ماشاء اللہ چاند بابو اور شازل بھیا روز روز اردو نامہ پر نت نئے تجربات کرتے رہتے ہیں
آج اس پر ایک نئی تبدیلی دیکھی
ماؤس پوائنٹر کسی بھی عنوان پر لیجانے سے ٹیکسٹ بلنک کرنا شروع کر دیتا ہے
اچھا ایفیکٹ ہے
شکریہ
لیکن کچھ مسئلے بھی آ گئے
ایک تو فونٹ سائز بڑا نہیں ہو رہا. اور "خط کا رنگ" یہ عبارت کیوں اوپر چڑھی ہوئی ہے؟
اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
اور تصویر بھی نہیں لگ رہی تھی
میں نے نوٹ پیڈ پر تصویر کا کوڈ
لکھ کر کاپی پیسٹ کیا
میں نے نوٹ پیڈ پر تصویر کا کوڈ
Code: Select all
[img]http://www.vir-zone.com/urdunama.JPG[/img]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
جی .. شازل بھائی اور چاند بابو مبارک باد کے مستحق ہیں.
میرے خیال میں ابھی فورم کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہو گا. بہت جلد یہ نقص بھی دور ہو جائے گا.
میرے خیال میں ابھی فورم کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہو گا. بہت جلد یہ نقص بھی دور ہو جائے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
سوری بھیا جی میں فورم پر تھوڑا سا کام کر رہا تھا اور انجانے میں یہ گڑبڑ ہو گئی، جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔محمد شعیب wrote:ایک تو فونٹ سائز بڑا نہیں ہو رہا. اور "خط کا رنگ" یہ عبارت کیوں اوپر چڑھی ہوئی ہے؟
بہرحال فونٹ کا سائز بڑا ہو رہا ہے
اور خط کا رنگ والی عبارت اوپر نہیں چڑھی تھی بلکہ آپ نے شاید نوٹ نہیں کیا یہاں سے رنگ بھی غائب ہو چکے تھے جو اب درست کر دیئے گئے ہیں۔
اور تصویر بھی اب بالکل درست لگ رہی ہے۔
[center][/center]
اور ہاں سب سے اہم بات شعیب بھیا اورعامر بھیا دونوں کا شکریہ جنہوں نے میری اس چھوٹی سے کاوش کو سراہا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
عمدہ اضافہ ہے چاند بھائی اور شازل بھائی. اور مزے کی بات ہے پٹی بھی دوبارہ بحال ہو گئی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو نامہ پر ماؤس اوور ایفیکٹس
بہت ہی خوب اور بہترین
آپ سب کا شکریہ !!!!!!!!!!
رضی بھائی جلدی سے آجاو اپنی پٹی پھر سے لوٹ کر اپنے پاس آگئی ہے
آپ سب کا شکریہ !!!!!!!!!!
رضی بھائی جلدی سے آجاو اپنی پٹی پھر سے لوٹ کر اپنے پاس آگئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]