noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحمد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحمد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ کے بہت محترم اور بہت پیارے رکن محترم نورمحمد کا رکنیتی نام جو پہلے انگریزی میں تھا اسے تبدیل کر کے اردو میں نورمحمد کر دیا گیا ہے۔
تمام حضرات بمعہ نورمحمد صاحب نوٹ فرما لیں،
محترم نورمحمد صاحب کو بذریعہ برقی خط بھی اطلاع روانہ کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; چاند بھائی اور اردو نامہ کے تمام اراکین کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by اضواء »

مبارک s;mi;i;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by عتیق »

s;mi;i;e s;mi;i;e مبارک ہو r:o:s:e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by اعجازالحسینی »

r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by بلال احمد »

مبارکاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

نور بھائی کو بہت بہت مبارک باد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by نورمحمد »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ . . . .

بھئی یہ نام رکھنے کی مبارک باد موصول کرنے کی خوشی کا بھی ایک اپنا الگ ہی مزہ ہے . . . .

بچپن میں تو یہ خوشی حاصل نہ ہو سکی ( کم عمری) کی وجہ سے... خیر یہ تمنا اب چاند بھائی نے پوری کر دی . . :-D :-D :-D
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by علی عامر »

اللہ تعالی نام کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے. آمین.، r;o;s;e r;o;s;e
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: noor_03 کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے نیا نام نورمحم

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت اچھا نام ہے ، تبدیلی کے لیے انتظامیہ کا شکریہ
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”