متحرک تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by مدرس »

یہ لو ایک میری طرف سے
Image

اور ایک یہ
Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کریک............................











ادھر بھی سُٹ دیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

بہت شکریہ چن پردیسی اور مدرس
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by مدرس »

یہ ایک اور لو
Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: متحرک تصاویر

Post by علی خان »

بلکہ یہ لیں رجسٹریشن کی:
Xara 3d 6

X3D-9769-0996-9438
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ اشفاق علی صاحب
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: متحرک تصاویر

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: متحرک تصاویر

Post by اضواء »

حوصلہ آفزائی پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

متحرک کے لئے ایک سافٹ ویر ملا تھا ہمیں کافی عرصہ پہلے سائز بھی کافی بڑا تھا بلکہ آپ اس میں انیمیٹڈ کارٹون بھی بنا سکتے ہیں اور 3ڈی فلم بھی اسکا نام پوزر ہے اور اسکے حقوق جن کے پاس ہیں وہ ٹرائل بھی دیتے ہیں 30 دن کا مگر تب جب آپ ان کو اپنے کریڈیٹ کارڈ‌کی انفارمیشین دیتے ہیں تا کہ اگر 31 دن آپ انہیں ریجیکٹ کی ای میل نہیں کرتے تو وہ پیسے کاٹ لیتے ہیں اور ہے بھی وہ سستہ سا کوئی پاکستانی چالیس ہزار کے لگ بھگ تھا شائد (اصل قیمت یاد نہیں ) کسی سے لے لیا تھا میں نے ایسے ہی ایک اشاریہ بیس جی بی کا ہے جس بھائی کو درکار ہو یو ایس بی بھجوا کر لے سکتا ہے مجھ سے فری میں مجھے تو وہ چلانا نہیں آیا ہاتھ کو گماتا تھا دائیں جانب وہ پتہ نہیں کہاں چلا جاتا تھا :sweat: :sweat: تھک ہار کے چھوڑ دیا سیکھنا ہی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by چاند بابو »

ہرگز نہیں جس نے میاں کو یوایس بی بھیجی اسے واپس نہیں ملے گی.
یہ صرف یوایس بی حاصل کرنے کا چکر لگتا ہے. v;e;r;y;happ;y :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

اب چاند بھبو کے علاوہ سب کے لئے آفر ہے وہ بھی فری میں :P :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

جب آپ پاکستان آئیں تو بتلانا. میں لونگا ان شاءاللہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

میں دیکھتا ہوں کوئی سرور جو 2 جی بی تک اپ لوڈنگ دیتا ہے تو میں اس پر اپلوڈ کر دیتا ہوں اگر آپ کسی کے بارے میں جانتے ہیں تو بتلایئے گا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by چاند بابو »

بجائے اسے 2 جی اپلوڈ کرنے کے اس کے چھوٹے چھوٹے چھ سات ٹکڑے بنا دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by محمد شعیب »

جی ہاں. اسے زپ کر کے پارٹس میں اپلوڈ کر دیں...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by چاند بابو »

میاں جی کیا بنا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

3 پارٹس تو ہو گئے دو آج لگاوں گا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: متحرک تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

لیں سر جی مکمل پوزر کا لنک اسی میں اسے انسٹال کرنے کا طریقہ بھی موجود ہے اسکے ٹیٹوریل آپ یو ٹیوب سے دیکھ سکتے ہیں
[link]https://www.mediafire.com/folder/b51m2o67tcy1q/Poser[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”