچارہ تنخواہ دار وکیل.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

فواد wrote:ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ پاکستان کے سابق وزير خارجہ کے بیانات پر ميرا ردعمل جاننے پر کيوں بضد ہيں۔ امريکی حکومت يا اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی يہ ذمہ داری نہيں ہے کہ وہ اس کيس کے حوالے سے ہر فرد کے بيان يا نقطہ نظر کی وضاحت، تفصيل اور اس پر ردعمل ظاہر کرے۔ يہ عملی طور پر ناممکن ہے کہ تمام سیاسی آوازوں کو مطمن کيا جا سکے۔
گدھے تم اتنا بھی سمجھ نہیں پائے ہو کہ اس امریکیوں کے باپ نے اسی کیس کے حوالے سے بیان دیا ہے اور یہ پاکستان کا وہ وزیر ہے جس پر کل تک تم لوگوں کو بڑا مان تھا۔
اور یہ اسی کیس پر بیانات دے رہا ہے جس کے لئے تم سب مرے جا رہے ہو، اور یہ کوئی عام سیاستدان نہیں ہے جس کی باتوں کو نظر انداز کیا جائے،
یہ تم امریکیوں کا باپ رہ چکا ہے اور جو کچھ بھی یہ ہو رہا ہے اس کا براہ راست تعلق اس شخص سے رہ چکا ہے، یہ کوئی اور نہیں پاکستان کا چند دن پہلے والا وزیرِ خارجہ ہے، اور یہ جو کچھ بھی بول رہا ہے اور تم لوگوں کو ننگا کر رہا ہے یہ تمہاری اصلیت ہی تو بتا رہا ہے،
تم لوگوں کو اس کی وضاحت کرنی ہی ہو گی اور اگر یہ وضاحت نہیں کر سکتے ہو تو پھر تم لوگوں کوکوئی حق حاصل نہیں ہے کہ تم یہاں اس فورم پر اپنا گند بکھیرنے آیا کرو تم بڑے آرام سے تشریف لے جا سکتے ہو تمہاری گندی صورت کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے اگر تم یہاں صرف اپنی بات ہی کرنے آتے ہو تو۔ کیونکہ یہ اردونامہ ہے تمہارے باپ کا گھر یا تمہاری ماں کا آنگن نہیں جہاں جو تمہارا جی چاہے تو صرف وہ کرو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

محمد شعیب wrote: h.a.h.a

یہ بے چارے تو بنے بنائے جوابات پہنچانے والے ہیں. بیچارہ تنخواہ دار وکیل.
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

محترم،

کجھ باتوں کی وضاحت کرتا چلوں۔

ميں نے اس حقيقت سے انکار نہيں کيا کہ ميں يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ليے کام کرتا ہوں بلکہ ميں نے اپنی پوسٹ کے آغاز ميں اپنی وابستگی واضح کی ہے۔

آپ کی اطلاع کے ليے عرض ہے کہ يو- ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں کام کرنے کے ليے جو تنخواہ مجھے ملتی ہے وہ اس سے کہيں کم ہے جو مجھے امريکہ ميں کسی نجی کمپنی ميں کام کرنے کے عوض ملتی اور ميرے پاس اس کے مواقع موجود تھے ليکن ميں سمجھتا ہوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم ميں کام کر کے مجھے اس بات کا موقع مل رہا ہے کہ ميں دوسرے فريق یعنی امريکہ کا نقطہ نظر بھی جان سکوں اور آپ کو اس سے آگاہ کر سکوں۔ آپ اور ميں اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ پاکستان ميں ہر سطح پر امريکہ کے خلاف انتہائ شديد جذبات پاۓ جاتے ہيں ۔ ليکن يہ ميرا اپنا نقطہ نظر ہے کہ ہميشہ تصوير کے دو رخ ہوتے ہيں اور جب تک جذبات سے ہٹ کر دونوں فريقين کے نقطہ نظر کو نہ سمجھا جاۓ اس وقت تک کسی بھی معاملے کو سلجھايا نہيں جا سکتا۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے مجھے يہ موقع ملتا ہے کہ ميں مختلف فورمز پر اہم موضوعات کے حوالے سے اپنے آپ لوگوں کے الزامات، تحفظات اور انکی شکايات امريکی حکام تک پہنچاؤں اور ان کا موقف حاصل کر کے آپ کے سوالوں کا جواب دوں۔ مقصد آپ کو قائل کرنا نہيں بلکہ آپ کو دوسرے فريق کے نقطہ نظر سے آگاہ کرنا ہے تا کہ آپ حقائق کی روشنی ميں اپنی راۓ قائم کر سکيں۔

ميں نے يہ کبھی دعوی نہيں کيا کہ امريکی حکومت اور اس کی خارجہ پاليسيوں پر "سب اچھا ہے" کی مہر لگائ جا سکتی ہے۔ ليکن ميں اس بنيادی سوچ اور نقظہ نظر سے اختلاف رکھتا ہوں جس کے تحت ہر واقعہ، بيان اور پاليسی کو سازش کی عينک سے ديکھا جاتا ہے۔ يہ سوچ فہم اور منطق کے منافی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

بالکل بکواس ہےتمہاری یہ بات کہ تم کسی کے دفاع کے لئے یہاں نہیں آتے ہو۔
کوئی ایک پوسٹ ایسی دکھا دو جہاں تم نے امریکی مفادات کا دفاع نا کیا ہواور ہماری کسی بات کی تائید کی ہو۔
دراصل تم گندی نالی میں رہنا پسند کر چکے ہو باوجود اس کے کہ تمہیں اور جگہوں سے زیادہ تنخواہ مل سکتی ہے
پھر بھی تم نے اسی گندی نالی میں رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اس کی وجہ صرف یہی ہو سکتی ہے کہ گندی نالی کا کیڑا صاف پانی میں مر جاتا ہے۔
اور تم ویسے ہی ایک کیڑے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

چاند بابو wrote:دراصل تم گندی نالی میں رہنا پسند کر چکے ہو باوجود اس کے کہ تمہیں اور جگہوں سے زیادہ تنخواہ مل سکتی ہے
پھر بھی تم نے اسی گندی نالی میں رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اس کی وجہ صرف یہی ہو سکتی ہے کہ گندی نالی کا کیڑا صاف پانی میں مر جاتا ہے۔
اور تم ویسے ہی ایک کیڑے ہو۔
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت ميں کام کرنے والا ميں واحد مسلمان نہيں ہوں۔ اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کی بنياد کسی مذہب کی بنياد پر نہيں ہوتی۔

آپ نے اس تھريڈ ميں جس راۓ اور جن جذبات کا اظہار کيا گيا ہے، ميرے لیے يہ نۓ نہيں ہيں۔ اپنا نقطہ نظر واضح کرنے کے ليے کچھ خبروں کے حوالے آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔

ستمبر 25 2009 کو امريکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ميں 50 ہزار مسلمان جمعہ کی نماز کے لیے اکھٹے ہوۓ۔ اس روز اذان کی آواز کيپٹل ہل اور لنکن ميموريل سميت شہر کے تمام اہم مقامات پر گونجی۔ ہر رنگ ونسل اور برادری سے تعلق رکھنے والے ہزاروں مسلمان نماز کی ادائيگی کے ليے اکٹھا ہوۓ۔

يہ واشنگٹن کی تاريخ کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع تھا۔

http://islamoncapitolhill.com/Home_Page.html

نيويارک کی تاريخ ميں پہلی مرتبہ ايک پاکستانی نژاد امريکی سليم اعجاز کمپٹرولر کے انتخاب کے لیے اميدوار کی حيثيت سے کھڑے ہوں گے۔ يہ عہدہ حکومت کی جانب سے شہر کی معيشت پر "واچ ڈاگ" کی حيثيت رکھتا ہے۔ اگر سليم اعجاز کامياب ہوتے ہیں تو وہ پہلے مسلمان اور پہلے پاکستانی ہوں گے جنھيں نيويارک ميں اتنا اہم حکومتی عہدہ سونپا جاۓ گا۔

http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/daw ... -in-NYC-01

کچھ ہفتے پہلےامريکہ کے مختلف شہروں ميں "سکسز فليگز" کی جانب سے "مسلم ڈے" منايا گيا۔ اس روز تمام فوڈ سٹالز پر حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام کيا جاتا ہے اور ہزاروں کی تعداد ميں مسلمانوں کے لیے باجماعت نماز کی ادائيگی کے لیے انتظامات کيے جاتے ہيں جس کے دوران مسلم بھائ چارے اور يکانگت کا عملی مظاہرہ ديکھنے ميں آتا ہے۔

ميں واضح کر دوں کہ "سکسز فليگز" تفريحی پارک کی دنيا ميں شاخوں کی نسبت سے دنيا کا سب سے بڑا کارپوريٹ ادارہ ہے اور شائقين کی تعداد کے حساب سے اس کا چوتھا نمبر ہے۔ امريکہ بھر ميں اس ادارے کی 21 شاخيں ہيں۔ سال 2008 میں قريب 25 ملين شائقين نے "سکسز فليگز" کا دورہ کيا۔

http://www.muslimfamilyday.com/index.shtml

ميں آپ کو ايسی کئ مزيد مثاليں دے سکتا ہوں۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ اس طرح کی کاميابياں بغير کسی تعميری گفتگو، برداشت، مختلف مذاہب کے مابين رائج خليج کو دور کرنے کے ليے کی جانے والی کاوشوں اور ايک دوسرے کے نقطہ نظر کو سننے اور سمجھے بغير ممکن ہيں؟ امريکہ ميں ہزاروں مسلمانوں کی کاوششوں، انتھک محنت اور ڈائيلاگ اور بات چيت کی فضا ہموار کرنے کی کوششوں کا ہی نتيجہ ہے کہ امريکہ ميں اب اس طرح کی خبريں يا واقعات کوئ انوکھی بات نہيں بلکہ معمول کا حصہ تصور کی جاتی ہيں۔

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ درست طريقہ يہی ہے کہ امريکہ ميں مقيم مسلمانوں اورامريکی حکومتی اداروں اور تنظيموں میں کام کرنے والے ہزاروں مسلمانوں کو اپنی ذمہ دارياں چھوڑ کر سڑکوں پر سراپا احتجاج بن جانا چاہيے؟

اس ميں کوئ شک نہيں کہ کلو کلس کلين ايک وسيع اور متنوع امريکی تاريخ کا حصہ رہا ہے ليکن يہ حقیقت بھی آپ کو تسليم کرنا چاہيے کہ آج اوبامہ امريکہ کے صدر ہيں۔

پاکستانی ميڈيا ميں امريکی حکومت ميں يہودی لابی کے اثر ورسوخ کے حوالے سے کافی کچھ لکھا جاتا ہے۔ ليکن اہم بات يہ ہے کہ امريکی حکومت ميں اہم عہدوں پر تقرری کے ليے نہ تو کوئ کوٹہ سسٹم ہوتا ہے اور نہ کسی کے مذہبی اور نسلی پس منظر کی وجہ سے کسی دوسرے پر فوقيت دی جاتی ہے۔

ميں آپ کی راۓ کا احترام کرتا ہوں ليکن ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا يہ بہتر نہيں ہے کہ ميں انٹرنيٹ پر آپ لوگوں کے خيالات اور آراء سے امريکی حکومت کو آگاہ کروں؟ ميرا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے بلکہ ايک تعميری بحث کے ليے بنياد فراہم کرنا ہے۔ ميرا "ايجنڈا" صرف اتنا ہے کہ دوسرے فريق کا نقطہ نظر بھی آپ کے سامنے پيش کروں تا کہ آپ ايک متوازن راۓ قائم کر سکيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی عامر »

کسی بھی سفارت کار کو کوئی استثنی حاصل نہیں۔

امریکی کتوں نے ہمارے تین مسلمان بے دردے سے شہید کئے ہیں۔ اور اللہ کے فرمان کے مطابق خون کا بدلہ خون ہے۔۔

پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میری بیٹی بھی چوری کرتی تو اس کے بھی ہاتھ کاٹ دئے جاتے۔

اس فرمان کے مطابق ۔۔۔۔ کسی بھی فریق کو استثنی حاصل نہیں۔ جہنم میں گیا ویانا کنونشن اور جہنم رسید ہوں سب یہودی کتے اور اس کے پیروکار۔

p:a:t:a:i p:a:t:a:i
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

فواد wrote:ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت ميں کام کرنے والا ميں واحد مسلمان نہيں ہوں۔ اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کی بنياد کسی مذہب کی بنياد پر نہيں ہوتی۔

ميں آپ کو ايسی کئ مزيد مثاليں دے سکتا ہوں۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ اس طرح کی کاميابياں بغير کسی تعميری گفتگو، برداشت، مختلف مذاہب کے مابين رائج خليج کو دور کرنے کے ليے کی جانے والی کاوشوں اور ايک دوسرے کے نقطہ نظر کو سننے اور سمجھے بغير ممکن ہيں؟ امريکہ ميں ہزاروں مسلمانوں کی کاوششوں، انتھک محنت اور ڈائيلاگ اور بات چيت کی فضا ہموار کرنے کی کوششوں کا ہی نتيجہ ہے کہ امريکہ ميں اب اس طرح کی خبريں يا واقعات کوئ انوکھی بات نہيں بلکہ معمول کا حصہ تصور کی جاتی ہيں۔
فواد میں تمہاری اس بھونڈی دلیل کے جواب میں خود سے کچھ نہیں کہوں گا صرف کچھ شئیر کروں گا اس سے آگے فیصلہ تمہارے لئے آسان ہو یا نا ہو ہمارے لئے بے حد آسان ہے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَھُوْدَ وَالنَّصٰرٰٓى اَوْلِيَاۗءَ ۘبَعْضُهُمْ اَوْلِيَاۗءُ بَعْضٍ ۭ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ ۭاِنَّ اللّٰهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ 51؀ سورۃ المائدہ 51
اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ،یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بیشک انہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالٰی ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا.
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا دِيْنَكُمْ هُزُوًا وَّلَعِبًا مِّنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَالْكُفَّارَ اَوْلِيَاۗءَ ۚوَاتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ 57؀ سورۃ المائدہ 57
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو، تم مت ٹھراؤ اپنا دوست ان لوگوں کو جنہوں نے ہنسی اور کھیل ٹھرا رکھا ہے تمہارے دین کو، ان لوگوں میں سے جن کو دی گئی (آسمانی) کتاب تم سے پہلے، اور (دوسرے کھلے) کفار کو، اور ہمیشہ) ڈرتے رہا کرو تم لوگ اللہ سے، اگر واقعی تم ایماندار ہو .
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۭ اَتُرِيْدُوْنَ اَنْ تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ عَلَيْكُمْ سُلْطٰنًا مُّبِيْنًا ١٤٤؁ سورۃ النسائ 144
اے ایمان والوں (خبردار!) کہیں تم بھی (منافقوں کی طرح) کافروں کو اپنا دوست نہ بنا لینا ایمان والوں کو چھوڑ کر، کیا تم لوگ یہ چاہتے ہو کہ (اس طرح کرکے) تم لوگ اپنے اوپر اللہ کے لئے کھلی حجت قائم کرلو؟
لُعِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ عَلٰي لِسَانِ دَاوٗدَ وَعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ ۭذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّكَانُوْا يَعْتَدُوْنَ 78؀
بنی اسرائیل کے کافروں پر حضرت داؤد (علیہ السلام) اور حضرت عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کی زبانی لعنت کی گئی (١) اس وجہ سے کہ وہ نافرمانیاں کرتے تھے اور حد سے آگے بڑھ جاتے تھے ۔
كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ ۭلَبِئْسَ مَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ 79؀
یہ آپس میں ایک دوسرے کو روکتے (اور خود کرتے) نہیں تھے، اس برائی سے جس کا ارتکاب یہ لوگ کرتے تھے، بڑے ہی برے تھے وہ کام جو یہ لوگ کر رہے تھے۔
تَرٰى كَثِيْرًا مِّنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۭلَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ اَنْ سَخِـــطَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ 80؀
ان میں سے بہت سے لوگوں کو آپ دیکھیں گے کہ وہ کافروں سے دوستیاں کرتے ہیں، جو کچھ انہوں نے اپنے لئے آگے بھیج رکھا ہے وہ بہت برا ہے کہ اللہ ان سے ناراض ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے ۔
وَلَوْ كَانُوْا يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالنَّبِيِّ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِيَاۗءَ وَلٰكِنَّ كَثِيْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ 81؀سورۃ المائدہ 78،79،80،81
اگر انہیں اللہ تعالٰی پر اور نبی پر اور جو نازل کیا گیا ہے اس پر ایمان ہوتا تو یہ کفار سے دوستیاں نہ کرتے، لیکن ان میں اکژ لوگ فاسق ہیں .
لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ ۭ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ 45؀ سورۃ الروم 45
تاکہ اللہ تعالٰی انہیں اپنے فضل سے جزا دے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کئے وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا۔
ھٰٓاَنْتُمْ اُولَاۗءِ تُحِبُّوْنَھُمْ وَلَا يُحِبُّوْنَكُمْ وَتُؤْمِنُوْنَ بِالْكِتٰبِ كُلِّھٖ ۚوَاِذَا لَقُوْكُمْ قَالُوْٓا اٰمَنَّا ۑ وَاِذَا خَلَوْا عَضُّوْا عَلَيْكُمُ الْاَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ ۭ قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ ١١٩؁ سورۃ آل عمران 119
سن لو تم لوگ ان کے دوست ہو اور وہ تمہارے دوست نہیں اور تم سب کتابوں کو مانتے ہو اور جب تم سے ملتے ہیں کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں اور جب اکیلے ہوتے ہیں تو کاٹ کاٹ کھاتے ہیں تم پر انگلیاں غصہ سے تو کہہ! مرو تم اپنے غصہ میں ف۷ اللہ کو خوب معلوم ہیں دلوں کی باتیں ۔
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْٓا اٰبَاۗءَكُمْ وَاِخْوَانَكُمْ اَوْلِيَاۗءَ اِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَي الْاِيْمَانِ ۭ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ 23؀
اے ایمان والو! اپنے باپوں کو اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ بناؤ اگر وہ کفر کو ایمان سے زیادہ عزیز رکھیں۔ تم میں سے جو بھی ان سے محبت رکھے گا وہ پورا گنہگار ظالم ہے.
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ ۭ مَا هُمْ مِّنْكُمْ وَلَا مِنْهُمْ ۙ وَيَحْلِفُوْنَ عَلَي الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُوْنَ 14؀ۚ سورۃ المجادلھ 15
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھاجو ایک ایسی قوم سے دوستی رکھتے ہیں جن پر اللہ کا غضب نازل ہوچکا ہے یہ لوگ نہ تمہارے ساتھ ہیں نہ ان کے ساتھ اور یہ (ایسے بدبخت ہیں کہ) قسمیں کھاتے ہیں جھوٹ پر جانتے بوجھتے۔
لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۚ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللّٰهِ فِيْ شَيْءٍ اِلَّآ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْھُمْ تُقٰىةً ۭ وَيُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ نَفْسَهٗ ۭ وَاِلَى اللّٰهِ الْمَصِيْرُ 28 ؀سورۃ آل عمران 28
مسلمان مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بنائيں اور جوکوئی یہ کام کریں اسے الله سے کوئی تعلق نہیں مگر اس صورت میں کہ تم ان سے بچاؤ کرنا چاہو اور الله تمہیں اپنے سے ڈراتا ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّيْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَاۗءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَاۗءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ ۚ يُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَاِيَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ ۭ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِيْ سَبِيْلِيْ وَابْتِغَاۗءَ مَرْضَاتِيْ ڰ تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ ڰ وَاَنَا اَعْلَمُ بِمَآ اَخْفَيْتُمْ وَمَآ اَعْلَنْتُمْ ۭ وَمَنْ يَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاۗءَ السَّبِيْلِ Ǻ۝ سورة الممتحنہ ۔ سورہ نمبر ٦۰ آیت نمبر ۱
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تم اپنا دوست مت بناؤ میرے دشمنوں اور اپنے دشمنوں کو تم ان کی طرف دوستی کے پیغام بھیجتے ہو حالانکہ وہ کھلا کفر (اور انکار) کر چکے ہیں اس دین حق کا جو تمہارے پاس آچکا ہے (تمہارے خالق و مالک کی طرف سے) اور وہ نکالتے ہیں اللہ کے رسول کو اور خود تم کو (تمہارے گھروں سے) محض اس بناء پر کہ تم لوگ ایمان رکھتے ہو اللہ پر جو کہ رب ہے تم سب کا (پس تم ایسوں کو اپنا دوست مت بناؤ) اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے اور میری رضا جوئی کی خاطر نکلے ہو تم ان کی طرف چھپا کر دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور مجھے خوب معلوم ہے وہ سب کچھ بھی جو کہ تم لوگ چھپا کر کرتے ہو اور وہ سب کچھ بھی جو کہ تم اعلانیہ طور پر کرتے ہو اور (جان لو کہ) تم میں سے جس نے بھی ایسا کیا وہ یقینا بھٹک گیاسیدھی راہ سے ۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَىِٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا يَىِٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ 13؀ۧ سورة الممتحنہ ۔ آیت نمبر۱۳
مومنو ! ان لوگوں سے جن پر اللہ غصہ ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت کے آنے کی امید نہیں ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

اب فیصلہ کرنے والے کے لئے فیصلہ بہت آسان ہے کہ اس نے مذاہب کے مابین خلیج دور کرنی ہے یا اس خلیج کو اور چوڑا کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ فیصلہ میرا یا تمہارا نہیں بلکہ اس ذات کا ہے جو ہمارا خالق و مالک ہے اور اس کے فیصلہ کائنات کی کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتے ہیں۔

اور رہی بات امریکہ میں مسلم دوستی کے حوالے سے تو فواد صاحب یہ واقعات شئیر کر کے تم کیا ثابت کرنا چاہتے ہو، میرے خیال میں یہی نا کہ وہاں کا مسلمان بہت خوش ہے اسے مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔
تو اس میں بہتر ہو گا کہ تم قرآن جلائے جانے کی قبیح کاوشوں کا ذکر بھی کر دو،
بہتر ہو گا کہ تم ذرا اپنی حکومت کے ان فیصلوں پر بھی غور کرو ان قوانین کو بھی یہاں پیش کر دو جن کے تحت کسی مذہب پر کیسی بھی تنقید کی اجازت تمہارے نام نہاد امریکیوں کو حاصل ہیں،
یہ بھی لکھ دو کہ روزانہ کتنے مسلمانوں کو صرف مذہبی تعصب کی بناء پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،
یہ بھی بیان کر دو کہ پینٹاگان مسلمانوں کو دنیا کی خطرناک ترین قوم تصور کرتا ہے اور ان کا قلع قمع ضروری قرار دیتا ہے۔
یہ بھی لکھ دو کہ جاری جنگوں کا واحد مقصد مسلمانوں کی طاقت کا ختم کرنا ہے،
یہ بھی لکھ دو کہ جہاں جہاں مسلمانوں میں جذبہ جہاد فروغ پایا وہاں وہاں تمہاری افواج کو دہشت گرد نظر آنے لگے۔

لیکن میرے خیال میں تم ایسا نہیں کرو گے کیونکہ تمہارا واحد مقصد صرف اپنے امریکی آقاؤں کو خوش کرنا اور ان کے کہے پر عمل کرنا ہے۔
میری مانوں اپنا ایمان خراب کرو اور نا دوسروں کا ایمان کمزور کرنے کی کوشش کرو،
جاب چھوڑنا چاہو تو چھوڑ دو اگر نا چھوڑنا چاہو تو اپنا نام انگریزوں جیسا رکھ ہو تاکہ کوئی تمہیں مسلمان بھی نا سمجھے،
یہ نا سمجھے تم نے کسی مسلمان ماں کی کوکھ سے جنم لیا ہے سب یہی سمجھیں کہ نوے فیصد امریکیوں کی طرح تمہیں بھی اپنے باپ کا نام معلوم نہیں ہے اور تم بھی حرام کی پیدائش ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

ماجد بھائی ایک اور بات یہ لوگ تو این جی اوز کی آڑ میں پاکستانی تعلیم میں بھی کافی تبدیلی لے آئے ہیں۔ ہمارے وقتوں میں جہاد پر موجود آیات کریمہ اسلامیات کی کتابوں میں موجود ہوا کرتی تھی۔ اب اسکے پرنٹ کا ذمہ یو ایس ایڈ نے لے رکھا ہے۔ اسلئے اپ کو اب کسی بھی کتاب میں جہاد کے متعلق کوئی بھی آیات نظر نہیں ائے گی۔ یہ لوگ لمبی پالیسیاں بناتے ہیں۔ یہ ہماری پوری نئی قوم کو تبدیل کرنا چاہ رہیں ہیں۔ لیکن جب تک اللہ کا حکم نہ ہوں، تو یہ لوگ کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔ یہ سب کچھ امریکہ ہی کر رہا ہے، اور انکے پیچھے یہی یہودی لابی موجود ہے،

اور ایک بات کی وضاحت بھی فواد کردوں۔ کیا تم نے نیویارک میں وہ شراب خانہ دیکھا ہے، جسکی بناوٹ ہمارے کعبہ کی طرح ہے۔ تو کیا تمھارے امریکہ کو یہ نظر نہیں آتا کہ اس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔

اور یہ بات بھی سن لوں، کہ امریکہ میں تم جیسے بے غیرت مسلمان ہی کو ایسے محکموں میں جاب دی جاتی ہے۔ کیونکہ جاب دینے سے پہلے یہ لوگ تمھارے جیسے لوگوں کے بارے میں ساری تفصیل معلوم کرتے ہیں۔ کہ آیا صیحح بندہ ہے۔ یا ایک بے غیرت ہے۔ جو پیسے کے لئے اپنی ماں ، بہن ، اور بیوی کو بھی ننگا کرسکتا ہےکہ نہیں۔ اگر صیحح بندہ ہو، تو کسی بھی قیمت پر جاب حاصل نہیں کرسکتا ہے۔ تم جیسے لوگوں کو ایسی ہی جاب دی جاتی ہے جس سے تم اپنے لوگوں کو مطمین کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہوں، پالیسی بنانے والوں میں تم مجھے ایک بھی صیحح عقیدے والا مسلمان دیکھادوں تو میں مانوں، جو بھی ہے تمھارے جیسے بےضمیر ہیں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by محمد شعیب »

فواد
اشفاق، چاند بابو، اعجاز الحسینی وغیرہ کے اتنے اعتراضات اور اشکالات کو چھوڑ کر آپ میرے ایک جملے کا جواب دینے بیٹھ گئے جس کا موضوع سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا.
دیکھیں فواد صاحب !
یہ ایک حقیقت ہے کہ یہودونصاری کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے.
بظاہر آپ کی اس بات میں وزن ہے کہ یورپین ممالک اور امریکہ وغیرہ میں مقیم مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہاں کی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم رکھے. اس کے بغیر ان ممالک میں رہنا ممکن نہیں.
میں نے آپ کی تحریر تفصیل سے پڑھی. ان میں سے کچھ باتیں واقعی صحیح ہیں. کہ اگر ان ممالک میں موجود مسلمان وہاں کی حکومتوں کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو وہاں کے مسلمانوں کے لئے مسائل بڑھ جائیں گے.
اور یہ بھی کوئی معقول بات نہیں کہ تمام مسلمان غیر مسلموں کے علاقوں کو چھوڑ دیں. اول تو ایا ممکن ہی نہیں.اور بالفرض ایسا کیا بھی جائے توایسا کرنے سے ایک تو غیر مسلموں اور مسلمانوں میں خلیج بڑھے گی، دوسرا یہ کہ وہ اسلام کے بارے میں جان نہیں سکیں گے
چاند بابو!
ہمیں فواد کی باتوں کو سمجھ کر اسے کوئی معقول جواب دینا ہوگا.
صرف غصے اور جذبات سے بات نہیں بنے گی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا آپ کیا سمجھتے ہیں میں اس کی باتوں کو سمجھتا نہیں ہوں۔
کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ میرا ہمیشہ ردعمل ایسا ہی تھا کہ میں مارنے کو دوڑتا ہوں۔
کیا آپ سے کبھی اس لہجے میں بات کی میں نے۔
یا آپ نے کسی اور سے میرا ایسا رویہ دیکھا ہے۔
میرے خیال میں فورم پر شاید ہی کسی کو میرے اس قسم کے روئیے کا سامنا کرنا پڑا ہو گا۔
لیکن کیا آپ نے محسوس نہیں کیا ہے کہ میں آخر اس معاملے میں اتنا سخت رویہ کیوں اپنا رہا ہوں۔
کیا آپ نے محسوس نہیں کیا ہے کہ اشفاق بھیا اتنے سخت الفاظ کیوں بول رہے ہیں۔
کیا اعجاز الحسینی اور بلال بھیا بھی پاگل ہو چکے ہیں۔

نہیں ایسا کچھ نہیں ہے اس فواد سے اچھا بول کر اور ایک صحتمند بحث کرنے کی کوشش کر کے بھی دیکھ لی۔
لیکن اس پر ذرہ برابر اثر نہیں ہوا،
اب جیسا کہ آپ نے وضاحت طلب کی ہے کہ اس نے ہم سب کے تمام اعتراضات کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے آپ کے ایک چھوٹے سے فقرے کو پکڑا اور ساری بحث کا رخ بدل دیا۔
بات کچھ ہو رہی تھی اسے کچھ اور رنگ دے دیا گیا،
ہمیشہ یہی ہوتا ہے ہم کچھ بات کرتے ہیں کوئی اعتراض کرتے ہیں کوئی وضاحت طلب کرتے ہیں۔
اور یہ کچھ بکواس کر جاتا ہے۔
قصور اس کا نہیں اسے کے مالکوں کا ہے جو جسے راتب کھلاتا ہے وہ اسی کے لئے بھونکے گا۔
اس لئے میں معذرت طلب کرتا ہوں کہ جب تک فواد یہاں ہمارے سوالات کا اس انداز میں جواب نہیں دے گا جس انداز میں سوال کیا گیا ہے
تب تک کم ازکم اس کے لئے ہمارا رویہ ایسا ہی رہے گا اگر آپ لوگوں کو ایسی باتیں پسند نا ہوں تو آپ ان موضوعات کو بغیر کھولے آگے بڑھ جایا کریں اور اگر اپنا کوئی تبصرہ کرنا چاہیں تو آپ پر کوئی قید نہیں آپ اپنی فہم کے مطابق اسے اس بات پر آمادہ کریں کہ وہ یہاں کسی فضول قسم کی بروکری کے علاوہ کسی صحتمند بحث کا آغاز کرے اور ہم حسبِ توفیق اس کی دھلائی خالص پنجابی اور پٹھانی انداز میں کرتے رہیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by علی خان »

شغیب ہماری اس فواد کے ساتھ کوئی بھی ذاتی عناد نہیں ہے. لیکن ہم اس کو اتنے سخت الفاظ اسلیئے استعمال کرتے ہیں، کہ یہی وہ لوگ ہیں جو ہمارے پیارے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہیں، ہماری عزت پاکستان کی عزت اور اپنے پیارے اللہ تعالی اور آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت میں ہے، اور یہی وہ بندہ ہے، جو کہتا تو اپنے آپ کو مسلمان ہے، لیکن اسمیں رتی برابر غیرت نہیں ہے، نہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے اور نہ اپنے پیارے پیغمبر کے لئے، یہ یہاں لگا رہتا ہے ان لوگوں کی تغریفوں میں، کہ اگر اس دنیا میں کوئی اُصول پرست قوم ہے، تو وہ امریکی قوم ہے. باقی سب .........
میں تو خیران ہو، کہ یہ بندہ مر کر اللہ تعالی کے سامنے پیش ہوگا کہ امریکہ کے سامنے، یہ تو تھوڑی سی زندگی ہے، لمبی زندگی تو پھر اُسکے بعد شروع ہوگی..لیکن اس بے ضمیر کو یہ اندازہ ہی نہیں ہے. اور ڈالر کی خوص میں یہ اپنے اللہ تعالی اور پیارے پیغمبر کے احکامات ہی بھلا بیٹھا ہے. اور ان یہود اور نصورا کے جولی میں بیٹھ گیا ہے.

میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ اللہ تعالی اسکو ہدایت نصیب کرے. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by محمد شعیب »

کیوں فواد میاں
اب کہو
چاند بابو کی یہ بات تو بالکل صحیح ہے کہ آپ کا ڈیپارٹمنٹ اس کام میں بہت ماہر ہے. موضوع سے ہٹ کر بات کو گول کرنے کی خاص مشق کرتے ہیں آپ لوگ.
ایک اور فورم پر آپ کے ڈیپارٹمنٹ کے "ذوالفقار" نام کے ایک صاحب ہیں(ہو سکتا ہے وہ بھی آپ ہی ہوں :lol: ) خیر ان کی بھی یہی عادت ہے. میں نے تو اب اسے منہ لگانا چھوڑ دیا ہے.
ویسے ایک بات ہے. آپ اپنے ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی تعارف اور مقاصد بتلائیں. میں آپ کا مشن سمجھنا چاہتا ہوں.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by اعجازالحسینی »

انکا مشن مسلمانوں کو کافروں‌کا زر خرید بنانا ہے اور مسلمانوں کی حمیت کو ختم کرنا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا اس ڈیپارٹمنٹ کا تعارف اور اس کے مقصد کا تعارف یہ صاحب تو کچھ اور طرح کرواتے ہیں لیکن ان کا اصل مقصد اردو نامہ جیسی کمیونٹی میں گھس کر امریکہ کے لئے نفسیاتی طور پر راہیں ہموار کرنا اور لوگوں میں موجود غم و غصہ کی اصل وجوہات جاننا اور ان کے تدارک کے لئے کوششیں کرنا ہے ان کا مقصد ہر بات کو گھماپھرا کر عام لوگوں میں امریکی پالیسیوں کو اچھا ثابت کرنا اور لوگوں کے ذہنوں میں موجود سوالات کو غلط ثابت کرنا ہے۔
یہ لوگ اپنے فن میں ماہر ہیں اور انہیں امریکی اداروں کی کچھ حد تک خفیہ اور سفارتی معلومات کی سپورٹ بھی موجود ہے، اور ضرورت پڑنے پر یہ اپنے مطلب کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ لوگ آدھے سچ کو پورا سچ ثابت کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، ان کا کام صرف یہی ہے کہ یہ کسی بھی ایسے ایشو پر بات کریں جس میں امریکی حکومت کے خلاف بات ہو رہی ہے جہاں ان کے خلاف نفرت کا اظہار کیا جا رہا ہے،
یہ لوگ جھوٹ بولنے میں ایسے ہی ماہر ہیں جیسا امریکی حکام اور ادارے آج تک کرتے چلے آئے ہیں،
بالکل اسی طرح جس طرح عراق پر حملہ کرنے کا جواز وہاں کیمیائی اور ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی قرار پایا تھا لیکن بعد میں یہ سب جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو اور ایک چھوٹا سا لفظ سوری بول کر لاکھوں زندگیوں کی تباہی پر معذرت کر لی گئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by محمد شعیب »

hmmmmmmmmm
چاند بابو!
میڈیا آج کل ایک بہت بڑا ہتھیار ہے. الیکٹرانک میڈیا میں ٹی وی اور ریڈیو پر تو ان کا قبضہ ہے، اب یہ انٹرنیٹ پر ابھی اپنی سوچ کا پرچار کرنا چاہتے ہیں.
لیکن انٹرنیٹ ایسی دنیا ہے کہ یہاں ہر ایک اپنے خیالات کا بخوبی اظہار کر سکتا ہے.
میں اس فواد سے کچھ وضاحت طلب کرونگا. جس سے مجھے اندازہ ہوگا کہ اس کی آنکھوں پر امریکی غلامی کی پٹی بندھ گئی ہے یا ابھی اسے کچھ دکھتا ہے.
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے میں اردو کے بہت سے فورمز اور بلاگز پر لوگوں کی آرا پڑھتا ہوں۔ اور ان تمام فورمز پر سينکڑوں کی تعداد ميں سوالات مجھ سے کيے جا رہے ہيں۔ اس ميں بے شمار موضوعات ہيں جو واقعی جواب طلب ہيں۔ ليکن ميرے ليے يہ ممکن نہيں کہ ميں ان تمام سوالات کے جوابات فوری طور پر دے سکوں ليکن ميں آپ کو يہ يقين دلاتا ہوں کہ ميں سب کی آرا پڑھتا ہوں اور سارے سوالات نوٹ کر ليتا ہوں۔ ميری کوشش ہوتی ہے کہ جواب کے ليے ان موضوعات کا انتخاب کروں جن پر بيک وقت بہت سے فورم پر سوال اٹھايا جا رہا ہےتاکہ ايک ہی جواب بہت سے فورمز پر پوسٹ کيا جا سکے۔

ايک بات اور، ميں کسی بھی موضوع پر محض افواہوں اور قياس آرائيوں کی بنياد پر اپنے جذبات کا اظہار نہيں کرتا بلکہ يو-ايس –اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور مختلف حکومتی اداروں سے متعلقہ موضوع کے حوالے سے صحيح اعدادوشمار اور حکومتی موقف حاصل کر کے اپنا جواب ديتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس ميں وقت لگتا ہے۔ مثال کے طور پر گوانتاناموبے کے حوالے سے بہت سوالات کیے جا رہے تھے لہذا ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نے بذات خود وہاں کا دورہ کيا۔

بہت سے فورمز پر مجھ سے ماضی بعيد ميں پيش آنے والے واقعات کے بارے ميں سوال کيے جاتے ہيں جن کا جواب دينا ناممکن نہيں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں ماضی کے وہ لوگ جو ان واقعات کے اہم کردار تھے اب موجود نہيں ہيں لہذا ان کے بيانات کے بغير جو بھی بات ہو گی وہ محض قياس پر مبنی ہو گی۔ اس کے علاوہ يہ بات بھی ياد رہے کہ ہر امريکی حکومت کی پاليسی اپنے مخصوص دور کے حوالے سے اس دور کے زمينی حقائق کی مناسبت سے ترتيب دی جاتی ہے۔ ميرا ذاتی خیال يہ ہے کہ ہميں ماضی ميں جھانکنے کی بجاۓ ان موضوعات پر بات کرنی چاہيے جن کا تعلق موجودہ امريکی حکومت، اسکی پاليسيوں کے حوالے سے اٹھاۓ جانے والے اقدامات اور مستقبل ميں اس کے اثرات سے ہے۔

اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "نگرانی"، "پراپيگنڈہ"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔ امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ اس کا ايک اور ثبوت يہ ہے کہ ايم – ايس – اين – بی – سی نے حال ہی ميں اس ٹيم کے بارے ميں ايک رپورٹ بھی شائع کی ہے جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔

http://www.msnbc.msn.com/id/22425001/vp ... 0#24857710

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by چاند بابو »

فواد wrote:ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے میں اردو کے بہت سے فورمز اور بلاگز پر لوگوں کی آرا پڑھتا ہوں۔ اور ان تمام فورمز پر سينکڑوں کی تعداد ميں سوالات مجھ سے کيے جا رہے ہيں۔ اس ميں بے شمار موضوعات ہيں جو واقعی جواب طلب ہيں۔ ليکن ميرے ليے يہ ممکن نہيں کہ ميں ان تمام سوالات کے جوابات فوری طور پر دے سکوں ليکن ميں آپ کو يہ يقين دلاتا ہوں کہ ميں سب کی آرا پڑھتا ہوں اور سارے سوالات نوٹ کر ليتا ہوں۔ ميری کوشش ہوتی ہے کہ جواب کے ليے ان موضوعات کا انتخاب کروں جن پر بيک وقت بہت سے فورم پر سوال اٹھايا جا رہا ہےتاکہ ايک ہی جواب بہت سے فورمز پر پوسٹ کيا جا سکے۔

ايک بات اور، ميں کسی بھی موضوع پر محض افواہوں اور قياس آرائيوں کی بنياد پر اپنے جذبات کا اظہار نہيں کرتا بلکہ يو-ايس –اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور مختلف حکومتی اداروں سے متعلقہ موضوع کے حوالے سے صحيح اعدادوشمار اور حکومتی موقف حاصل کر کے اپنا جواب ديتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس ميں وقت لگتا ہے۔ مثال کے طور پر گوانتاناموبے کے حوالے سے بہت سوالات کیے جا رہے تھے لہذا ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نے بذات خود وہاں کا دورہ کيا۔

بہت سے فورمز پر مجھ سے ماضی بعيد ميں پيش آنے والے واقعات کے بارے ميں سوال کيے جاتے ہيں جن کا جواب دينا ناممکن نہيں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں ماضی کے وہ لوگ جو ان واقعات کے اہم کردار تھے اب موجود نہيں ہيں لہذا ان کے بيانات کے بغير جو بھی بات ہو گی وہ محض قياس پر مبنی ہو گی۔ اس کے علاوہ يہ بات بھی ياد رہے کہ ہر امريکی حکومت کی پاليسی اپنے مخصوص دور کے حوالے سے اس دور کے زمينی حقائق کی مناسبت سے ترتيب دی جاتی ہے۔ ميرا ذاتی خیال يہ ہے کہ ہميں ماضی ميں جھانکنے کی بجاۓ ان موضوعات پر بات کرنی چاہيے جن کا تعلق موجودہ امريکی حکومت، اسکی پاليسيوں کے حوالے سے اٹھاۓ جانے والے اقدامات اور مستقبل ميں اس کے اثرات سے ہے۔

اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "نگرانی"، "پراپيگنڈہ"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔ امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ اس کا ايک اور ثبوت يہ ہے کہ ايم – ايس – اين – بی – سی نے حال ہی ميں اس ٹيم کے بارے ميں ايک رپورٹ بھی شائع کی ہے جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔
بہت خوب اس کامطلب تو یہ ہوا کہ تم صرف اس بات پر لکھتے ہو جس پر لکھنا مقصود ہوتا ہے، یہاں جو بھی سوالات ہوتے رہیں کوئی چاہے کوئی وضاحتیں طلب کرتا رہے تم وہی لکھو گے جو تمہارے آقاؤں کا حکم ہے،
چلو تم نے یہ وضاحت کر کے ہماری بات کو سچ ثابت کر دیا کہ تم ہماری کسی بھی بات کا جواب نہیں دو گے بلکہ صرف وہ لکھو گے جو لکھنا تمہارا مقصود ہے۔
اس کے بعد رہا تمہارے اعدادوشمار کا سوال تو تمہارے اعدادو شمار تمہارے لئے قابل قبول ضرور ہوں گے لیکن ہمارے لئے نہیں تمہارے اعدادو شماریہی ہیں نا۔

[successbox]سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے بالآخر عراق جنگ میں غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔۔اپنی نئی کتاب ڈیزیژن پوائنٹس میں بش کا کہنا ہے کہ ٹھوس انٹیلی جنس معلومات کے باوجود عراق سے کیمیائی ہتھیاروں کا نہ ملنا حیران کن تھاجس کی شرمندگی آج تک ہے۔[/successbox]

جب سوالات امریکہ کے حق میں ہوں تو بیسیوں سال پرانا ریکارڈ بھی تم نکال سکتے ہو لیکن جہاں امریکہ کے خلاف بات ہو وہاں پرانے واقعات پر وضاحت دینا تمہارے لئے مشکل ہے۔

مسٹر فواد تم جو بھی کوشش کر لو جو بھی سبز باغ دکھاؤ جس میں تھوڑی سی بھی ملی و قومی غیرت ہے وہ تمہاری باتوں پر یقین کرنے والا نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: شاہ محمود قریشی کے الفاظ (فواد کیلئے)

Post by فواد »

اشفاق علی wrote:


اور ایک بات کی وضاحت بھی فواد کردوں۔ کیا تم نے نیویارک میں وہ شراب خانہ دیکھا ہے، جسکی بناوٹ ہمارے کعبہ کی طرح ہے۔ تو کیا تمھارے امریکہ کو یہ نظر نہیں آتا کہ اس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔


Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

کسی بھی موضوع کے حوالے سے راۓ قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ مصنوعی تاثر کو رد کر کے اصل حقائق کو پيش نظر رکھا جاۓ۔ ميں آپ کو ايپل کمپنی کی ويب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں جس میں آپ "نيويارک ميں کعبہ" کی حقيقت ديکھ سکيں گے۔

http://www.apple.com/retail/fifthavenue/gallery

يہ آرٹيکل اور ايسے ہی بے شمار آرٹيکلز اس بات کا ثبوت ہيں کہ انٹرنيٹ پر شائع ہونے والی ہر بات کو بغير تحقيق کے سچ نہيں مان لينا چاہيے

ليکن سوال يہ ہے کہ اس طرح کی بے بنياد کہانی بنانے کا مقصد کيا ہے؟

حقيقت يہ ہے کہ آپ اردو کے کسی بھی فورم پر عالم اسلام کو درپيش کسی بھی اندرونی يا بيرونی مسلۓ پر ہونے والی بحث کو ديکھ ليں، ہر جگہ امريکہ ہی کو مورد الزام ٹھہرايا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ اس مقصد کے ليے بے بنياد کہانیاں اور حقائق بھی تخليق کيے جاتے ہيں۔ يہ ايک مخصوص اجتماعی سوچ کی غمازی کرتا ہے جس کے مطابق مسلمانوں کے تمام مسائل کا ذمہ دار امريکہ ہے؟

امريکہ سے نفرت کی خواہش ميں ہميشہ اعداد و شمار کو بالاۓ طاق رکھ کر جذباتيت کا سہارا ليا جاتاہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا مقصد بھی يہ تھا کہ محض بے بنياد قياس آرائيوں سے ہٹ کر مثبت اور تعميری بحث کو فروغ ديا جاۓ۔

اگر امريکہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہےتو پھر آپ ان حقائق کو کيسے جھٹلائيں گے

اس وقت امريکہ ميں سب سے زيادہ تيزی سے پيھلنے والا مذہب اسلام ہے۔ امريکہ ميں قائم 1200 سےزائد مساجد ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ديگر شہريوں کی طرح اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا پورا حق رکھتے ہيں۔ يہی نہيں بلکہ مسلمانوں کو يہ حق بھی حاصل ہے کہ وہ غير مذہب کے لوگوں کو مساجد ميں بلوا کر ان سے مذہب کے معاملات ميں ڈائيلاگ کر سکتے ہيں۔ مسلمانوں کو مساجد تعمير کرنے اور اسلامی تنظيموں کے قيام جيسے معاملات ميں مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے۔ اس کے علاوہ سياست، تجارت اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات ميں مسلمانوں کو مکمل نمايندگی حاصل ہے۔

يہ کيسی منطق ہے کہ امريکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہے اور اس کے باوجود مسلمانوں کو امريکہ کے اندر ترقی کرنے کے تمام تر مواقع ميسر ہيں۔

حقيقت يہ ہے کہ امريکہ مسلمان ممالک کو ہر سال کئ بلين ڈالرز کی امداد ديتا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں مسلمانوں کو امريکہ ميں شہريت دی جاتی ہے۔ عرب دنيا اور ديگر مسلم ممالک سے ہر سال ہزاروں طالب علم امريکہ کے تعليمی اداروں ميں اعلی تعليم کے حصول کے ليے آتے ہيں ان پر اس حوالے سے کسی قسم کی کوئ پابندی نہيں ہے۔ اس کے علاوہ ہر سال لاتعداد مسلمان پناہ گزين امریکہ ميں آ کر بستے ہيں اور انہيں امريکی شہريوں کے مساوی بنيادی انسانی اور آئينی حقوق ديے جاتے ہيں۔

امريکہ نہ ہی اپنی جغرافيائ حدود ميں اضافے کا خواہ ہے اور نہ ہی کسی قوم، مذہب يا گروہ کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس کا ثبوت يہ ہے امريکی آئين کے مطابق امريکی شہريوں کو بغير کسی تفريق کے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ دنيا ميں کتنے ممالک ايسے ہيں جو يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ وہاں پر ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ جب امريکی حکومت نے اپنے ملک ميں کسی مذہب يا قوم پر پابندی نہيں لگائ تو پھر يہ الزام کيسے لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ ايک خاص نظام، مذہب يا اقدار مسلط کرنے کا خواہش مند ہے ؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”