Page 1 of 1

آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں

Posted: Sat Nov 15, 2008 6:54 pm
by مجیب منصور
یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے

Posted: Thu Nov 20, 2008 5:23 pm
by مجیب منصور
یہ ایمان پرور سلسلہ کسی کو پسند نہیں آیا کیا؟

Posted: Thu Nov 20, 2008 7:05 pm
by چاند بابو
نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔

Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں

Posted: Fri Nov 21, 2008 7:41 am
by رضی الدین قاضی
مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
مجیب بھائی یہاں آپ نے لنک نہیں دیا ہے۔
ویسے آپ نے پہلے ایک لنک دیا تھا ۔جو کافی پسند کیا گیا ۔
بہر حال بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔

Posted: Fri Nov 21, 2008 7:45 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔
مبارک ہو چاند بھائی۔

Posted: Fri Nov 21, 2008 4:21 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ رضی بھیا۔

Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں

Posted: Fri Nov 21, 2008 6:05 pm
by مجیب منصور
رضی الدین wrote:
مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیے ٓآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
مجیب بھائی یہاں آپ نے لنک نہیں دیا ہے۔
ویسے آپ نے پہلے ایک لنک دیا تھا ۔جو کافی پسند کیا گیا ۔
بہر حال بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
سراہنے کا شکریہ ؛ رضی بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ لنک تو میں نے دیا ہوا ہے اوپر سب سے پہلے حرف یہتو کلک کریں وہی تو سائیٹ ہے

Posted: Fri Nov 21, 2008 6:13 pm
by مجیب منصور
چاند بابو wrote:نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے اسی کی مدد سے تو میں اپنی نئی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں جو کہ اب تقریبا تیار ہو چکی ہے۔ لیکن اس کا ایڈریس میں آپ لوگوں کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ یہ میری نہیں ہے میں کسی کے لئے یہ کام کر رہا ہوں اور اگر انہوں نے چاہا تو آپ لوگوں تو بتا دیا جائے گا۔ بہرحال اچھی سائیٹ بنی ہے۔
بہت شکریہ چاند صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں اس ویب کا پتہ بھلے نہ دیں کیونکہ مجھے اس کا پتہ آپ پہلے ہی دے چکے ہیں ،،، ہا ہا ہا

Posted: Sat Nov 22, 2008 7:53 am
by رضی الدین قاضی
بہت ہی پیاری سائیٹ ہے مجیب بھائی۔ بہت بہت شکریہ !

Posted: Sat Nov 22, 2008 4:54 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:بہت شکریہ چاند صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں اس ویب کا پتہ بھلے نہ دیں کیونکہ مجھے اس کا پتہ آپ پہلے ہی دے چکے ہیں ،،، ہا ہا ہا
ہاہاہاہاہاہا اتنا خوش ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جناب یہ والی سائیٹ اور ہے جو میں نے پہلے آپ کو بتائی تھی وہ تو اب پرانی بات ہو چکی ہے اور اس کا ابھی ابھی ڈومین لیا گیا ہے۔

Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں

Posted: Sat Nov 22, 2008 5:03 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیےآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
یہاں mp3 فارمیٹ میں بھی موجود ہیں اس لئے رئیل پلیر کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ونڈوز میڈیا پلیر بھی چلے گا۔

Re: آئیے بے شمار قراء کی آواز میں قرآن سنیں

Posted: Sat Nov 22, 2008 10:34 pm
by مجیب منصور
چاند بابو wrote:
مجیب منصور wrote:یہ سائیٹ کھولیں اور تلاوت سنتے جائیں اور محفوظ بھی کرلیں
تلاوت سننے کے لیےآپ کے کمہیوٹر میں realplayer.10 ہونا چاہیے
یہاں mp3 فارمیٹ میں بھی موجود ہیں اس لئے رئیل پلیر کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ونڈوز میڈیا پلیر بھی چلے گا۔
دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ۔۔جزاکما اللہ