Page 1 of 1

فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Tue Jan 04, 2011 1:08 pm
by مدرس
مجھے فوٹو شاپ میں‌پین ٹول کے استعمال سے متعلق ٹوٹوریل چاہیئے

جس میں ابتداء سے انتہاء تک تمام معلومات درج ہوں‌
لیکن ارد ومیں‌

Re: فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Tue Jan 04, 2011 3:53 pm
by مدرس
یہ لیجئے میں خود ہی لے آیا لیکن کیا کچھ مجھے سمجھ میں آیا یا نہیں‌یہ بعد میں‌بتاوں گا
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=oGiUuBNVvAI[/utvid]



اور یہ فوٹو شاپ کے تمام ٹول کے متعلق معلومات

http://simplephotoshop.com/photoshop_tools/index.htm

کا ش کہ کوئی اردو میں کردے


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=GVtVG_sgTPQ[/utvid]

Re: فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Tue Jan 04, 2011 4:03 pm
by مدرس
اور یہ
Image

Re: فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Tue Jan 04, 2011 4:05 pm
by مدرس
اور یہ
Image
Image

Re: فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Tue Jan 04, 2011 9:50 pm
by یاسر عمران مرزا
جو بولے وہی کنڈی کھولے.

اسے مکمل طور پر سمجھنے کے بعد ہم سب کے لیے ایک ٹیوٹوریل لکھیے. تاکہ آپ کی سیکھنے کی محنت کسی کام آئے :D :D :D

Re: فوٹو شاپ میں پین ٹول کا استعمال

Posted: Fri Jan 07, 2011 6:04 pm
by مدرس
یاسر بھائی اس لنک نے تو سکھانے میں حد کردی کو ئی بھی سیکھنا چاہے تو سیکھ سکتا ہے