سنجیدگی سے

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

سنجیدگی سے

Post by محمد »

[center]Image[/center]

جاوید چوہدری
روزنامہ ایکسپریس
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سنجیدگی سے

Post by نورمحمد »

جاوید صاحب کا کالم تو پورا کنفیوز کر دینے والا ہے .

بے شک ہمارے علماء اکرام کو مل جل کر ایک حکمتِعملی طے کرنی ہوگی . . .

مگر میں ایک بات عرض کر دوں کہ . . . . . . . جہاں تک میری معلومات ہے ... تاثیر نے تو اس کے آخری بیان میں ناموس رسالت کو کالا قانون کہا تھا . . . . . جب ہم اپنے ماں یا باپ کے خلاف ایک لفظ برداشت نہیں کر سکتے اور مقابل والے پر فورا" جوابی حملہ کر دیتے ہیں تو.... ناموس رسالت کی خطر بھلاہم کیوں پیچھے رہ جائیں. . . . .

دوسری بات یہ کہ پاکستان' جس کی بناء ہی اسلامی حکومت کےلئے ہوئی تھی. . . اس کے فرمانرواں ہی اگر آپ sw: کے خلاف سرِ عام بیان بازی کرنے لگے تو.... دوسرے ممالک میں ہم غیروں کو کس طرح اس چیز سے منع کر سکتے ہیں...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سنجیدگی سے

Post by شازل »

بے شک یہ بات تو ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سنجیدگی سے

Post by اضواء »

عمدہ تحریر پر آپ کا شکریہ!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو کالم”