اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جب سے آپ لوگ مجھے ٹیڑھی کھیر پکانے کے مشورے دینے لگے ہیں۔
وہ تو آپکو اور بھی بہت سے مشورے ملتے ہیں ان کی طرف تو نظر کرم نہیں‌ کی تو پھراب...........

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
بہت تیز ہو بلال تم میں تمہاری اس بات سے واقعی بہت متاثر ہوں کہ تم پھبتی ایسی کستے ہو جیسے شیطان ابھی تمہیں بتا کر گیا ہے۔ v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
بہت تیز ہو بلال تم میں تمہاری اس بات سے واقعی بہت متاثر ہوں کہ تم پھبتی ایسی کستے ہو جیسے شیطان ابھی تمہیں بتا کر گیا ہے۔ v;e;r;y;happ;y
میرے پاس نمبر بھی ہے کیا ادھر لکھ دوں تاکہ وہ آپکو بھی بتا دیا کرے be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

جی نہیں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے میرے پاس اس کے چیلے کا نمبر محفوظ ہے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی نہیں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے میرے پاس اس کے چیلے کا نمبر محفوظ ہے۔ ;)
v;e;r;y;h v;e;r;y;h v;e;r;y;h آپ تو آپ ہیں v;e;r;y;h v;e;r;y;h v;e;r;y;h
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

جی میں تو میں ہی ہوں۔
لیکن آپ کہیں یہ :mp: :mp: آپ کا تو نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by kaivrizvi »

جزاک اللہ
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے چاند بھائی۔

j;a;t;d;a;an;c;e
kaivrizvi
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

Scribd نے اپنے ایمبڈ کوڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کر دی تھی جس کی وجہ سے اردونامہ پر موجود Scribd کا بٹن غیر فعال ہو گیا تھا جس کی اب تصحیح کر دی گئی ہے.

اب طریقہ کار تھوڑا سا تبدیل ہو کر مندرجہ ذیل ہو گیا ہے.
طریقہ کار میں تبدیلی صرف اتنی سی ہے باقی سارا عمل وہی پرانا ہے.
یعنی بتایا گیا کوڈ کاپی کریں اس کو اردونامہ ایڈیٹر میں پیسٹ کریں اور پھر ایڈیٹر میں موجود بٹن Scribd دبا دیں بس ہو گیا.


[center]Image

Image[/center]

مثال:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by محمد شعیب »

v;g
zub;ar
جزاک اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by بلال احمد »

تصحیح کیلئے شکریہ چاند بھائی ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے ایک بہت بڑا مسلہ حل کر دیا ۔

آپ کے لئے تحفہ ہے
;fl;ow;er;
اللہ آپ کو‌خوش رکھے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

کاوش پسند کرنے پر سب کا شکریہ.

جی میاں صاحب اب آپ اپنی کتابیں شئیر کرسکتے ہیں کس نے روکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”