[center]
بلاعنوان[/center]
[hr]
[list]
ماں نےشگفتہ کو سیاہی ملےسفید رنگ کی یونیفارم پہناتےہوئے کہا۔ آج تم اسکول میں نئےدوستوں سے ملوگی۔ ان کےساتھ نئےچیزیں سیکھوگی اور نئے کھیل کھیلو گی۔
“ آج کا دن کتنا اچھا ہے“ ۔ سات سالہ شگفتہ نےسوچا۔
“ ماں پھرتو میں اپنا لال رنگ والا جوڑا پہنوں گی “۔
“ بیٹی ، اسکول میں صرف یونیفارم کی اجازت ہے“۔
“ پھر میں اپنا جوڑا نئےدوستوں کو کیسےدیکھاؤں گی“ ۔ شگفتہ نے سوچا۔
ماں نےشگفتہ کو اُستانی کےسپرد کرتے ہوے کہا۔ “ بیٹی، یہ تمہاری استانی ہیں - ان کا ادب کرنا اور ان کی ہر بات مانا“ ۔
شگفتہ نےاستانی کو سلام کیا۔ اُستانی نے بھی سیاہی ملے سفید رنگ کا لباس پہن رکھا تھا۔
اُستانی نے کلاس سے کہا۔ “ یہ شگفتہ ہے “۔
بچوں نےایک آواز میں کہا۔ “سلام ۔ شگفتہ“ ۔
سب بچوں کے بال ایک طرح سے بنے تھے ۔ سب بچے اس کی طرح ایک یونیفارم پہنے تھے۔سیاہی ملے سفید رنگ ۔۔۔
“ میں اپنے دوستوں کو کیسے پہچانوں گئ ۔وہ مجھے کیسے جانیں گئے“۔اس نے اپنے کپڑوں کی طرف اداس نظروں سےدیکھا۔
کلاس روم کی دیواریں سیاہی ملےسفید رنگ کی تھیں۔ ڈیسک اور تمام کرسیاں سیاہی ملےسفید رنگ کی تھیں ۔
اُستانی نے آخری قطار میں ایک خالی کرسی کی طرف اشارہ کیا۔ “ آج سے تم وہاں بیٹھوگی “ ۔
شگفتہ سب سے آگے بیٹھنا چاہتی تھی۔
“ اُستانی جی کیا میں وہاں ۔۔۔۔“
“ نہیں تم یہاں بیٹھو گی “۔
شگفتہ خاموشی سے بیٹھ گئ۔
“ بچوں ، چلو آج ہم سب کاغذ پر تصویریں بناتے ہیں “۔
شگفتہ نے نیلا آسمان بنایا، ہری گھاس بنائی اور رنگ برنگی کی تتلیاں بنائیں۔
“ یہ کیا کر رہی ہو۔ دوسروں کی طرح تم بھی گاڑی اور جہاز کیوں نہیں بناتی“ ۔ اُستانی نےاس کا کاغذ دیکھتےہوئے کہا۔
شگفتہ نےاپنے پاس بیٹھی ہوئی لڑکی کے کاغذ کو دیکھا۔ ایک سیاہی ملے سفید رنگ کی گاڑی اور ایک سیاہی ملےسفید رنگ کا جہاز۔
اس روز شگفتہ کے دل کےاندر کوئی چیز مرگئ ۔۔۔
اس روز کے بعد شگفتہ ہر روز سیاہی ملےسفید رنگ کی یونیفارم پہنتی ۔ ہر زور اُسی سیٹ پر بیٹھتی اور ہر روز سیاہی ملے سفید رنگ کا گاڑی اور ایک سیاہی ملے سفید رنگ کا جہاز بناتی۔ [/list]
بلا عنوان
محترم سید تفسیراحمد صاحب کے قلم سے تشکیل پانے والی مختلف تحریریں۔
-
- مشاق
- Posts: 1004
- Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية