اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by S. H. Naqvi »

بہت خوب بہت اچھا اضافہ ہے. خوشی ہوئی دیکھ کر.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

نقوی صاحب بڑے عرصے بعد حاضری دی
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by S. H. Naqvi »

شازل بھائی آپکو تو پتا ہے نا کہ کن مصروفیات میں پھنسے رہتے ہیں :) بحرحال آ کر اچھا ہی لگا اور یقین کیجیئے یہ بدلا ہوا فرنٹ،مین پیچ بہت ہی اچھا اور دلکش لگا. مجھے تو حیرت ہے کہ phpbb میں اتنے اچھے اچھے اور خوبصورت سٹائل آپ ڈھونڈ کہاں سے لیتے ہیں یا پھر آپ کی اپنی ماہرانہ موڈیفیکیشنز ہوتی ہیں جو ان سٹائلز کو اتنا پیارا بنا دیتی ہیں. خیر مجھے ٹیکنیکل باتوں کا تو اتنا پتا نہیں ہے مگر میرا دل تو مبارکباد دینے کو کر رہا ہے سو.......
Image
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

میری کہاں یہ تو ان ڈیویلپر حضرات کا کارستانی ہوتی ہے جن سے ہم استفادہ حاصل کرتے ہیں
بہت شکریہ
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by انصاری آفاق احمد »

ایک باغ بان وہ ہوتا ہے جو پودے لگاتا. اور انھیں سینچتا ہے. اور ایک وہ جو ان کے گل دستے خوبصورت انداز میں بنا کر کہیں سجاتا ہے. شازل بھائی دوسری قسم میں تو آپ ہیں ہی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by یاسر عمران مرزا »

جزاک اللہ بھائی اس مفید اضافے کے لیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

آج اردونامہ پر ایک اور چھوٹا سا اٍضافہ کیا گیا ہے جسکے بارے میں بہت پہلے سے میں سوچ رہا تھا لیکن کوئی سمجھ نہیں آ رہی تھی۔
اردونامہ کے موضوع کے ہیڈر (جہاں پرنٹ، ای میل، بک مارک وغیرہ کے لنکس ہیں) میں Share This کا بٹن شامل کیا گیا ہے جس کی بدولت ضرورت محسوس کرنے پر آپ اب اردونامہ کی تحریر کو بے شمار سائیٹس جن میں فیس بک، ٹوٹئیر، ای میل، ڈگ اٹ، مائی سپیس، گوگل، یاہو، سٹمبل اپان وغیرہ شامل ہیں پر صرف ایک کلک سے شئیر کرسکتے ہیں۔ چونکہ اضافہ کوئی بہت بڑا نہیں تھا اس لئے سوچا اس کے لئے الگ سے کوئی موضوع نہ ہی لگایا جائے تو بھی چلے گا پس یہاں شئیر کر دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمداعظم قاضی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Wed Jul 29, 2009 11:48 pm

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by محمداعظم قاضی »

میں اب تک کتاب شئر نہیں کر چکا ہوں ۔امید ہے بہتر ہوگا۔انشااللہ میں بھی ایک اچھی کتاب لکھنے کی کوشش کرہونگا۔آپ دوستوں تعاون ضرور ہو۔ شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم قاضی صاحب میں کچھ سمجھا نہیں کیا آپ نے کوئی کتاب اس بی بی کوڈ سے شئیر کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکام ہو گئی یا آپ اپنا مستقبل کا ارادہ ظاہر کیا ہے؟
براہ مہربانی وضاحت کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: روز مرہ کی مسنون دعائیں

Post by shirazi »

شکریہ چاند بھائی
اس عبارت کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا
اس کوڈ میں دے اب اپنے ڈاکومینٹ کا براہ راست لنک تلاش کریں جو کچھ یوں ہو سکتا ہے۔
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

شیرازی بھیا معذرت ایک تو اس میں املا کی غلطی تھی جو اب درست کر دی گئی ہے۔
اس کوڈ میں اب اپنے ڈاکومینٹ کا براہ راست لنک تلاش کریں جو کچھ یوں ہو سکتا ہے۔
اوپر دیئے گئے فقرے کو ایسے پڑھیں۔

اب آتے ہیں کہ یہ تلاش کرنی کیسے ہے۔
جب آپ Embed پر کلک کریں گے تو کچھ ایسا کوڈ آپ کو حاصل ہو گا۔
<a title="View Unfinished Fairy Tale on Scribd" href="http://www.scribd.com/doc/46556720/Unfi ... Fairy-Tale" style="margin: 12px auto 6px auto; font-family: Helvetica,Arial,Sans-serif; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; font-size: 14px; line-height: normal; font-size-adjust: none; font-stretch: normal; -x-system-font: none; display: block; text-decoration: underline;">Unfinished Fairy Tale</a> <object id="doc_639147834476583" name="doc_639147834476583" height="600" width="100%" type="application/x-shockwave-flash" data="http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer.swf" style="outline:none;" > <param name="movie" value="http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer.swf"> <param name="wmode" value="opaque"> <param name="bgcolor" value="#ffffff"> <param name="allowFullScreen" value="true"> <param name="allowScriptAccess" value="always"> <param name="FlashVars" value="document_id=46556720&access_key=key-1f68ko3185yz91oeuj48&page=1&viewMode=list"> <embed id="doc_639147834476583" name="doc_639147834476583" src="http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... yz91oeuj48&page=1&viewMode=list" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" height="600" width="100%" wmode="opaque" bgcolor="#ffffff"></embed> </object>
اس کوڈ میں سے آپ کو ڈائریکٹ لنک وہ ہے جو میں نے سرخ رنگ میں کر رکھا ہے۔
یہ ڈائریکٹ کوڈ اٹھا کر اردونامہ پر لے آیئے اور یہاں اسے پیسٹ کرنے کے بعد اسے منتخب کریں اور Scribd کا بٹن دبا دیں۔

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... yz91oeuj48[/scribd]

اور آپ کا ڈاکومنٹ ایسے نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
میں جانتا ہوں کہ یہ ایک مشکل مرحلہ ہے لیکن فی الحال مجھے اس سے آسان طریقہ مل نہیں سکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by عتیق »

بہت خوب
کافی فائدہ ہوگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by علی خان »

شازل wrote:بہت شکریہ
میں بھی ایک کتاب بنا رہا ہوں
کسی اچھے سے پی ڈی ایف پروگرام کا بتائیں جو اردو یونی کوڈ اور انپیج کے ساتھ اچھا سلوک کرتاہوں
سلام دوست.

میرے خیال میں تو اپ اسکے لئے Universal Document Converter سافٹ وئیر کو استعمال کریں اسکے ذریعے اپنے ڈاکومنٹس کو پی ڈی ایف میں پرنٹ کر لیں. اور اگر استعمال میں مسلہ ہوں، تو میں اسکی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنا کے اپکو سمجھا سکتا ہوں.
وسلام.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے کچھ دن پہلے ہی سکرائبڈ پر اکاؤنٹ بنایا ہے......اور مجھے کچھ فالورز درکار ہیں. اگر اردو نامہ کے ممبران سکرائبڈ پر موجود ہیں تو پلیز مجھے فالو کریں، میں بھی آپکو فالو کروں گا.....

میرا اکاؤنٹ یہ رہا....

http://www.scribd.com/mirzayasir4
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:‌سلام دوست.

میرے خیال میں تو اپ اسکے لئے Universal Document Converter سافٹ وئیر کو استعمال کریں اسکے ذریعے اپنے ڈاکومنٹس کو پی ڈی ایف میں پرنٹ کر لیں. اور اگر استعمال میں مسلہ ہوں، تو میں اسکی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنا کے اپکو سمجھا سکتا ہوں.
وسلام.
اشفاق بھیا یہاں پی ڈی ایف فائل بنانے کی نہیں بلکہ اس پی ڈی ایف فائل کو براہ راست اردونامہ پر ظاہر کرنے اور اسے اردونامہ کے صفحہ پر موجود رہتے ہوئے پڑھنے کی بات ہو رہی ہے۔
جو طریقہ میں نے یہاں بتایا ہے وہ تقریبا یوٹیوب ویڈیو کی طرح ہی ایک فلیش پلئیر میں اردونامہ پر ایمبیڈ ہو جاتا ہے اور پھر یہیں رہتے ہوئے اسی فلیش ونڈوز میں آپ اپنے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس کو پڑھ سکتے ہیں اور دوسروں سے شئیر کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی.
میں اپکی پوسٹوں سے اندازہ لگا چکا ہوں. لیکن یہ تو میں پی ڈی ایف کو تبدیل کرنے کی بات کر رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by shirazi »

شکر ہے اس کا جس نے انسان کو بیان کی طاقت دی ۔دعا گو ہیں ہم چاند بھائی آپ کے کہ ٹیڑھی کھیر کی طرح مسئلہ کو بڑی آسانی سے سمجھا دیا۔جزاک اللہ خیرا
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by بلال احمد »

چاند بھائی ٹیڑھی کھیرسیدھی کر کے بیچنے والے کب سے ہو گئے. :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

جب سے آپ لوگ مجھے ٹیڑھی کھیر پکانے کے مشورے دینے لگے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”