Page 1 of 1

کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Feb 08, 2011 10:19 pm
by محمد عمر الحسنی
[center]پیش ہے کافی ذرا ہٹ کے ;)

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Feb 08, 2011 10:54 pm
by عتیق
v;g v;g v;g v;g

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Feb 09, 2011 7:01 am
by افتخار
جناب یہ تو کسی ویلے بندے کا کام ھے۔

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Feb 13, 2011 4:36 am
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ :clap: :clap: :clap:

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Feb 13, 2011 7:22 pm
by یاسر عمران مرزا
کیا زبردست تصاویر ہیں ، دل کرتا ہے فورا پی جائیں ، پر جب منہ لگائیں گے تو کڑوی کسیلی کافی... نہیں‌یار ہم نہیں پیتے.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Feb 14, 2011 5:29 pm
by نورمحمد
:devil: :devil: :devil:

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Apr 14, 2014 2:23 pm
by فورٹعباس
بہت دل کر رہا ہے کہ کافی پیو پر جہاں میں رہ رہا یہاں سے ملتی ہی نیں ہے اور خود بنانی نیں اتی

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Apr 14, 2014 7:38 pm
by چاند بابو
جناب فورٹ عباس کوئی جنگل کا نام نہیں ہے آپ جس جنرل سٹور سے بھی جا کر کافی طلب کریں گے وہاں سے آپ کو کافی کا ڈبہ نہیں تو ساشے مل ہی جائے گا.
باقی رہی بنانے کے طریقے والی بات تو جناب ہم اور ہمارا اردونامہ کس مرض کی دوا ہیں، آپ کافی لایئے طریقہ ہم بتائیں گے مزہ نہ آئے تو پیسے واپس.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Apr 14, 2014 8:22 pm
by یاسر عمران مرزا
فورٹعباس wrote:بہت دل کر رہا ہے کہ کافی پیو پر جہاں میں رہ رہا یہاں سے ملتی ہی نیں ہے اور خود بنانی نیں اتی
یہ خرید لیں، کسی بھی اچھے جنرل سٹور یا بعض اوقات میڈیکل سٹور پر بھی مل جاتی ہے.

Image

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Apr 14, 2014 10:44 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب اگر آپ کو یہ مل جائے تو پھر بنانے کا طریقہ ڈھونڈنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ بنی بنائی ہے.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 11:04 am
by فورٹعباس
دوستوں بہت بار خرید کر بے کار کر چکا اس ساشے کو میں بنانی اتی ہو تو نہ b:e:a:t اب اسے خرید کے لے اتا ہوں پر وہ بن کچھ اور ہی جاتا ہے

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 11:45 am
by یاسر عمران مرزا
وہی کافی ہوتی ہے میرے بھائی، اسے گرم پانی میں گھولنے پر یہ کافی بن جاتی ہے.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 12:51 pm
by محمد شعیب
فورٹعباس صاحب
کافی ہوتی ہی ایسی کڑوی ہے. اس کی شکل پر نہ جائیں. یہ ہمارے ذوق ذائقہ کے بالکل خلاف چیز ہے.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 4:40 pm
by فورٹعباس
نیں دوستوں میں جب لاہور تھا تب وہاں سے ملتی تھی کافی بہت ہی اعلی ہوتی تھی کک بنا کر دیتا تھا اب خو د بنانی نیں اتی

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 4:47 pm
by محمد شعیب
اچھا چلو میں کافی بنانے کی ترکیب شئر کرتا ہوں

ایکسپریسو کافی یا کوپو چینو کافی بنانے کا طریقہ:۔
کافی۔۔ اٹیبل سپون
چینی۔۔ 2 ٹیبل سپون
پانی ۔۔ کھولتا ہوا 2 ٹیبل سپون
دودھ۔۔2 کپ
ترکیب :۔
ایک چھوٹے باؤل میں کافی اور چینی ڈال کر اس کے اوپر کھولتا ہوا پانی 2 ٹیبل اسپون ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے خوب پھینٹیں اگر وہ نہ ہو تو پھر ہینڈ بیٹر سے پھینٹیں (اسکے لئے بہت محنت کرنا ہوگی ) اتنا پھینٹنا ہے کہ یہ اپنا رنگ بدل کر بالکل لائٹ کلر کا کریمی سا گاڑھا آمیزہ بن جائے گا اب اگر کولڈ کافی پینا ہے تو ٹھنڈا دودھ ورنہ ہاٹ کافی پینی ہو تو کھولتا ہوا دودھ استعمال کریں گے ایک کپ میں کافی کا آمیزہ ڈالیں اور پھر اوپر سے دودھ ڈال کر اسکو مکس کرلیں اور مزے سے نوش فرمائیں چاہیں تو اوپر سے تھوڑی سی فریش کریم بھی ڈال سکتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے

نوٹ: یہ طریقہ کہیں سے چوری کیا ہے. میرا خود کا مجرب نہیں ہے. لہٰذا ہر قسم کے نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہیں :rock: :rock: :rock:

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Apr 15, 2014 9:48 pm
by یاسر عمران مرزا
چلو جی فورٹ عباس بھائی، اب تو ترکیب بھی مل گئی، خود بھی بنا کر پییں اور ہمیں بھی پلائیں.

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Apr 16, 2014 10:06 am
by فورٹعباس
بہت شکریہ اج ہی ٹرائی کرتا ہوں

Re: کیا آپ کافی پینا چاہینگے؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon May 26, 2014 4:41 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:اچھا چلو میں کافی بنانے کی ترکیب شئر کرتا ہوں

ایکسپریسو کافی یا کوپو چینو کافی بنانے کا طریقہ:۔
کافی۔۔ اٹیبل سپون
چینی۔۔ 2 ٹیبل سپون
پانی ۔۔ کھولتا ہوا 2 ٹیبل سپون
دودھ۔۔2 کپ
ترکیب :۔
ایک چھوٹے باؤل میں کافی اور چینی ڈال کر اس کے اوپر کھولتا ہوا پانی 2 ٹیبل اسپون ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے خوب پھینٹیں اگر وہ نہ ہو تو پھر ہینڈ بیٹر سے پھینٹیں (اسکے لئے بہت محنت کرنا ہوگی ) اتنا پھینٹنا ہے کہ یہ اپنا رنگ بدل کر بالکل لائٹ کلر کا کریمی سا گاڑھا آمیزہ بن جائے گا اب اگر کولڈ کافی پینا ہے تو ٹھنڈا دودھ ورنہ ہاٹ کافی پینی ہو تو کھولتا ہوا دودھ استعمال کریں گے ایک کپ میں کافی کا آمیزہ ڈالیں اور پھر اوپر سے دودھ ڈال کر اسکو مکس کرلیں اور مزے سے نوش فرمائیں چاہیں تو اوپر سے تھوڑی سی فریش کریم بھی ڈال سکتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے

نوٹ: یہ طریقہ کہیں سے چوری کیا ہے. میرا خود کا مجرب نہیں ہے. لہٰذا ہر قسم کے نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہیں :rock: :rock: :rock:
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی شعیب بھائی، اگر شیئر کیا ہے تو پوری ذمہ داری بھی لیں :P