BIOS

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

BIOS

Post by عدنان دانی »

[center]BIOS[/center]

تحریر:
عدنان دانی


دوستو آج کا یہ آرٹیکل BIOS کے بارے میں ہے جس کا محفف Basic input output System ہے۔۔۔بایوس ایک ایسا ڈیزائن کوڈ ہے جس کو کمپیوٹر سب سے پہلے چلاتا ہے، جب کمپیوٹر آن کیا جاتا ہے۔ بایوس کا فنکشن ڈیوائسز کی شناخت، ٹیسٹنگ کرنا ہے، جیسے ویڈیو ڈسپلے کارڈ، ہارڈ ڈسک، فلاپی ڈسک اور دوسرے ہارڈویئر آلات۔ بایوس کمپیوٹر مشین کو اس حالت میں لاتی ہے کہ سافٹ ویئر جو کہ مناسب میڈیا پر سٹور ہوتے ہیں وہ چلتے ہیں اس عمل کو بوٹنگ کہتے ہیں یعنی جب آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

مختصرا یہ کہ بایوس کمپیوٹر ہارڈویئر کی جانچ پڑتال کرتی ہے وہ صحیح حالت میں ہیں یا نہیں کسی قسم کی تبدیلی ہونے پر بایوس آپ کو آگاہ کر دیتی ہے۔ جیسے اگر 256ایم بی کی دو ریم لگی ہوئی ہیں اگر آپ ایک ریم نکال کمپیوٹر چلاتے ہیں تو بایوس آپ کو آگاہ کرتی ہے۔ اس تبدیلی کے بارے میں

دوستو BIOS کو کمپیوٹر کا روح کیا جاتا ہے۔ BIOS کمپیوٹر کو چلانے کیلئے ایک بنیادی حیثیت کا حامل سسٹم ہے۔ BIOS کے بغیر کمپیوٹر ایک بے جان لا ش ہے،اور اس میں کوئی شک نہیں کہ BIOS کے بغیر آپ کی ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کم اہمیت کا حامل ہے،کیونکہ اس پر کمپیوٹر کے تمام افعال کادارومدار ہے۔مگر BIOS کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ BIOS بھی ونڈوز کے بغیر کام کر سکتا ہےا۔
جبکہ ونڈوز BIOS کے بغیر کسی کام کی نہیں رہتی۔۔ اسی کئے یہ دونوں ایک دوسرے کہ محتاج ہے۔۔ اورکسی ہیر رانجھا سے کم نہیں۔
آپ جب کمپیوٹر کو آن یا آف کرتے ہیں،تو یہ BIOS ہی ہے جو ان سارے مرحلوں پر کمپیوٹر کی راہنمائی کرتا ہے۔اور آپ کی تمام تر سیٹنگ کو محفوظ رکھتا ہے۔ BIOS وہ نظام ہے جس کی مدد سے آپ کی کمانڈ Key سے ونڈو آپریٹنگ سسٹم تک پہنچتی ہے۔
اس کے بعد ونڈوز اس کمانڈ کے مطابق پراسیس کرتی ہے۔مثلاََ آپ کی بوڑد کی کوئی بھی بٹن دباتے ہیں تو پراسیسر اسے کمپیوٹر کی زبان میں تبدیل کرکے میسج ونڈوز کو ارسال کرتا ہے۔اور اس سارے عمل کو BIOS کنٹرول کنٹرول کرتا ہے۔ بعض لوگ BIOS اور COMOS کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں دونوں ایک دوسرے سے بالکل محتلف سسٹم ہے۔
COMOS کا محفف Compentry Metal Oxide Semiconductoy ہے۔دوستو COMS کے بارے میں آپ کو بتاتا چلو کہ یہ 6 4 بائٹ کی ایک ریم ہے جو BIOS سیٹینگ کو سٹور کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ COMS ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو کمپیوٹر BIOS سیٹ اپ محفوظ رکھتا ہے۔اوراسی طرح ہر دفعہ آپ کا کمپیوٹر بوٹ اپ ہونے پر BIOS کنفگریشن کو محفوظ رکھتا ہے ،اور اسے سامنے لاتا ہے۔ COMS آپ کے کمپیوٹر پر ایک آئی سی کی صورت میں مدر بورڈ پر ہوتا ہے۔جس کو ایک چھوٹی بیٹری کے ذریعے برقی کرنٹ مہیا کیا جاتا ہے۔
دوستوں آجکل مدر بورڈ میں Nicad بیٹری استعمال ہوتی ہے،جو ہر دفعہ کمپیوٹر آن ہونے پر خود بخود چارج ہوتی ہے۔اسی لئے آپ جب بھی BIOS سیٹ اپ ریفریش کرنا چاہتے ہے،تو محض COMS سیل ہٹانے سے کام سکتا ہے۔اسی طرح COMS کلیئر چیمبر کے ذریعیبھی آپ کا یہ کام کرسکتے ہیں۔یہ چمبر بیٹری کے قریب واقع ہوتا ہے۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: BIOS

Post by مدرس »

بہت شکریہ عدنان دانی صاحب
کیا یہ سب آپ کی ذاتی محنت ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: BIOS

Post by عدنان دانی »

مدرس wrote:بہت شکریہ عدنان دانی صاحب
کیا یہ سب آپ کی ذاتی محنت ہے
سراشفاق کی مخنت اور میری توجہ دونوں اس میں شامل ہے.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: BIOS

Post by چاند بابو »

بہت خوب دانی بھیا کمال کی معلومات ہیں۔
بہت اچھی کاوش ہے اللہ تعالٰی آپ کا زورِ قلم اور زیادہ کرے۔
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: BIOS

Post by عدنان دانی »

شکریہ بھائی جان
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: BIOS

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ

جاري التطبيق ............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: BIOS

Post by عدنان دانی »

شکریہ
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: BIOS

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت شکریہ عدنان

مفید معلومات شئر کرنے کا شکریہ.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: BIOS

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: BIOS

Post by عدنان دانی »

;)
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: BIOS

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تبصرے”