اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک لگتی ہے کھانے کے بعد

میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by علی عامر »

:clap:

شکریہ شعیب بھائی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

آپ کا بھی شکریہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ تو پھر بے وفائی ہوئی نا. ہمیں‌ پوچھا بھی نہیں be;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:یہ تو پھر بے وفائی ہوئی نا. ہمیں‌ پوچھا بھی نہیں be;a
:D
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by عتیق »

:rofl: :rofl: :rofl:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by چاند بابو »

تیرے پیٹ میں درد اٹھے گا کاکے۔
زور کا درد۔
اکیلے کھانے کا کوئی تو نقصان اٹھے گا تو۔ :devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:تیرے پیٹ میں درد اٹھے گا کاکے۔
زور کا درد۔
اکیلے کھانے کا کوئی تو نقصان اٹھے گا تو۔ :devil:
جیسا کہ پیٹو لوگوں کا حکم ہے ویسا ہی ہو گا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by یاسر عمران مرزا »

اکیلے کھانے سے سارا درد خود سہنا پڑے گا
اور دوستوں کو کھلانے سے :D

اس لیے تو کہتے ہیں دوست درد بانٹ لیتے ہیں.
:D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا

ارے واہ یاسر بھیا اپنی بات کا یہ مطلب تو میرے اپنے ذہن میں بھی نہیں تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:اکیلے کھانے سے سارا درد خود سہنا پڑے گا
اور دوستوں کو کھلانے سے :D

اس لیے تو کہتے ہیں دوست درد بانٹ لیتے ہیں.
:D
چک کے رکھ :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by یاسر عمران مرزا »

ہا ہا ہا ہا.........................

کیوں شعیب بھائی
کیا کہتے ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by اضواء »

برسوں کا بھوکہ لگ رہا ہے :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

شاید
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by عتیق »

:lol: :lol: :lol: :lol:




مزید..................................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

عتیق wrote::lol: :lol: :lol: :lol:




مزید..................................
مزید سموسے مجاہد کی دکان پر...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by نورمحمد »

بہت اچھے شعیب بھائی - - - - :clap: :clap: :clap:


چاند بھائی - یاسر بھائی - اضواء بہنا . . . . اشعار کی تشریح پیش خدمت ہے . :!: :!: . . . .

دراصل بات یہ ہے کہ شعیب بھائی کے پاس 2 ہی سموسے تھے - اب دو سموسوں میں کس کس کو ساتھ بٹھائے - اوپر سے اتنی شدت کی بھوک لگی تھی کہ بقول ان کے 1 سموسہ تو پہلے ہی کھا لئے اب بچا 1 - . . . اب ایک سمومہ کس کس کو کھلائیں گیں - تو خود ہی ہڑپ گئے ;) ;)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد

Post by محمد شعیب »

نور بھیا
وضاحت کا شکریہ ...
پشتو میں ایک ضرب المثل ہے " پہ ڈیرو کے خرا او پہ لگو کے وشہ "
زیادہ لوگوں میں خود ہی کھاتے رہو اور اگر لوگ کم ہوں تو تقسیم کر دو ....
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”