لیکن میرے ہاتھ چھوٹے ہیں . . ( سبحان اللہ) . . . ضرور پڑھیے

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

لیکن میرے ہاتھ چھوٹے ہیں . . ( سبحان اللہ) . . . ضرور پڑھیے

Post by نورمحمد »

روضۃ الخلیل میں باجی صاحبہ نرسری کلاس میں
بچو ں کو اللہ تعالی سے محبت کا درس دے رہی
تھیں ۔ ہلکے پھلکے انداز سے باتوں میں باجی صاحبہ
نے ا پنے د و نو ں ہا تھو ں کو پھیلا تے ہو ئے کہا
“مجھے اللہ سے ‘ اتنی ‘ محبت ہے “۔
اور پھر بچو ں سے پو چھا “ آ پ کو اللہ تعالی سے
کتنی محبت ہے ؟ بچے ا پنے ننھے بازؤوں کو خوب
پھیلاتے ہوئے کہنے لگے “مجھےاللہ تعالی سے ‘اتنی‘
محبت ہے ۔“
اتنے میں باجی کی نظر ایک بچی پر پڑی جو کہ خاموش
تھی ۔ باجی نے اس بچی سے پوچھا ، “بیٹا ! آ پ کو
اللہ تعالی سے کتنی محبت ہے “ ؟
بچی نے کہا “ مجھے بھی اللہ تعالی سے ‘ اتنی ‘محبت
ہے“( پھر بے بسی سے ا س میں ا ضا فہ کر تے ہو ئے
کہا ) “لیکن میرے ہاتھ چھوٹے ہیں
۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیکن میرے ہاتھ چھوٹے ہیں . . ( سبحان اللہ) . . . ضرور پڑ

Post by چاند بابو »

سبحان اللہ، اللہ تعالٰی ہمارے دلوں میں بھی اتنی ہی محبت پیدا فرمائے آمین،۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لیکن میرے ہاتھ چھوٹے ہیں . . ( سبحان اللہ) . . . ضرور پڑ

Post by افتخار »

سبحان اللہ
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”