Page 1 of 1
ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Wed Feb 02, 2011 12:24 pm
by نورمحمد
Re: ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Wed Feb 02, 2011 5:26 pm
by چاند بابو
بہت خوب۔
شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
یقین کرکٹ کے شوقین حضرات کے لئے یہ کافی کارآمد ہو گا۔
لیکن مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے بھائی۔
Re: ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Fri Feb 04, 2011 3:00 pm
by نورمحمد
Re: ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Fri Feb 04, 2011 3:19 pm
by عتیق
[center]جی ہاں چاند بھیا
میں بھی اب اس سے کرکٹ سے بیزار ہوگیا ہوں.پاکستانی کرکٹرز بورڈ کا شاید معلوم نہیں کہ
اہل پاکستان اپنے اپنے اہم اور ضروری کاموں کو چھوڑ کر ان کا میچ دیکھتے ہیں.
جسے کہ ہمارہے علاقے میں ہوتا ہے.
مین مارکٹ میں دس پندرہ دوکانوں کو بند کرکے ایک بڑی اسکرین رکھ کر پاکستانی سٹے بازوں کا میچ دیکھتے ہیں
اب اسی طرح اور بھی علاقوں میں ہوتی ہونگی.
اب اگر پورے پاکستانی قوم اپنے کام کو چھوڑکر ان کی جیت کے منتظر ہوتے ہیں
اور یہ جناب ہار کر پاکستان کا منہ کالا کر کے آجاتے ہیں تو اس کا کیا فائدہ
اس سے بہتر ہے کہ ہم اس کرکٹ سے ہی نفرت کریں.
[/center]
Re: ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Fri Feb 04, 2011 3:22 pm
by شازل
شاہد آفریدی کوکپتان بنا دیا گیا ہے
Re: ولڈ کپ 2011 پاک ٹیم کا کپتان کون ؟؟؟
Posted: Fri Feb 04, 2011 3:46 pm
by نورمحمد
چلو کوئی تو کرکٹ والا ملا