ورلڈ کپ 2011 شیڈول

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by محمد شعیب »

Image
Image

Image

Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا بہت شکریہ بھائی..............جزاک اللہ.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by نورمحمد »

شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by افتخار »

zub;ar
بڑے ایڈوانس ہو بھی۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی شیڈول کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پوائنٹس ٹیبل

Post by محمد شعیب »

Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by نورمحمد »

بہت خوب بھائ شعیب . . .

میں بھی کچھ اپڈیٹس سناتا ہوں . . . . .

گروپ اے میں تو سب نارمل چل رہا ہے . . مگر . . .

گروپ بی میں انگلینڈ کے سر پر تلوار لٹکتی نظر آ رہی ہے .

- - - اگر انگلینڈ اپنا آج کا میچ ( بمقابل - ویسٹ انڈیز ) جیت جاتی ہے تو اس کے باقی رکھنے کی امید برقرار رہے گی . اس کا مدار بھی . . . . بنگلہ دیش کے آخری میچ ہارنے پر ہوگا .

دوسری طرف بنگلہ دیش اگر اپنا آخری میچ جیت جاتی ہے تو وہ اگلے مرحلے ( کواٹر فائنل ) میں جائے گی - یہی نہیں . . اگر انگلینڈ اپنا آج کا میچ ہار جاتی ہے تو . . . بنگلہ دیش کی تو چاندی ہی چاندی ہے . . اس صورت میں وہ آخری میچ ہارنے پر بھی کواٹر فائنل میں برقرار رہے گی -

دیکھتے ہیں . . . آگے کیا ہوتا ہے . . . خصوصا" . . آج کا میچ : انگلینڈ بمقابل ویسٹ انڈیز
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by محمد شعیب »

اور انگلینڈ نے
England : 243 / 10 in 48.4 overs
یہ کیا ہے.
دیکھو ویسٹ انڈیز کیا کرتا ہے ...
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by پپو »

پھر تو بنگلہ دیش والے اس وقت مصٰلی پر ہوں نگے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by چاند بابو »

یقینا ایسا ہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by نورمحمد »

پپو wrote:پھر تو بنگلہ دیش والے اس وقت مصٰلی پر ہوں نگے

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

تازہ ترین صورت حال

Post by محمد شعیب »

پاکستان اپنے گروپ میں نمبر ون ہو گیا....


Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by نورمحمد »

الحمد اللہ

میری دعا ہے کہ کسی بھی طرح یہ فائنل میں پہنچ جائے . . . کیونکہ فائنل میچ ممبئ میں ہے اور یہاں کی ایک ہندو تنظیم ( شیو سینا) پاک کے ممبئ میں کھیلنے کی مخالفت کرتی ہے اور ابھی تک اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے . . . اب اگر پاک فائنل میں آتی ہے تو انڈیا کی حکومت کو جھک مار کر اسے ممبئی میں کھلانا ہوگا . . .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011 شیڈول

Post by بلال احمد »

تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں (کیا بنتا ہے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”