ترجیح اوّل

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

ترجیح اوّل

Post by محمد »

صاحب عرفان سے سوال کیا گیا:
"بندوں کو خدا ملتا کیوں نہیں۔ نمازیں وہ پڑھتے ہیں۔ روزے وہ رکھتے ہیں۔ خیرات وہ کرتے ہیں، حج اور عمرے، مذہبی تقریبات میں شرکت، دینی جماعتوں اور اداروں سے وابستہ۔
عمر بھر لیکن سرگرداں اور خاک آلود۔حسنِ اخلاق، حسنِ کردار اور حکمت کی متاع وہ کیوں نہیں پاتے؟"
فرمایا:
"اس لیے کہ اللہ ان کی ترجیح اوّل نہیں ہوتا۔ کاروبار دنیا ہوا کرتا ہے۔ شہرت، اختیارات اور دولت۔"

ناتمام از ہارون الرشید
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ترجیح اوّل

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ترجیح اوّل

Post by یاسر عمران مرزا »

جزاک اللہ خیر. بہت عمدہ

........
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ترجیح اوّل

Post by نورمحمد »

:clap: :clap: :clap: جزاک اللہ :clap: :clap: :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ترجیح اوّل

Post by اضواء »

الله يجزاك خير .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترجیح اوّل

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”