Page 1 of 1

چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں کے ۔۔

Posted: Mon Jan 03, 2011 10:12 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 12:18 pm
by اضواء
خبر کی فراہمی پر آپ کا شکریہ !!!!!!

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 2:05 pm
by مدرس
اللہ مسلمانوں کی بے حسی توڑدے

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 4:05 pm
by چاند بابو
یہ ہے امریکی حکومت کا اصل چہرہ، جہاں انہیں اپنے مفادات نظر آتے ہیں وہاں یہ پہلے حالات ایسے پیدا کرتے ہیں اس کے بعد اپنی مرضی کے فیصلے۔
لعنت ہے ان منصفوں پر۔

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 4:49 pm
by افتخار
اللہ مسلمانوں کو ھمت دے۔ کہ امریکہ کا مقابلہ کر سکے۔

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 5:04 pm
by نورمحمد
آہ

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 6:29 pm
by بابا جی
a.a

اللہ مسلمانوں کی بے حسی توڑدے

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Mon Jan 03, 2011 7:24 pm
by چاند بابو
آمین۔

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Tue Jan 04, 2011 9:52 pm
by یاسر عمران مرزا
مسلمانوں کی ٹھکائی ان کی حرکتوں‌کی وجہ سے ہو رہی ہے be;a be;a be;a

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Fri Jan 14, 2011 9:57 pm
by فواد
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

سب سے پہلے يہ جاننا ضروری ہے کہ يہ ريفرينڈم ایک امن معاہدے کا حصہ ہے جس کا مقصد سالوں پرانی خانہ جنگی کو ختم کرنا ہے جس میں دو ميلين سے زائد لوگوں کو قتل کيا گيا۔ حقيقت يہ ہے کہ اس مسلۓ پر پوری دنيا نے توجہ دی کيوں کہ اسے افريقہ کی تاريخ کا بدترين انسانی بحران کہا جاتا ہے۔

بین الاقوامی برادری اور امریکہ نے سوڈان پر زور ديا کہ 2005ء امن معاہدے کے تحت جنوبی سوڈان ميں ريفرينڈم کراۓ۔ اس ووٹ کا مقصد عيسائيوں کو ايک الگ زمين کا ٹکڑا نہیں دينا ہے ۔ بلکہ اس کا مقصد جنوبی سوڈان ميں بسنے والے لوگوں کو موقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اس بات کا فيصلہ کريں انہوں نے سوڈان کے ساتھ مل کر رہنا ہے جس طرح وہ 1956ء سے رہتے آ رہے ہیں يا خودمختاری کے متمنی ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ اس خطے ميں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے ليے تمام فريقين 2005ء کے امن معاہدے کے تحت اس ذمہ داری کوپوری طرح خوش اسلوبی سے نبھايئں ۔ ياد رہے کہ يہ ريفرينڈم چھٹے سال کی برسی پر منعقد ہو رہا ہے جس سے22 سالہ جنگ بندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کيا گيا تھا۔ جنوبی سوڈان کے لوگ جو شمال ميں ہيں اور ان پناہ گزينوں کو جو آٹھ ممالک ميں بستے ہیں ، اپنے خيالات کے اظہار کرنے کا پورا حق ہے۔ وہ اس بات کا فيصلہ کريں گے آيا کہ انہوں نے سوڈان کے ساتھ مل کر رہنا ہے يا ان کو ایک الگ ملک چاہيے۔ امريکہ نے اس سلسلے ميں ان تھک محنت کی ہے جس کے نتيجے میں دونوں فريقین اس معاہدے پر پہنچے۔ ہم ان دونوں فريقین يعنی سوڈانی حکومت اور مسلخ باغیوں پر زور دے رہے ہیں کہ ڈارفور میں خانہ جنگی کو ختم کرنے اور علاقے ميں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کريں۔

ہميں اميد ہے کہ تمام فريقين جنوری 9 کو ہونے والے ريفرينڈم کے نتائج کو تسليم کريں گے کيوں کہ يہ سوڈان کے مستقبل کے ليے بہت اہم لمحہ ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Fri Jan 14, 2011 10:22 pm
by چاند بابو
فواد wrote:ہميں اميد ہے کہ تمام فريقين جنوری 9 کو ہونے والے ريفرينڈم کے نتائج کو تسليم کريں گے کيوں کہ يہ سوڈان کے مستقبل کے ليے بہت اہم لمحہ ہے۔
‌‌

مجھے نہیں لگتا ہے کہ ایسا ہو گا کیونکہ امریکہ کی خواہش پر ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کیسے ہوں گے اس کا مجھے بالکل اندازہ ہے کیونکہ امریکی آشیرباد والے جنرل پرویز مشرف کا ہونے والا ایک عدد ریفرنڈم میں خود اپنے ہاتھوں سے کامیاب کروا چکا ہوں کہ مجھے پیچھے سے ہدایات موصول ہوئیں تھیں کہ ووٹر چاہے ایک بھی نا ہو لیکن ٹرن اوور سو فیصد ہونا چاہئے اور اس میں ہاں کا تناسب کم ازکم پچانوے فیصد ہو۔
اور میں نے اس ریفرنڈم میں اسے کامیاب کروایا تھا سوفیصد ٹرن اوور اور سو فیصد ہاں کے تناسب سے۔
ایسے ہی ریفرنڈم تمہاری حکومت ہر اس جگہ کرواتی چلی آئی ہے جہاں اس کے مفادات ہوتے ہیں۔

Re: چھ دن بعد اسلامی ملک سوڈان کا بڑا حصّہ امریکہ عیسائیوں ک

Posted: Sat Jan 15, 2011 5:42 pm
by اعجازالحسینی
کشمیر کیوں نظر نہیں آتا ان کمینے لوگوں کو ؟