کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by افتخار »

سر کیا یہ ممکن ھے۔ کہ
ھم نےکسی لفظ کو سلیکٹ کیا ھے اور اس کو Bold بھی کر لیں اور Centre بھی کر لیں
جب ھم بار بار سلیکٹ کرتے ھیں تو ترتیب خراب ہو جاتی ھے۔
اور اس کو سیٹ کرنے میں کافی ٹائم لگ جاتا ھے۔



اگر ممکن ھے تو شکریہ
اگر نیہں تو پھر بھی شکریہ۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

:ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt

افتخار بھائی کا سوال قابل غور ہے . . . اگر اس کا حل ممکن ہو تو ضرور بتادیں

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by چاند بابو »

جی افتخار بھیا اور نور محمد بھیا اس کے حل کے لئے آپ کو کہیں نہیں جانا پڑے گا بلکہ یہ آپشن پہلے سےہی اردونامہ میں موجود ہے بس آپ تھوڑی سی پریکٹس کر لیں پھر یہ سوال، سوال نہیں رہے گا جواب بن جائے گا۔

دیکھئے نیچے دئیے تصاویر میں ایک باریک سا فرق

[center]Image

Image[/center]



یہاں آپ کو ایک باریک سے فرق کا پتا یقینا چل چکا ہے،

پہلی تصویر میں میں نے متن منتخب کیا تو جہاں متن ختم ہوتا ہے اس سے آگے بھی ایک دو ہندسوں کی جگہ منتخب ہو گئی ہے،
اب اگر میں اس طرح منتخب شدہ متن پر کوئی کمانڈ لگاؤں گا تو یہ کمانڈ تو لگ جائے گی لیکن Selection ختم ہو جائے گی۔

دوسری تصویر میں میں نے متن کو بالکل اس آخری حرف تک منتخب کیا ہے جہاں تک یہ لکھا گیا تھا اس سے آگے ایک سپیس تک میں نے منتخب نہیں کی ہے، اب اس متن پر میں بولڈ، انڈرلائن، سنٹر، نامی ہر وہ کمانڈ لگاتا چلوں گا اور وہ لگتی چلی جائے گی اور متن کی Selection تب تک ختم نہیں ہو گی جب تک میں خود سے اسے ختم نہیں کروں گا۔

یہی وہ بنیادی نقطہ ہے جہاں پر آپ لوگوں سے غلطی ہو رہی ہے۔یقینا آئندہ اس طریقہ پر عمل کرتے ہوئے آپ بھی متن کو بار بار منتخب کرنے کے جھنجھٹ سے چھٹکارا پالیں گے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by محمد »

چاند بھائی، undo اور redo بٹن کی کمی ہے.

اور پیش منظر وزی وگ نہیں ہے.

ان کے متعلق اگر کچھ ہو سکے تو استعمال میں اور آسانی ہو گی.

شکریہ.

اور ہاں ایک اور بات؛
گوگل کی یہ ایکسٹینشن اردو نامہ پر نہیں چلتی. th;i;n;k
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by افتخار »

استاد جی شکریہ
میں TRY کرتا ہو ں پھر بتاوں گا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

شکریہ . . . میں بھی کوشش کرتا ہوں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

شکریہ . . . میں بھی کوشش کرتا ہوں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

نہیں یار یہ نہیں ہو ریا ہے

دوسری تصویر میں میں نے متن کو بالکل اس آخری حرف تک منتخب کیا ہے جہاں تک یہ لکھا گیا تھا اس سے آگے ایک سپیس تک میں نے منتخب نہیں کی ہے، اب اس متن پر میں بولڈ، انڈرلائن، سنٹر، نامی ہر وہ کمانڈ لگاتا چلوں گا اور وہ لگتی چلی جائے گی اور متن کی Selection تب تک ختم نہیں ہو گی جب تک میں خود سے اسے ختم نہیں کروں گا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

میں کوشش کر رہا ہوں مگر ناکام ہو رہا ہوں[center][/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

. چاند بھائی . . . آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر ہی میں متن کے پہلے حرف سے آخری حرف کو سیلکٹ کر کے بولڈ اور کلر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر پتہ نہیں کہا غلطی ہو رہی ہے .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by افتخار »

[center]سر جی میرے ساتھ بھی الیسا ہی ہو رہا ھے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by چاند بابو »

کہیں آپ سب لوگ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے علاوہ کوئی اور ایکسپلورر تو استعمال نہیں کر رہے ہیں۔
میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہا ہوں اور جیسا میں نے اوپر لکھا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔
لیکن فائز فاکس میں ایسا نہیں ہوتا ہے میں نے ابھی دیکھا ہے، انٹرنیٹ ایکسپلورر کی حد تک تو بات درست ہے،
اس کے علاوہ کسی اور براوزر میں شاید ایسا ممکن نا ہو۔ جس کے لئے معذرت،


اور ہاں محمد بھائی wysiwyg ایڈیٹر لگانے کی شازل بھیا بے شمار کاوشیں کر چکے ہیں لیکن فی الحال یہ کاوشیں ناکام رہی ہیں۔
انشااللہ جیسے ہی یہ کام مکمل ہو گیا آپ کی شکایت رفع ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

جی . . میں firefox ہی استعمال کر رہا ہوں . . ویسے میں ایکسپلورر میں کوشش کرکے بتا دوں گا .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

چاند بھائی . . یہ تو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کر رہ ہے مگر... پتہ نہیں میرے کیبورڈ میں الفاظ صحیح نہیں آ رہے ہیں .
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by چاند بابو »

الفاظ صحیح نا آنے سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

چاند بھائی . .. شاید میرے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے کی بورڈ میں کچھ پروبلم ہے . میں جب اس میں ٹائپ کرتا ہون تو سب الٹ یعنی اگر میں نور لکھ دوں تو ر-و-ن دکھائی دیتا ہے مگر میسیج ارسال کرنے پر صحیح ہو جاتا ہے .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by چاند بابو »

تو بھائی اپنی ونڈوز کے کنٹرول پینل میں جا کر وہاں Regional and language Options میں سے Languages ٹیب کھولئے وہاں نیچے موجود Supplemental Language Support میں دیکھئے کیا نیچے موجود دونوں باکسز پر چیک لگا ہے اگر لگا ہے تو پھر کوئی اور مسئلہ ہے اور اگر نہیں لگا تو اسے چیک کر کے یہ فائلز بھی انسٹال کر لیجئے اس کے لئے آپ کے پاس ونڈوز کی سی ڈی موجود ہونا ضروری ہے۔
ویسے میرے خیال میں آپ کے مسئلہ کا تعلق پہلے چیک باکس سے ہے کیونکہ یہ Right to left زبانوں کی سپورٹ کے لئے ضروری ہے۔
چیک کیجئے اور پھر بتایئے اگر مسئلہ حل ہوا ہے تو ٹھیک ورنہ پھر کچھ اور سوچتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

شکریہ چاند بھائی . . .

چونکہ میں فائر فاکس استعمال کرتا ہوں اور اس کی اسپیڈ بھی بہت اچھی ہے اس لئے میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال نہں کر رہا ہوں . اگر کبھی اس کی ضرورت ہوگی تو سیٹنگ چینج کر کے آپ کو ضرور بتا دوں گا. . .

آپ کا بہت بہت شکریہ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے آپ فائر فاکس کا استعمال ہی جاری رکھئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کسی تحریر کو بار بار سلیکٹ کرنا۔

Post by نورمحمد »

شکریہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”