زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:آپ کا کام بنا یا صرف شکریہ ہی ادا کیا ہے؟؟؟

ابھی تک صرف شکریہ اداکرنے پر اکتفاکیاہے کیونکہ آزمانے کا موقع نہیں ملا، کچھ مصروف ہوں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے پھر آزمائش کے بعد بتایئے گا ضرور تاکہ اسے ایک الگ دھاگے کی صورت میں بھی لگا دیا جائے تاکہ آپ کے علاوہ بھی باقی کسی کو مدد کی ضرورت ہو تو اسے ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”