امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by محمد شعیب »

یہ خون رائگاں نہ جائے گا
ہمارا سفر جاری رہے گا
سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by محمد »

[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by محمد شعیب »

ہائے
اس کے باوجود بھی دہشت گرد ہم ہی ہیں


ہم آہ بھی کر دیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کر دیں تو چرچا نہیں ہوتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by چاند بابو »

اب یقینا یوایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا فواد یہاں آنے کی زحمت نہیں کرے گا کیونکہ یہاں تو ان کے گھناؤنے کرتوت ظاہر ہو رہے ہیں۔
اور اگر کچھ لکھا بھی تو صرف یہی لکھے گا کہ یہ سب فراڈ ہے جھوٹ ہے، اور سچ یہ ہے کہ یہ سارے کا سارا گاؤں یہ طالبان کا تھا ان کے دودھ پیتے بچوں کے ہاتھ میں بھی رائفلیں ہوتی تھیں اور ان کی عورتیں اپنے ہاتھوں میں بم اٹھائے ہوتی تھیں اس لئے اس گاؤں کو عورتوں بچوں سمیٹ ملیامیٹ کر دیا گیا۔
لعنت ہے ان کافروں اور ان کے حمایتی کمینوں پر جن کے دل سور کی چربی اور شراب کی لذت سے اس قدر سخت ہو چکے ہیں کہ یہ انہی کا راگ الاپتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by اعجازالحسینی »

:sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by بلال احمد »

بے شک اللہ رب العزت کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:بے شک اللہ رب العزت کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں.
اس میں کوئی شک نہیں - مگر ہم بھی تو اپنے رب سے صلح کر لیں . . . جہاں دیکھیں وہاں رب کو ناراض کرنے والے اعمال ہو رہے ہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by اعجازالحسینی »

بات تو کچھ ایسی ہی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by عتیق »

[center]
محمد شعیب wrote:یہ خون رائگاں نہ جائے گا
ہمارا سفر جاری رہے گا
سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد

طریقنا طریقنا القتال القتال.
لبیک لبیک اللھمہ لبیک
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department


افغانستان ميں عام شہريوں کی ہلاکت کے ضمن ميں ميرا آپ سے ايک سوال ہے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ بے گناہ شہريوں پر دانستہ حملے سے امريکہ کو کوئ فائدہ جاصل ہوتا ہے؟ کيا ان ہلاکتوں سے امريکہ کو فوجی، سياسی يا انتظامی معاملات ميں اپنے مقاصد کی تکميل ميں کوئ کاميابی حاصل ہوتی ہے؟ حقيقت يہ ہے کہ ان ہلاکتوں سے امريکہ کو سياسی اور سفارتی سطح پر بہت سی مشکلات، چيلنجز اور مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ يہ اور ايسی ديگر وجوہات کی بنا پر امريکہ کی يہ ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے واقعات رونما نہ ہوں۔ يہ حکمت عملی بہرحال ان ہتھکنڈوں سے متضاد ہے جو اپنے سياسی ايجنڈے کی تکميل کے ليے دہشت گرد استعمال کرتے ہيں جس کا محور دانستہ زيادہ سے زيادہ بے گناہ افراد کی ہلاکت ہے۔

کسی بھی تناظے، جنگ يا فوجی کاروائ کے دوران عام شہريوں کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت اور افسوس ناک ہے۔ اور تاريخ کی کسی بھی جنگ کی طرح افغانستان ميں بھی ايسی فوجی کاروائياں يقينی طور پر ہوئ ہيں جن ميں بے گناہ شہری ہلاک ہوۓ ہيں۔ ليکن ايسے واقعات کی روک تھام کے ليے ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ جب آپ ایسے کسی واقعے کا ذکر کرتے ہيں اور اس ضمن ميں خبر کا حوالہ ديتے ہيں تو اس وقت يہ بات بھی ياد رکھنی چاہيے کہ ايسے واقعات بھی رونما ہوۓ ہيں جس کے نتيجے ميں نيٹو افواج کی کاروائ کے نتيجے ميں خود امريکی اور اتحادی فوجی بھی ہلاک ہوۓ ہيں۔ ان تمام واقعات کی باقاعدہ فوجی تفتيش ہوتی ہے اور اس کے نتيجے ميں حاصل شدہ معلومات کی روشنی ميں ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ مستقبل ميں اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکے۔ ليکن کيا آپ دہشت گردوں سے اس رويے اور حکمت عملی کی توقع کر سکتے ہيں جن کی اکثر "فوجی کاروائياں" دانستہ بےگناہ افراد کے قتل پر مرکوز ہوتی ہيں؟


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by اعجازالحسینی »

p:a:t:a:i p:a:t:a:i
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by چاند بابو »

فواد wrote:کسی بھی تناظے، جنگ يا فوجی کاروائ کے دوران عام شہريوں کی ہلاکت يقينی طور پر قابل مذمت اور افسوس ناک ہے۔ اور تاريخ کی کسی بھی جنگ کی طرح افغانستان ميں بھی ايسی فوجی کاروائياں يقينی طور پر ہوئ ہيں جن ميں بے گناہ شہری ہلاک ہوۓ ہيں۔ ليکن ايسے واقعات کی روک تھام کے ليے ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ جب آپ ایسے کسی واقعے کا ذکر کرتے ہيں اور اس ضمن ميں خبر کا حوالہ ديتے ہيں تو اس وقت يہ بات بھی ياد رکھنی چاہيے کہ ايسے واقعات بھی رونما ہوۓ ہيں جس کے نتيجے ميں نيٹو افواج کی کاروائ کے نتيجے ميں خود امريکی اور اتحادی فوجی بھی ہلاک ہوۓ ہيں۔
بڑے بوڑھے درست ہی کہتے ہیں کہ گدھے کے سر پر سینگ نہیں ہوتے ہیں وہ اپنی حرکتوں سے ہی پہچانا جاتا ہے۔
جنگوں میں ایسا ہوتا ہے یہ بات ماننے والی ہے لیکن جنگوں میں پورے کا پورے گاؤں تہس نہس کر دینا اور ایسا تہس نہس کہ اس کا نشان تک مٹ جائے یہ کوئی ایسا معمولی واقعہ نہیں ہے کہ اسے جنگ کے دوران ہونے والا معمولی واقعہ سمجھ لیا جائے،
کتنے فوجی ہلاک ہوتے ہیں تمہارے ایسی کسی بھی کاروائی میں، ایک بھی نہیں کیونکہ ایسی کاروائی کے لئے تم بزدل گیدڑ کی اولاد خود آگے ہی نہیں آتے ہو، اوپر بہت اوپر سے بم برساتے ہو اور بغیر کسی تمیز کے جنگجو اور عام شہری ایک ساتھ ہلاک کر دیتے ہو۔
تمہارے بزدل چوہے صرف وہاں مارے جاتے ہیں جہاں تم ایسا گھٹیا کام نہیں کر سکتے ہو جہاں تمہیں دوبدو لڑائی کرنا پڑتی ہے یا جہاں چپکے سے تمہاری ازل تمہیں آ لیتی ہے۔
لعنت ہے تم پر یہ تم گھٹیا ذہن کے آدمی اس واقعہ پر شرمندگی ظاہر کرنے اور افسوس ظاہر کرنے کی بجائے فضول بکواس سے اس کام کا دفاع کرنے پر تلے ہوئے ہو۔
تم سے گھٹیا شخص میں نے آج تک نہیں دیکھا ہے جو اپنی تنخواہ پوری کرنے کے لئے اپنی ایمانی غیرت اور اپنی عزت تک بیچ دینے پر تلا ہوا ہے۔
اس سے تو اچھا ہے کہ تم کسی قحبہ خانے میں اپنے خاندان کو بٹھا دو تمہاری عزتیں نیلام ہوتی رہیں گی اور تمہیں کمائی حاصل ہوتی رہے گی لیکن کم ازکم کسی مسلمان کو تمہاری گندی زبان سے نکلنے والی گھٹیا بات تو محسوس نہیں ہو گی۔
چھوڑو سب کچھ اور یہ کام کرو یہ تمہارے لئے اس نوکری سے بہتر رہے گا۔کرنی وہاں بھی تمہیں دلالی ہی پڑے گی اور کر تم یہاں بھی دلالی ہی رہے ہو چلو اپنوں کے لئے تو کرو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
اس فواد سے پوچھیں کہ اگر تیرے گھر پر بم گرے اور تیری پوری فیملی لقمہ اجل بن جائے تو کیا پھر بھی یہی کہو گے کہ جنگوں میں ایسا ہوتا رہتا ہے؟
ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مرنے والے انسان تھے اور افغانستان میں مرنے والے مچھر مکھیاں ہیں. ان چند سو ہلاکتوں کے بدلے میں اب تک کتنا خون بہایا جا چکا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا اس سے پوچھنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ بیچارہ ایک لفظ بھی اپنی مرضی سے بولنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے، اسے جو کہا جاتا ہے وہی کرنا ہوتا ہے اس نے۔
البتہ اگر اس میں تھوڑا سا دماغ اور دل میں تھوڑی سی شرم باقی ہے تو شاید اسے اپنے دل میں اس بات کا احساس ضرور ہو گا لیکن یہ اس کا اظہار یہاں کر نہیں سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امریکی بمباری نے افغان گاؤں کو قبرستان بنا دیا

Post by یاسر عمران مرزا »

اس میں‌کوئی شرم نہیں ہے.....

بھوک تہذیب کے آثار مٹا دیتی ہے :)
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”