ڈرپوک بکریاں

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ڈرپوک بکریاں

Post by شازل »

محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by محمد »

ظالموں نے بے چاریوں کو کتنا ڈرایا ہوا ہے be;a be;a be;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by اضواء »

شاید قربانی کا ڈر بیٹھہ گیا :inlove:


شکریہ !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by یاسر عمران مرزا »

جانوروں کو اتنا ڈرانا تو غلط ہی ہے. یہ بکریں واقعی ڈر کر ایسا کرتی ہیں یا مذاق میں ؟ :D :D :D
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by شازل »

مذاق میں ؟
جان لیوا مذاق ہی کہہ سکتے ہیں 8)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہ تو خوب ٹرینڈ بکریاں ہیں۔
ایسے ڈرتی تو نہیں دیکھیں ہیں میں نے کبھی یہ تو بہت مہارت سے سدھائی گئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ڈرپوک بکریاں

Post by یاسر عمران مرزا »

وہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ اچانک ڈر کی وجہ سے ان کے اعصاب اچانک کام کرنا بند کر دیتے ہیں تو وہ ساکت ہو جاتی ہیں. بعد میں پھر چھلانگیں لگانے لگ جاتی ہیں.
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”