Page 1 of 1

اردو کے منتخب ناول

Posted: Tue Mar 18, 2008 2:51 pm
by چاند بابو
اگر آپ کے پاس کوئی ناول ہے جو آپ ہمارے ساتھ شئیر کرنا چاہیں تو اس فورم پر لگائیں۔

Posted: Thu Mar 20, 2008 2:43 pm
by رضی الدین قاضی
جناب چاند بھائی کیا مکمل ناول یہاں لگایا جاسکتا ہے۔ میرا مطلب ہے اتنی جگہ نکل پائے گی ؟

Posted: Fri Mar 21, 2008 8:23 pm
by چاند بابو
جی رضی بھائی ابھی تک تو ہمارے پاس بہت خالی جگہ ہے جب نہ رہے گی تب دیکھا جائے گا۔ فی الحال تو ایسا کیا جا سکتا ہے۔

Posted: Sat Mar 22, 2008 7:42 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب !
کافی بڑی جگہ ہے ، کافی بڑا دل ہے ۔

Posted: Sat Mar 22, 2008 7:34 pm
by چاند بابو
دل تو اس سے بھی بہت بڑا ہے جناب۔

Posted: Sun Mar 23, 2008 7:28 am
by رضی الدین قاضی
بے شک !

Re:

Posted: Sun Aug 16, 2009 5:51 pm
by بوبی
رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب !
کافی بڑی جگہ ہے ، کافی بڑا دل ہے ۔
رضی بھائی خالی دل کو ناولوں سے بھر دیں

Posted: Mon Aug 17, 2009 9:12 am
by رضی الدین قاضی
بوبی wrote:
رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب !
کافی بڑی جگہ ہے ، کافی بڑا دل ہے ۔
رضی بھائی خالی دل کو ناولوں سے بھر دیں
ناولوں کے علاوہ بہت کچھ رکھنے کی جگہ ہے دل میں۔
بس آپ بھرنا تو شروع کیجیئے۔

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 4:37 pm
by محمد عمیر
اسلام و علیکم

محترمہ بانو قدسیہ صاحبہ کا بے مثال ناول “راجہ گدھ“ پیش خدمت ہے۔
http://www.ziddu.com/download/6868751/RajaGidhbyBanoQudsia.rar.html

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 5:02 pm
by شازل
شکریہ عمیر صاحب
میں ڈاؤن لوڈ‌کررہاہوں

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 5:07 pm
by محمد عمیر
اسلام و علیکم

محترم سرفراز راہی صاحب کا “عشق کا قاف“ ملاحطہ فرمائیں
http://www.ziddu.com/download/6868959/i ... f.pdf.html

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 5:16 pm
by رضی الدین قاضی
محمد عمیر wrote:اسلام و علیکم

محترمہ بانو قدسیہ صاحبہ کا بے مثال ناول “راجہ گدھ“ پیش خدمت ہے۔
http://www.ziddu.com/download/6868751/RajaGidhbyBanoQudsia.rar.html
و علیکم السلام
محمد عمر بھائی بہت بہت شکریہ !

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 5:20 pm
by رضی الدین قاضی
محمد عمیر wrote:اسلام و علیکم

محترم سرفراز راہی صاحب کا “عشق کا قاف“ ملاحطہ فرمائیں
http://www.ziddu.com/download/6868959/i ... f.pdf.html
و علیکم السلام
آپ کے آنے سے اردو نامہ پر رونق بڑھ گئی ہے ۔
عشق کا قاف کا ربط دینے کے لیئے بہت بہت شکریہ !

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 5:31 pm
by شازل
دوستوں سے درخواست ہے کہ فائل کا ایکسٹینشن ایگزی ہونے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں .
یہ فائل بالکل سیف ہے

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Oct 11, 2009 8:37 pm
by چاند بابو
عمیر بھیا اردو ادب کے دو بہترین ناول شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Sun Mar 10, 2013 2:05 pm
by نعمان طاہر
آگ کا دریا از قرة العین حیدر

http://hotfile.com/dl/135269530/1c4171a/aag_ka_darya.pdf.html

Re: اردو کے منتخب ناول

Posted: Mon Mar 09, 2015 1:16 pm
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ
یہ سلسلہ آگے بڑھائیں