اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

اردو فیڈ ۔۔۔ کچھ نہ جاننے سے جاننے کے آغاز تک کا سفر ہے ( جاننے کا سفر اس لئے نہیں کہا کہ علم کی کبھی تکمیل نہیں ہوتی)۔ یہ سفر انسانی فطرت ہے۔ جس کی بنا پر انسان میں‌علم کی جستجو اور خوب سے خوب تر کی تلاش ہمیشہ سرگرداں‌رہتی ہے۔

اردو فیڈ ۔۔۔ بنیادی طور پراردو بلاگز کی تازہ ترین تحاریر پر مشتمل اشاریہ ہے۔

اردو فیڈ کا کچھ کام ابھی زیر ترتیب ہے۔ جو چند ہی دنوں میں اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔ آپ کی توجہ ہمارے لئے مقدم ہے۔ کیوں کہ یہ حسن آپ ہی کی بدولت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر نصیب فرمائے ۔ آمین۔

اردو فیڈ کا انتساب ۔۔ چاند بابو کے نام ہے۔
اللہ انہیں سلامت رکھے۔ آمین۔

ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں۔
اردو فیڈ
Last edited by علی عامر on Tue Dec 21, 2010 6:13 pm, edited 1 time in total.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by شازل »

بہت خوب
میری ایک عرصے سے خواہش تھی کہ کچھ اس قسم کی سائیٹ بنائی جائے لیکن جانے کیوں چاند بابو کسی ولن کے طرح راہ میں حائل ہوگئے. ;)
چلو اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے اس کام کا بیڑہ بلکہ تکمیل تک کام کو پہنچا دیا ہے
بہت خوبصورت فیڈ نامہ ہے
بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ کس طرز کی سائٹ ہے اور کیا کام کرتی ہے.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

مجھے تو کچھ کچھ اردو بلاگز کی طرز کی لگ رہی ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by اضواء »

دعاء ہے کے آپ سب اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

سب سے پہلے تو عامر بھیا کو مبارک ہو کہ انہوں نے ایک بہت اچھا کام کیا ہے۔
اور اس سے بھی زیادہ اچھا اس سائیٹ کو مجھ سے نسبت دے کر کیا ہے کہ میں خوشی سے پھول کر کپا ہو رہا ہوں۔

شازل بھیا بالکل یہ وہی کام ہے جو آپ کرنا چاہ رہے تھے،
عامر بھیا جب یہ کام کر رہے تھے تب میں ان کو دیکھتا تھا۔
میرا ارادہ تھا کہ جب یہ مکمل ہو جائے تو میں آپ کو اس بارے میں تفصیل سے آگاہ کروں کہ آپ کا سوال ابھی تشنہ جواب تھا۔
لیکن میرے بتانے سے پہلے ہی عامر بھیا نے اسے کھول دیا۔

اور یاسر عمران بھیا آپ درست سمجھے یہ بالکل اردو بلاگز کی طرح ہی کی سائیٹ ہے،
بلکہ جب ہم اس کے لئے کوئی بہترین پلگ ان تلاش کررہے تھے تو گھومتے ہوئے ہمیں ورڈپریس پر آپ بھی اپنے تبصروں کے ہمراہ نظر آئے تھے۔
اس میں تقریبا تمام پلگ ان وہی کار فرما ہیں جو آپ نے اردوبلاگز کےلئے استعمال کیئے تھے۔
بہرحال چونکہ اس بارے میں ہمارا تجربہ ناکافی ہے اس لئے اس میں ابھی کئی غلطیاں موجود ہیں جوانشااللہ وقت کے ساتھ ساتھ دور ہوجائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
اچھا کام ہے
v_v_g
لگے رہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by شازل »

چاند بابو wrote: بلکہ جب ہم اس کے لئے کوئی بہترین پلگ ان تلاش کررہے تھے تو گھومتے ہوئے ہمیں ورڈپریس پر آپ بھی اپنے تبصروں کے ہمراہ نظر آئے تھے۔
اس میں تقریبا تمام پلگ ان وہی کار فرما ہیں جو آپ نے اردوبلاگز کےلئے استعمال کیئے تھے۔
جہاں یاسر صاحب اپنے تبصروں میں دکھائی دیے ان کے لنک تو عنایت کردیجئے.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

شازل بھائی ۔
یہ بھی آپ ہی کی سائٹ ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ کی خواہش اور اردو نامہ کی رفاقت نے مخفی طور پر اسے پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ مجھے اس سے قبل آپ کی خواہش کا علم نہیں تھا۔ وگرنہ آپ سے خوب مغز ماری کرتے :inlove: میری ذاتی خواہش تھی کہ اردو نامہ کے پلیٹ فارم سے ایک اشاریہ ترتیب دوں۔

یاسر بھائی۔
‌ آپ کی پر خلوص رفاقت ہمہ وقت میسر ہوگی۔

چاند بھائی۔
ستائش کا شکریہ۔ آپ کی عاجزی ہی آپ کا بڑا پن ہے۔

اضواءبہن۔
الحمد للہ رب العالمین۔

شعیب آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by مدرس »

یارو مجھے اس کی تھیم اس قدر پسند آئی ہے کہ میں‌بتا نہیں سکتا

کیا یہ ممکن ہے کہ مجھے یہ تھیم مل جائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

مدرس wrote:یارو مجھے اس کی تھیم اس قدر پسند آئی ہے کہ میں‌بتا نہیں سکتا

کیا یہ ممکن ہے کہ مجھے یہ تھیم مل جائے

آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ارسال کیجئے۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by مدرس »

جی جناب بہت شکریہ

ذاتی ہیغام چیک کریں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by چاند بابو »

شازل wrote: جہاں یاسر صاحب اپنے تبصروں میں دکھائی دیے ان کے لنک تو عنایت کردیجئے.
ارے یار تھوڑا صبر کرو انشااللہ کل تک تفصیل سے بتا دوں گا اور ساتھ میں پلگ ان اور اسے ترتیب دینے کا طریقہ بھی بتا دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by بلال احمد »

علی عامر بھائی اللہ پاک آپکو نیک مقاصد میں کامیاب کرے (آمین)


عمدہ اور سرپرائزنگ کام کے لئے بہت بہت مبارک ہو :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:








چاند بھائی زیادہ کپہ نہ بن جانا نہیں تو صرف ایک پن لگے گی اور پھر پھُر ہو جائیں گے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے شازل صاحب کو پی ایم میں مطلع کیا تھا کہ اس کے لیے کونسے پلگ ان درکار ہیں. اس کے علاوہ ایک اور صاحب نے بھی مجھ سے اسکی ترکیب بھی پوچھی تھی تو میں نے بتائی تھی.
اگر میری کسی قسم کی مدد چاہیے ہو تو ضرور بتائیں مجھے خوشی ہو گی جواب دے کر.

فی الوقت اردو بلاگز کی سائٹ تو ڈومین کی مشکلات سے دوچار ہے. پتہ نہیں‌کب تک ٹھیک ہوتی ہے.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

یاسر بھائی ... جزاک اللہ.

علم پھیلانے سے اور بڑھتا ہے اور اسی میں‌اللہ تعالیٰ کی رضا ہے. اردو فیڈ بھی آپ ہی کی ویب سائٹ ہے. اردو کی ترویج میں‌جو ہو سکے ... کیجئے ... شکریہ!
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by یاسر عمران مرزا »

ان شاء اللہ بھائی

لیکن ایک بات بتائیے، کیا آپ تحاریر کو محفوظ بھی کر رہے ہیں‌یا فقط موجودہ وقت کی تحاریر دکھا رہے ہیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by علی عامر »

سب تحاریر محفوظ ہو رہی ہیں. زمرہ جات میں کچھ تکنیکی مسائل ہیں . انشاءاللہ وہ بھی ٹھیک ہو جائیں‌گے.

ابھی بیک اینڈ پر ایک تھیم اپ ڈیٹ کر رہا ہوں ... انشاءاللہ جلد ہی اسے فعال کر دیا جائے گا.
ذیشان احمد
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Wed Dec 22, 2010 6:12 pm
جنس:: مرد

Re: اردو فیڈ سائٹ کا اجراء

Post by ذیشان احمد »

میں ایک انگلش فیڈ گروپ تشکیل دئنے کا متمنی ہوں. یاسر صاحب میری راہنمای فرمائیں.
کہ کون سے پلگ انز درکار ہوں‌گے، ورڈ پریس تھیم کے علاوہ ؟؟

شکر گزار ہون گا، r;o;s;e
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”