متحرک تصاویر
Re: متحرک تصاویر
یہ لو ایک میری طرف سے
اور ایک یہ
اور ایک یہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: متحرک تصاویر
چاند بھائی کریک............................
ادھر بھی سُٹ دیں
ادھر بھی سُٹ دیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: متحرک تصاویر
بلکہ یہ لیں رجسٹریشن کی:
Xara 3d 6
X3D-9769-0996-9438
Xara 3d 6
X3D-9769-0996-9438
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحرک تصاویر
[center][/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحرک تصاویر
حوصلہ آفزائی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
متحرک کے لئے ایک سافٹ ویر ملا تھا ہمیں کافی عرصہ پہلے سائز بھی کافی بڑا تھا بلکہ آپ اس میں انیمیٹڈ کارٹون بھی بنا سکتے ہیں اور 3ڈی فلم بھی اسکا نام پوزر ہے اور اسکے حقوق جن کے پاس ہیں وہ ٹرائل بھی دیتے ہیں 30 دن کا مگر تب جب آپ ان کو اپنے کریڈیٹ کارڈکی انفارمیشین دیتے ہیں تا کہ اگر 31 دن آپ انہیں ریجیکٹ کی ای میل نہیں کرتے تو وہ پیسے کاٹ لیتے ہیں اور ہے بھی وہ سستہ سا کوئی پاکستانی چالیس ہزار کے لگ بھگ تھا شائد (اصل قیمت یاد نہیں ) کسی سے لے لیا تھا میں نے ایسے ہی ایک اشاریہ بیس جی بی کا ہے جس بھائی کو درکار ہو یو ایس بی بھجوا کر لے سکتا ہے مجھ سے فری میں مجھے تو وہ چلانا نہیں آیا ہاتھ کو گماتا تھا دائیں جانب وہ پتہ نہیں کہاں چلا جاتا تھا تھک ہار کے چھوڑ دیا سیکھنا ہی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
ہرگز نہیں جس نے میاں کو یوایس بی بھیجی اسے واپس نہیں ملے گی.
یہ صرف یوایس بی حاصل کرنے کا چکر لگتا ہے.
یہ صرف یوایس بی حاصل کرنے کا چکر لگتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
اب چاند بھبو کے علاوہ سب کے لئے آفر ہے وہ بھی فری میں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
میں دیکھتا ہوں کوئی سرور جو 2 جی بی تک اپ لوڈنگ دیتا ہے تو میں اس پر اپلوڈ کر دیتا ہوں اگر آپ کسی کے بارے میں جانتے ہیں تو بتلایئے گا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
بجائے اسے 2 جی اپلوڈ کرنے کے اس کے چھوٹے چھوٹے چھ سات ٹکڑے بنا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
میاں جی کیا بنا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
3 پارٹس تو ہو گئے دو آج لگاوں گا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
لیں سر جی مکمل پوزر کا لنک اسی میں اسے انسٹال کرنے کا طریقہ بھی موجود ہے اسکے ٹیٹوریل آپ یو ٹیوب سے دیکھ سکتے ہیں
[link]https://www.mediafire.com/folder/b51m2o67tcy1q/Poser[/link]
[link]https://www.mediafire.com/folder/b51m2o67tcy1q/Poser[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں