کھاتے پیتے لوگوں کی مجبوریاں،!!!!!!

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

کھاتے پیتے لوگوں کی مجبوریاں،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]کیا کیسی ھے ھر ایک کی مجبوری
ھر ایک کے دماغ پر چھائی مادھوری

محبوبہ کے در پہنچے کہ دیدار ھوجائے
روپیہ ملا سمجھ کر مالی شکارپوری

کھانے میں کبھی وہ پیچھے نہیں ھٹتے
وہ دکان پر دیکھ لو کھائی حلوہ پوری

تاؤ مونچھوں پر دیا اور گلی کے نکڑ پر
دکان پر ڈٹ کر پی لی لسی ناگوری

ارمان بھی دل میں کیا کیا مچل رھے
پیالے میں مزے سے کھالی بھیل پوری
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا کمال ہے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب جناب ۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین بھائی،!!!!!
اور چھوٹے بھیاء،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!!
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کھاتے پیتے لوگوں کی مجبوریاں،!!!!!!

Post by نورمحمد »

بہت خوب
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”