اس سال رمضان المبارک میں کورنگی کراچی کے علاقے میں کچھ پٹھان بھائیوں کو قتل کر دیا گیا تھا.
یوٹیوب پر اس کی ویڈیو ملی. یہ دیکھیں
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=rqIUc0AS51c[/utvid]
اگست 2010 کا واقعہ
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Re: اگست 2010 کا واقعہ
[center]مسلمان کا خون رائےگا نہ جائےگا
اللہ کے فرشتوں کے علاوہ پورا آسمان بھی اس ظلم سے لرز رہاتھا.
کسی ایک عالم کے بیان میں میں نے سناتھا.کہ
مسلمانوں کے دور میں کی بات ہے.
کسی کافر نے ایک مسلمان عورت کا ڈوپٹہ کیل میں لگ کا پھٹ جانے کی صورت میں اس کافر کے ساتھ ساتھ اس پورے علاقے کو فتح کر لیا تھا.
معلوم نہیں وہ دن پھر کب ائےگا ؟[/center]ٔ

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اگست 2010 کا واقعہ
وامعتصماه!!!!!!!!!!!!!!!!!!
في عهد الخليفة المعتصم
شکریہ
في عهد الخليفة المعتصم
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اگست 2010 کا واقعہ
معذرت میں ویڈیو نہیں دیکھ پاؤں گا.جب سے سیالکوٹ والے واقعے کی ویڈیو دیکھی ہے مجھ میں انسانیت کی تذلیل والی ویڈیوز دیکھنے کی سکت نہیں رہی. اگر اس طرح کے تکلیف دہ مناظر والی ویڈیو ہے تو میں یہی کہوں گا اسے پیش نہ کیا جائے.
Re: اگست 2010 کا واقعہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اگست 2010 کا واقعہ
دوسری ویڈیو میں ایک ایسے گھرانے کا انٹرویو لیا جا رہا ہے جس کا ایک فرد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا.
دونوں لڑکے اس کے بیٹے ہیں اور سفید ریش اس کا والد.
یہ عید کے موقع پر لیا گیا انٹرویو ہے جس میں بچے اپنے باپ کو اور باپ اپنے بیٹے کو مس کر رہا ہے.
دونوں لڑکے اس کے بیٹے ہیں اور سفید ریش اس کا والد.
یہ عید کے موقع پر لیا گیا انٹرویو ہے جس میں بچے اپنے باپ کو اور باپ اپنے بیٹے کو مس کر رہا ہے.
Re: اگست 2010 کا واقعہ
یاسر بھائی ٹھیک کہتے ہیں. مجھے غصہ اور دکھ ان لوگوں پر آتا ہے جو اردگرد کھڑے تماشا دیکھتے ہیں لیکن کوئی بھی آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ نہیں روکتا، کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اگر آج یہ ہے تو کل وہ بھی ہو سکتے ہیں.یاسر عمران مرزا wrote:معذرت میں ویڈیو نہیں دیکھ پاؤں گا.جب سے سیالکوٹ والے واقعے کی ویڈیو دیکھی ہے مجھ میں انسانیت کی تذلیل والی ویڈیوز دیکھنے کی سکت نہیں رہی. اگر اس طرح کے تکلیف دہ مناظر والی ویڈیو ہے تو میں یہی کہوں گا اسے پیش نہ کیا جائے.
باقی ویڈیوز شیئر کرنا یا نہ کرنا چاند بھائی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا