نئی ٹیکنا لوجی

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

نئی ٹیکنا لوجی

Post by عتیق »

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by عتیق »

[center]میرے بھائی یہ کیا مسلئہ ہے کئی بار ویڈیو ڈال چکا ہوں شو نہیں ہوراہا ہے.[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by شازل »

آپ ایک بنیادی غلطی کررہے تھے کیونکہ یوٹیوب کی سائیٹ کے علاوہ ویڈیو شیئر کرارہے تھے.
میں نے یوٹیوب سے ویڈیو ڈھونڈ کر لگا دی ہے.
بہت اعلیٰ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by شازل »

یہ ایک میری طرف سے بھی
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=zU8hZWLvZNk[/utvid]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by اضواء »

حقیقت میں نئی ٹیکنا لوجی ہے :clap: :clap:

آپ کا شکریہ !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by علی عامر »

معلومات سے آگاہی پر مشکور ہوں ... r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی شئیرنگ کا شکریہ دونوں بھائیوں کا۔
ویسے شازل بھیا والی ٹیکنیک تو میں بچپن سے جانتا تھا۔
اور اکثر بچوں کو یہ جادو بھرا کیلا کھانے کو دیا کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by عتیق »

شازل wrote:آپ ایک بنیادی غلطی کررہے تھے کیونکہ یوٹیوب کی سائیٹ کے علاوہ ویڈیو شیئر کرارہے تھے.
میں نے یوٹیوب سے ویڈیو ڈھونڈ کر لگا دی ہے.
بہت اعلیٰ

جزاک اللہ میرے بھائی
ایسا بھی ہو کہ کسی بھی سائٹ سے ویڈیو لیں تو اردونامہ میں لگ جائے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی ٹیکنا لوجی

Post by شازل »

اگر کوشش کریں تو ہو سکتا ہے
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”