شھدائے دشت لیلا

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

شھدائے دشت لیلا

Post by عتیق »

کسی مضمون کو تلاش کرتے کرتے دشت لیلا کے کچھ تصاویر سامنے آئے دیکھ کر فورا ایک افسوس واقعہ کی لہر دل میں سما گئی دشت لیلا میں مجاھدین کے ساتھ ہونے والا ظلم شاید سب کو معلوم ہوگا میں تو اس وقت چھوٹا تھا پر لوگوں سے اور گونتاموبے سے رہائی پانے والے اللہ کے شیروں سے ان کی حالات سن کر دل خون کے آنسو رو پڑہتا ہے
ایک دوست نے بتایاکہ دشت لیلا میں مجاھدین کو ایک کنٹینر میں گنجائش سے زیادہ افراد کو بند کردیا افراد اتنے تھے کہ اس ایک کنٹینر میں سانس لینے کی تک گنجائش نہیں تھی پھر باہر سے کنٹینر کو بند کرکے گولیوں سے چھلنی کردیا.
ایک اور واقع میں سنا تھا کہ لوہے کی سلاخ سے جسم کے اس طرح کے سوراخ کیا کہ پہچان میں نہ آئے کہ مرد ہے یہ عورت.
دشت لیلا کی زمین میں اب بھی مجاہدین کی سلامت جسم ملتے ہیں جو بعد میں مسنون طریقے سے دفن کردیے جاتے ہیں.

جب کسی مجاہد کو استنجاء کی ضرورت ہوتی ہے تو ایک بڑی سی تھال زمین میں رکھنے ہیں جس میں زیرزمین کرنٹ اس تھال تک آتا ہے.قید مجاہد کے آنکھوں میں پٹی ہوتی ہے اور پھر مجاہد کو کہتے ہیں اس میں پشاب کرو جب ساتھ اس میں پشاب کرتے ہیں تو بس ان کے جسم پوری طرح اس کرنٹ سے متاثر ہوتا ہے .ایسے بہت سے واقعات اپنے کسی بھی مجاہد ساتھی جس نے افغانستان میں قید رہا ہو سن سکتے ہیں
دشت لیلا میں مجاہدین کو شیہد کیئے جانے کے بعد شہید کے جسم کے ساتھ تزلیل کی جانے والے مناظر۔



چونکہ تصاویر کافی دلخراش واقعات پر مبنی تھیں اور نازک دل والوں کے لئے دیکھنا ممکن نہیں ہے اس لئے اردونامہ انتظامیہ نے باہم مشاورت کے بعد انہیں اردونامہ سے ہٹا کر یوٹیوب پر ایک ویڈیو کی صورت میں لگا دیا ہے۔
جو یوزر ان کا جائزہ لینا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر کلک کر کے انہیں دیکھ سکتے ہیں۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by عتیق »

[center]شکریا چاند بھائی یہ بھی اچھا ہے اور بلکہ بہتر ہے .
اس جیسے واقعات انشاء اللہ میں کسی دن میرے ایک دوست سے سن کر ایک مضمون کے طور پر دونگا

انہائی دکھ مناظر سے گزر کرے یہ لوگ دین کو بلند کرتے ہیں جس کا ہم کو کبھی اندازہ نہیں ہوگا[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا شئیر کرنے کا بہت شکریہ،
اس میں تھوڑی سی ترمیم کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by افتخار »

شئیر کرنے کا بہت شکریہ،
محمد عمر الحسنی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
جنس:: مرد

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by محمد عمر الحسنی »

v;g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لئے شکریہ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شھدائے دشت لیلا

Post by عتیق »

[center]آپ سب کا بھی شکریا[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”