مگرمچھ کے آنسو

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

مگرمچھ کے آنسو

Post by شازل »

اگرچہ اس ویڈیو کو دکھانا میں جائز نہیں سمجھتا لیکن اسے دکھانا ضروری کیوں ہے اسے دیکھیں سوچیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Ome4hlHK7Y0[/utvid]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by شازل »

کیا کسی کی نظر اس تھریڈ پر نہیں پڑی
چلو میں ہی اسے تازہ کئے دیتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by چاند بابو »

شازل بھیا نظر تو میری پڑی ہے اور ابھی میں یہی ویڈیو ہی دیکھ رہا تھا،
لیکن اب کیا کروں وینا ملک کہہ رہی ہے کہ جب اسے انڈیا میں گندی گالیاں پڑ رہی تھیں اسوقت ہم کہاں تھے۔
مجھے واقعی بہت افسوس ہو رہا ہے کہ اس وقت ہم کہاں تھے ہم کیوں نہیں پہنچے وہاں۔
ہمیں بھی اسے گندی سے گندی گالیاں دینا چاہیں تھیں، لیکن افسوس ہم وہاں پہنچ نا پائے۔

اب کیا کروں میں یہاں گالیاں نہیں لکھنا چاہتا ہوں۔
بہت بڑی بے شرمی کی بات ہے کہ ایک طرف تو بے حیائی کی انتہا کر دی جائے اور دوسری طرف بری طرح اس بے غیرتی کا نا صرف اعتراف کیا جائے اور اس کا دفاع کیا جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by یاسر عمران مرزا »

کل ایک اور ویڈیو دیکھی تھی، ایک مفتی صاحب کو کاٹنے کو دوڑ رہی تھی. مفتی صاحب کو بھی شاید مشہوری کا شوق چڑھا ہوا تھا......

ورنہ ایک مناسب قسم کا بندہ اسے منہ لگانا بھی پسند نہیں کرتا......


ویسے وینا نے یہ سب شہرت کی خاطر ہی تو کیا... اب پرائیویٹ ٹی وی چینلز بھی اس ہاٹ سٹوری کو کیش کر رہے ہیں، وینا نے نہ صرف انٹرنیشنل سطح پر شہرت پا لی بلکہ اب پاکستان میں بھی ٹاپ مہنگی اداکارہ بن جائے گی....
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by اعجازالحسینی »

یہ لوگ ننگ دیں اورننگ ملت ہیں انکا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انکے لئے پیسہ ہی سب کچھ ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by چاند بابو »

یاسر بھیا یہ وہی ویڈیو تو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مگرمچھ کے آنسو

Post by یاسر عمران مرزا »

او اچھا v;e;r;y;happ;y
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”