معافی چاہتا ہوں یہ لگانا تھا غلطی سے دوسرا لگ گیایاسر عمران مرزا wrote:
اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے کا طریقہ
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
عاطف بھای برینڈڈ ایس ایم ایس کے لے کیاطریقہ ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
امتیاز بھیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ برینڈڈ ایس ایم ایس کہتے کس بلا کو ہیں.
پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں.
پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
ماشاء اللہ !!چاند بابو wrote:امتیاز بھیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ برینڈڈ ایس ایم ایس کہتے کس بلا کو ہیں.
پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں.
بہت خوب ! میں نے اس پوسٹ کو پڑھتے ہوئے سوچا تھا کہ برانڈ ایس ایم ایس کا پوچھوں گا-مگر ہمارے بھائی امتیاز نے یہ سوال مجھ سے پہلے کردیا- اللہ انہیں خوش رکھے-
برانڈ ایس ایم در اصل وہ ایس ایم ایس کہلاتا ہے جس میں پیغام وصول کرنے والے کے پاس نمبر نہیں موصول ہوتا-بلکہ اس کے پاس نمبر کی جگہ نام جارہا ہوتا ہے-جیسےمیزان بینک کی طرف سے مجھے ایس ایم ایس الرٹ آتا ہے تو نمبر کی جگہ : Meezan Bank لکھا ہوتا ہے-
جی ایس ایم کمپنیز یہ سروس بہت مہنگی مہیا کرتی ہیں-اس کی تلاش میں میں بھی ہوں-اور میرے ایک عزیز یہ سروس استعمال بھی کر رہے ہیں-مگر ظاہر ہے کہ وہ اس کے لئے ایک خطیر رقم کی ادائیگی کر رہے ہیں-
اگر ایسی کسی باکفایت سروس کے حوالہ سے معلومات ہوں تو ضرور شئیر کیجئے-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
http://fb.com/shaheedeislam
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
جی بالکل ہمیںبھی برانڈڈ ایس ایم ایس کا طریقہ بتائیں.
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
لیکن کیا ہم اس کے ذریعے سے برینڈڈ ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
جی جناب کچھ پتا چلا برینڈڈ ایس ایم کے بارے میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
جی ابھی تک صرف اتنا ہی کہ براینڈڈایس ایم ایس بھیجنے کے لئے کمپنیاں کافی پیسے لیتی ہیں اور پوری دنیا میں مخلتف کمپنیاں یہ سروس فراہم کر رہی ہیں جہاں سے کوئی بھی اپنے پسند کے نام کے ساتھ ایس ایم ایس کسی کو بھی بھیج سکتا ہے.
ییہ ہوتا یقینا کسی سافٹ وئیر کے اشتراک سے ہے لیکن ابھی تک میں وہ سافٹ وئیر ڈھونڈ نہیں پایا.
انشااللہ جیسے ہی ملے گا شئیر کروں گا.
ییہ ہوتا یقینا کسی سافٹ وئیر کے اشتراک سے ہے لیکن ابھی تک میں وہ سافٹ وئیر ڈھونڈ نہیں پایا.
انشااللہ جیسے ہی ملے گا شئیر کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک
بہت مہربانی جناب میں انتظار کررونگاچاند بابو wrote:جی ابھی تک صرف اتنا ہی کہ براینڈڈایس ایم ایس بھیجنے کے لئے کمپنیاں کافی پیسے لیتی ہیں اور پوری دنیا میں مخلتف کمپنیاں یہ سروس فراہم کر رہی ہیں جہاں سے کوئی بھی اپنے پسند کے نام کے ساتھ ایس ایم ایس کسی کو بھی بھیج سکتا ہے.
ییہ ہوتا یقینا کسی سافٹ وئیر کے اشتراک سے ہے لیکن ابھی تک میں وہ سافٹ وئیر ڈھونڈ نہیں پایا.
انشااللہ جیسے ہی ملے گا شئیر کروں گا.