ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے.

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے.

Post by چاند بابو »

نہیں اشفاق بھیا ایسا ہمیشہ بالکل نہیں ہوتا ہے،
یہ صرف اخلاقیات سے عاری معاشروں کا خاصہ ہے۔
حقیقی مسلم معاشروں میں ایسا بالکل نہیں ہے۔
جہاں ہر چیز کا ایک معیار پہلے سے طے شدہ ہے اور اس میں تحریف، کمی و بیشی کی گنجائش ہر گز نہیں۔


ایک بار ٹیپو سلطان سے اس کے ایک سپاہی نے سوال کیا تھا،
کہ کیا یہ سچ ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے۔
تو ٹیپو سلطان نے ایک تاریخ ساز جواب دیا،
اس نے کہا یہ فقرہ انگریزوں کا ایک بہانہ ہے۔
ہم مسلمانوں کی یہ روایت ہے کہ ہمیں بتا دیا گیا ہے کہ جنگ کے اصول کیا ہیں اور محبت کیسے کرنی ہے۔


اس لئے میں نہیں سمجھتا کہ ہر بار ایسا ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے.

Post by اعجازالحسینی »

مسلم معاشروں میں‌تو ایسا ممکن نہیں لیکن جہاں یہود و نصاری کی ایجنٹ حکمرانی کر رہے ہیں وہاں‌وہ یہ سب کرتے ہیں کیو نکہ انہیں کفار کی خوشنودی کرنی ہوتی ہے اسی چکر میں وہ جو اقدام اٹھاتے ہیں وہی نذلیل کا باعث بنتا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے.

Post by یاسر عمران مرزا »

مسلمان اپنے ساتھ ہونے والے ایسے سلوک کی ذمہ دار خود ہیں، کیوں کہ ان میں شعور ہی پیدا نہیں ہو رہا اور وہ ایک نقطے پر متحد بھی نہیں ہوتے، بہت بکھرے ہوے ہیں.
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”