یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

[center]صرف اکیلے یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم
کیامیں صرف دس محرم کا روزہ رکھ سکتاہوں
یعنی اس سے ایک دن قبل یا ایک دن بعد میں روزہ نہ رکھوں ؟

الحمدللہ

شیخ الاسلام رحمه اللہ تعالی کا کہنا ہے :

یوم عاشوراء کا روزہ ایک برس کے گناہوں کا کفارہ ہے ،
اکیلا دس محرم کا روزہ رکھنا مکروہ نہيں ۔

الفتاوی

ابن حجر ہیتمی رحمه اللہ تعالی کہتے ہیں :

صرف اکیلا عاشوراء کا روزہ رکھنے میں کوئي حرج نہيں ۔

یہی سوال لجنة الدائمة سے کیاگيا تواس کا جواب تھا :

یوم عاشوراء کا اکیلا روزہ رکھنا جائز ہے ،
لیکن افضل اوربہتر یہ ہے کہ اس سے دن قبل
یا بعد میں بھی روزہ رکھا جائے ،
کیونکہ یہ سنت طریقہ ہے
اورنبی صلی اللہ علیه وسلم سے ثابت بھی ہے ۔

نبی صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
( اگر میں اگلے برس تک باقی رہا تو نومحرم کا روزہ رکھوں گا )
صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1134 ) ۔

ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں کہ :
دس کے ساتھ نومحرم کا بھی ۔

اللہ تعالی کی توفیق بخشنے والا ہے ۔

اللجنة الدائمة للبحوث العلمیة الافتاء
واللہ اعلم .
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by علی عامر »

جزاک اللہ.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by علی عامر »

جزاک اللہ.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:جزاک اللہ
يجزينا و يجزيك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

علی عامر wrote:جزاک اللہ.
بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by افتخار »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

افتخار wrote:جزاک اللہ

يجزينا ويجزيك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم !!!!

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ
الله يجزاك خير!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”