ساری رات

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ساری رات

Post by محمد شعیب »

ساری رات اسی کشمکش میں گزر جاتی ہے وصی


.


.

.

.

.

.

.

.
کہ کمبل کی لمبائی کونسی ہے اور چوڑائی کونسی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ساری رات

Post by علی عامر »

:geek:

:sweat:

p:a:t:a:i p:a:t:a:i
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ساری رات

Post by یاسر عمران مرزا »

پہلے فراز کی بستی شروع ہوئی تھی، اب وصی کی بھی شروع :D :D :D
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ساری رات

Post by محمد شعیب »

یاسر بھائی
فراز تو ایک بڑا شاعر ہے. اس کی واٹ لگانا مجھے پسند نہیں
وصی شاہ ایک لوکل شاعر ہے
اس کا کوئی مسئلہ نہیں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ساری رات

Post by عتیق »

:D :D :D :D
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ساری رات

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:یاسر بھائی
فراز تو ایک بڑا شاعر ہے. اس کی واٹ لگانا مجھے پسند نہیں
وصی شاہ ایک لوکل شاعر ہے
اس کا کوئی مسئلہ نہیں
اچھا تو کیا انسان بھی چھوٹے بڑے ہوتے ہیں؟؟؟ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ساری رات

Post by محمد شعیب »

لوگوں کی ذات میں فرق بیان نہیں کیا چاند بابو
ان کی مہارت اور ٹائلینٹ میں فرق کی بات کر رہا ہوں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ساری رات

Post by بلال احمد »

v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ساری رات

Post by چاند بابو »

آپ کے دانت کیوں نکل رہے ہیں بلال صاحب۔ b;x
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ساری رات

Post by بلال احمد »

کمبل چھوڑ کر بندہ رضائی لے لے اتنا واویلہ کرنے کی کیا ضرورت ہے v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ساری رات

Post by اضواء »

بیچارہ :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ساری رات

Post by محمد شعیب »

ایسا تو ہوتا ہے ایسے کے کاموں میں ...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ساری رات

Post by نورمحمد »

v;g v;g
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ساری رات

Post by نورمحمد »

شعیب بھائی اور ایک شعر ہو جائے !!!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ساری رات

Post by محمد شعیب »

نور بھیا
میں خود تو شاعر نہیں ہوں ...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ساری رات

Post by نورمحمد »

ارے میں نے تمہارے شعر کی تھوڑی نہ درخواست کی تھی :fubar: :fubar: :fubar: . . ارے وہی واٹ والا کوئی سنا دو !! :lol: :lol: :lol:
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”