اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ میں ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ سکریبڈ ڈاٹ کام سے کتابیں اب اردونامہ پر براہ راست شئیر کر سکتے ہیں۔ اس کوڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے ڈاکومینٹ کا یوآرایل تلاش کریں اور اس ٹیکسٹ باکس پر موجود بٹنوں میں سے Scribd نامی بٹن دبا دیں۔کوڈ بریکٹس کے درمیان اپنا یوآرایل لکھ دیں۔ جیسا کہ نیچے مثال سے ظاہر ہے۔


[code][scribd]یہاں اپنا یوآرایل لکھ دیں[/scribd][/code]

البتہ اس کوڈ میں ایک خامی یہ ہے کہ یہ ڈائریکٹ فائل کا یوآرایل تسلیم کرتا ہے جس کو تلاش کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔ سکریبڈ ڈاٹ کام کی جو کتاب آپ یہاں شئیر کرنا چاہتے ہیں اس کے ایمبیڈ کوڈ کو تلاش کریں جو عموما وہاں صفحے کے دائیں جانب واقع ہوتا ہے اس کوڈ میں اب اپنے ڈاکومینٹ کا براہ راست لنک تلاش کریں جو کچھ یوں ہو سکتا ہے۔

[code]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... s_key=key-[/code]

اب اپنی پوسٹ کا پیش منظر کر لیں اور اگر کوڈ درست ہوا تو آپ کی کتاب زیرنظر کتاب کی طرح ظاہر ہو جائے گی۔[/color]


[center]یہ اردونامہ پر پہلی کتاب ہے جو اس کوڈ کو زیرِ استعمال لاتے ہوئے شئیر کی گئی ہے۔[/center]
[center][scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... wMode=tile[/scribd][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by خرم ابن شبیر »

کیا بات ہے حضرت بہت کام ہو رہا ہے آج کل تو بہت اچھا کام کر دیا ہے آپ نے. کتابیں شئیر کرنے والوں کی مدد ہو گئی ہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
دوسری کوشش بندے نے بھی کرڈالی اور اپنی پرانی خواہش کو پورا کرلیا. اقوال صحابہ رضوان اللہ تعالٰی اجمعین نامی کتاب لگادی. اس لنک سے آپ اسکو دیکھ سکتے ہیں.
[link]https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=90&t=2800[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے چاند بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

بہت شکریہ
میں بھی ایک کتاب بنا رہا ہوں
کسی اچھے سے پی ڈی ایف پروگرام کا بتائیں جو اردو یونی کوڈ اور انپیج کے ساتھ اچھا سلوک کرتاہوں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by علی عامر »

مبارک ہو، چاند بھیا، اللہ آپ کو سلامت رکھے، آمین،۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔

لیکن ایک درخواست یہ ہے کہ یہ سہولت صرف ان اردوکتابوں کے لئے ہے جو بہت ذخامت رکھتی ہیں اور انٹرنیٹ پر یونی کوڈ میں دستیاب نہیں اور انہیں پھر سے لکھنا ایک دشوار کام ہو ۔ بازاری قسم کے ناول یا افسانے جن میں گھٹیا قسم کی زبان استعمال کی گئی ہو جو اکثر آجکل لکھے جانے والے عمران سیریز میں دیکھا گیا ہے ایسی کوئی کتاب اردونامہ پر لگانے کی اجازت تو پہلے ہی نہیں ہے لیکن اس کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے تو ہرگز بھی نہیں لگانے دی جائے گی۔

سب سے اہم بات اس کوڈ کا استعمال صرف اور صرف اردو کتابیں شئیر کرنے کے لئے کیا جا سکتا ہے اردوزبان کے علاوہ کوئی بھی زبان قابلِ قبول نہیں اور ایسی کتابیں فورا حذف کر دی جائیں گی۔

امید ہے کہ تمام احباب پاسداری کی کوشش کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ بھیا میری تو دلی خواہش پوری ہو گئی ہے

آپکا بہت بہت شکریہ :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:بہت شکریہ
میں بھی ایک کتاب بنا رہا ہوں
کسی اچھے سے پی ڈی ایف پروگرام کا بتائیں جو اردو یونی کوڈ اور انپیج کے ساتھ اچھا سلوک کرتاہوں
اسلام علیکم
میں تو عام طور سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی وئیب اسٹف کو محفوظ کرنے کے لئیے مائکروسافٹ آفس 2007 کو استعمال کر رہا ہوں. جتنا جانتا ہوں اتنا کام آفس میں کر لیتا ہوں جوں کا توں وہ پی ڈی ایف میں منتقل کردیتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

میں نے ایک دو استعمال کیے ہیں‌وہ الفاظ کی ترتیب کے آگے پیچھے کردیتے ہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by مدرس »

جزاک اللہ یہ بہت اچھی سہولت ہے میں‌بھی ایک کتاب ڈالنے کی کو شش کرتا ہوں‌
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

جی جزاک اللہ بالکل کوشش کیجئے بلکہ کتاب شئیر کیجئے ہم بھی دیکھیں کہ آپ کا انتخاب کیسا ہے اور کیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

کیا ابھی تک کسی نے کتاب شیئر نہیں کی :|
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

ابھی تک تو میرے علاوہ کسی نے شئیر نہیں کی ہے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:کیا ابھی تک کسی نے کتاب شیئر نہیں کی :|
چاند بابو wrote:ابھی تک تو میرے علاوہ کسی نے شئیر نہیں کی ہے۔ :lol:
اسلام علیکم
حضرات آپ لوگ کہاں ہیں. جناب چاند بابو کے فوراً بعد بندے نے اقوال صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہُ نامی کتاب شیئر کی تھی.
[link]https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=90&t=2800[/link]
یہاں بھی اوپر دھاگے کا لنک لگایا تھا. پر کیا کہیے جناب رضی االدین قاضی صاحب کے علاوہ کوئی پنہچا ہی نہیں تو میں نے سوچا شائید کچھ غلط تو نہیں کربیٹھا. اب عقدہ کھلا کہ جناب مقتدا حضرات ہی غافل ہیں تو بھائی مقتدی تو بدرجہ اتم غافل ہونگے ہی... : :oops: :oops: :oops:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

اوہ :(

معافی چاہتا ہوں آفاق بھیا یہ لنک میں پہلے واقعی نہیں دیکھ پایا تھا۔
کتاب شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ اور نا پڑھنے پر معافی کا طلب گار ہوں۔
دراصل کچھ کام کی زیادتی کی وجہ سے آجکل فورم پر سرسری نظر ڈالنے کے علاوہ کم ہی کوئی کام ہوپاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by شازل »

معذرت انصاری بھائی
شکر ہے کہ میں‌پوچھ بیٹھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by چاند بابو »

صرف پوچھیں نہ ان کی لگائی ہوئی کتاب بہت اچھی ہے اسے پڑھیں بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جزاک اللہ حوصلہ افزائی کے لئیے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”