مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
جزاک اللہ مدرس بھیا خبر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے اور ان جیسے عالی مرتبت بزرگوں کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر قائم دائم رہے۔
آمین۔
اللہ تعالٰی مفتی صاحب کو مکمل صحت عطا فرمائے اور ان جیسے عالی مرتبت بزرگوں کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر قائم دائم رہے۔
آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
الله يجزاك خير .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
[center]الحمد اللہ حضرت صاحب ٹھیک ہیں کچھ دن پہلے میرے پاس دو یہ تین مرتبہ یہ میسج ملا تو میں نے خود فون کر کے انکی طبیت معلوم کرلی تھی.
اکثر لوگ اس طرح کی تکلیف دہ میسج کرکہ پریشان کردتے ہیں.
حدیث میں آتا ہے.ترجمہ
"انسان کو جھوٹہ ہونے کے لیے انتا ہی کافی ہے کہ کوئی بات سنے بغیر تحقیق کے لوگوں سے بیان کر نا شروع کردے."
لہذا اگر کسی کے پاس اس طرح کا میسج آئے تو برائے کرم اس میسج کو آگے فاروڈ نہ کریں بلکہ ارسال کندہ کو اطلاع دیں کہ یہ بات ختم ہوچکی اب اس کو مزید تشرح نہ کی جائے.
===============
www.jamiamadnia.com[/center]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
یہ آپ نے کس سیکشن میں پوسٹ کردی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
ِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟عتیق wrote:یہ آپ نے کس سیکشن میں پوسٹ کردی ہے
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
میرے کہنے کا مقصد ہے کہ یہ ویڈیو تو نہیں ہے پھر اسے ویڈیو کی جگہ میں کیوں پوسٹ کردی ہے.noor_03 wrote:ِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟عتیق wrote:یہ آپ نے کس سیکشن میں پوسٹ کردی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
ارے ہاں یہ تو میں نے بھی غور نہیں کیا بہرحال اسے اب اصل جگہ پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
اللہ تعالی ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر سلامت رکھے
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
آمین یا رب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: مفتی تقی عثمانی صاحب کی صحت کے حوالہ اعلان
اللہ ہمارے اسکالروں کی حفاظت فرمائے